اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً اے ایمان والو! (اللہ کی )فرمانبرداری میں پورے کے پورے(یعنی مکمل طور پر) داخل ہو جاﺅ محکم ایت 2:208
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ قِیْلَ لَهُمْ كُفُّوْۤا اَیْدِیَكُمْ کیا تم نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کی طرف جن کو کہا گیا : اپنے ہاتھوں کو (لڑائی سے )روکو اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
وَ اَرْسَلْنٰكَ لِلنَّاسِ رَسُوْلًا١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًا اور ہم نے آپؐ کو لوگوں کے لیے ایک رسول (پیغام رساں) بھیجا ہے اور اللہ ایک گواہ کافی ہے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:79
وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا اور اللہ ایک وکیل کافی ہے آپﷺ کوکہنا 4:81
عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّكُفَّ بَاْسَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ ہو سکتا ہے کہ اللہ طاقت روک دے اُن لوگوں کی جوکفر کرتے ہیں اللہ کی راہ میں لڑائی 4:84
وَ یَكُفُّوْۤا اَیْدِیَهُمْ نہ ہی اپنے ہاتھوں کو (لڑائی سے) روکیں منافقین کے بارے 4:91
فَكَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ ، پھر اُس (ﷲ) نے اُن کے ہاتھوں کو تم (تک پہنچنے )سے روک دیا؛ اور اللہ سے ڈرا (اللہ کا تقوی )کرو اللہ کی نعمت 5:11
وَ اِذْ كَفَفْتُ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَنْكَ اِذْ جِئْتَهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ اور جب میں نے بنی اسرائیل کو تم سے روک لیا تھا جب تم اُن کے پاس واضح ثبوت سے آئے تھے عیسی ابن مریم کو 5:110
وَ قَاتِلُوا الْمُشْرِكِیْنَ كَآفَّةً كَمَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ كَآفَّةً١ؕ اور مشرکین سے سب کے سب(اجتماعی طور پر) جنگ کرو جیسے کہ وہ سب کے سب تم سے جنگ کرتے ہیں مشرکین سے جنگ 9:36
وَ مَا كَانَ الْمُؤْمِنُوْنَ لِیَنْفِرُوْا كَآفَّةً١ؕ اور مومنین کے لیے نہیں کہ وہ سب کے سب ( لڑائی کے لیے )چل پڑیں جہاد کے بارے میں 9:122
اِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّیْهِ اِلَى الْمَآءِ ماسوائے جیسے ایک شخص اپنے ہاتھوں کو پانی کی طرف پھیلاتا ہے کہ اللہ کے سوا دوسروں کو پکارنے والے 13:14
قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ۙ ( آپؐ) کہیں: اللہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے آپﷺ کے بارے 13:43
وَ كَفٰى بِرَبِّكَ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا اور آپؐ کا رب اپنے بندوں کے گناہوں کو جاننے(اور) دیکھنے کے لیے کافی ہے۔ سنت الہی 17:17
وَ اُحِیْطَ بِثَمَرِهٖ فَاَصْبَحَ یُقَلِّبُ كَفَّیْهِ عَلٰى مَاۤ اَنْفَقَ فِیْهَا اور اُسکا پھل گھیر لیا(تباہ کر دیا)گیا.پھر وہ اپنے ہاتھوں کوملنے لگا اُس پر جو اُس نے اُس(باغ) پر خرچ کیا تھا، دو بندوں کی مثال 18:42
حِیْنَ لَا یَكُفُّوْنَ عَنْ وُّجُوْهِهِمُ النَّارَ اُس وقت کوجب وہ اپنے چہروں سے آگ کو دور نہ کر سکیں گے ا کافرین 21:39
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا اور ہم نے نہیں ارسال کیا آپﷺ کو ماسوائے تمام انسانوں کے لیے خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا؛ اکثرلوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں 34:26
١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا تُفِیْضُوْنَ فِیْهِ١ؕ كَفٰى بِهٖ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ وہ جانتا ہے اُس کوجو تم اس (قرآن کے بارے)میں باتیں کرتے ہو. اس کے بارے میں وہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان ایک گواہ کافی ہے قرآن کے بارے 46:8
وَ كَفَّ اَیْدِیَ النَّاسِ عَنْكُمْ ، اور لوگوں کے ہاتھوں کو تم سے روک دیا تاریخی آیت 48:20
لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ اکہ وہ اس (ہدایت اور دین) کو تمام مذہبوں (دینوں) پر ظاہر (غالب) کر دے. اور اللہ ایک گواہ کافی ہے ایک حقیقت 48:28