روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ خَرَّ مُوْسٰى صَعِقًا١ۚ | اور موسی ؑ بے ہوش گر پڑا | موسی کے بارے | 7:143 |
| وَ رَفَعَ اَبَوَیْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَ خَرُّوْا لَهٗ سُجَّدًا١ۚ | اور اُس (یوسف) نے اپنے والدین کو تخت پر بٹھایا اور وہ اُس (یوسف) کے لیے سجدے میں گر گے، | یوسفؑ کی کہانی | 12:100 |
| فَخَرَّ عَلَیْهِمُ السَّقْفُ مِنْ فَوْقِهِمْ | ا پھر اُن پر چھت اُن کے اوپر سے گرے، | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:26 |
| اِذَا یُتْلٰى عَلَیْهِمْ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ سُجَّدًاۙ | جب اس (قرآن) کو اُن پر پڑھا جاتا ہے وہ ٹھوڑیوں کے بل سجدے میں گر جاتے ہیں | قرآن کے بارے | 17:107 |
| وَ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْكُوْنَ وَ یَزِیْدُهُمْ خُشُوْعًا | اوروہ ٹھوڑیوں کے بل (سجدے میں) گرتے ہیں وہ روتے ہیں اور وہ (قران کا سننا)اُن کو عاجزی زیادہ دیتا ہے | قرآن کے بارے | 17:109 |
| خَرُّوْا سُجَّدًا وَّ بُكِیًّا | ، تو وہ سجدے میں گر جاتے اور روتے تھے۔ | جن پر اللہ نے انعام کیا | 19:58 |
| وَ تَنْشَقُّ الْاَرْضُ وَ تَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّاۙ | اور زمین پھٹ جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر گر پڑیں | رحمان کا پیٹا بنانے والے | 19:90 |
| وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَكَاَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَآءِ | ؛ اور جو اللہ سے شرک کرتا ہے، پھر وہ جیسے کہ آسمان سے گر پڑا ہو | حج کے بارے میں | 22:31 |
| لَمْ یَخِرُّوْا عَلَیْهَا صُمًّا وَّ عُمْیَانًا | تو وہ ہرگزاس (یاد دہانی)پر بہرے اور گونگے(بن کر) نہیں گرتے | رحمان کے بندے آیات | 25:73 |
| اِنَّمَا یُؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِهَا خَرُّوْا سُجَّدًا | صرف وہی (لوگ) ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں جو کہ، جب اُن کو ا ن(قرآنی آیات) سے نصیحت کی جاتی ہے، تو وہ سجدے میں گر جاتے ہیں | اللہ کی آیات پر ایمان | 32:15 |
| فَلَمَّا خَرَّ تَبَیَّنَتِ الْجِنُّ | پھرجب وہ (سلیمانؑ) گر پڑا، تو جنوں کو واضح ہوا کہ | سلیمان ؑ کے بارے | 34:14 |
| ١ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهٗ وَ خَرَّ رَاكِعًا وَّ اَنَابَ | اور داود ؑ کوگمان ہوا کہ ہم (یعنی اللہ) نے اُس کوصرف آزمایا ہے، پس اُس نے اپنے رب سے معافی مانگی اور رکوع کرتا ہوا(سجدے میں) گر پڑا اور توبہ کی | داودؑ کے بارے | 38:24 |