|
اَنَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ
|
کہ ان کے لیے جنتیں (باغات )ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں؛
|
جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں بشارت دیں
|
2:25
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ اِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْهٰرُ١ؕ
|
ور بے شک پتھروں میں سے( کچھ پتھر تو ایسے) ہیں جو واقعی اُن میں سے نہریں بہہ نکلتی ہیں،
|
بنی اسرائیل کے لیے
|
2:74
|
|
وَ الْفُلْكِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ
|
اور بحری جہازوں ،جو سمندر میں اُس (مال) سے چلتے ہیں جو لوگوں کوفائدہ دیتا ہے
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
اَیَوَدُّ اَحَدُكُمْ اَنْ تَكُوْنَ لَهٗ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ
|
کیا تم میں سے کوئی ایک چاہے گا کہ اُس کا کھجوروں اور انگوروں کاایک باغ ہو، اُس(باغ) کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
وَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
اور جنتیں(باغات) ہیں اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ اُن میں ہمیشہ رہیں گے
|
سود کے تناظر میں متقین کی تعریف
|
3:136
|
|
وَ لَاُدْخِلَنَّهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ
|
ور واقعی اُن کو جنت میں داخل کر دوں گا اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں
|
اولوالباب کی دعا کا جواب
|
3:195
|
|
لٰكِنِ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
لیکن جو لوگ اپنے رب کا تقوی کرتے ہیں اُن کے لیے جنتیں ہیں اُن(جنتوں) کے نیچے نہریں بہتی ہیں ،
|
کفر اور تقوی کا موازنہ
|
3:198
|
|
یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا
|
وہ (اللہ) اُس کو جنتوں(باغوں) میں داخل کردے گا اُنکے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے
|
وراثت کے بارے
|
4:13
|
|
سَنُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
ہم ان کو جنتوںمیں داخل کر دیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں
|
یعنی اللہ کی آیات کو مانتے ہیں
|
4:57
|
|
سَنُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
ہم اُن کو جنتوں میں داخل کر دیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں،
|
شیطان کی پیروی نہ کرنے والے
|
2:122
|
|
وَ لَاُدْخِلَنَّكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ
|
اور واقعی تم کو جنتوں( باغات) میں داخل کروں گا اُن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
|
میثاق بنی اسرائیل
|
5:12
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
جنتیں( باغات) اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے
|
عیسایوں کے بارے
|
5:85
|
|
١ؕ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
اُن کے لیے جنتیں( باغات) ہیں اُن (جنتوں)کے نیچے نہریں بہتی ہیں،
|
صادقین کے لیے
|
5:119
|
|
وَّ جَعَلْنَا الْاَنْهٰرَ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمْ
|
اور ہم نے نہریں بنائیں جو اُن کے نیچے(یعنی زمین پر) بہتی تھیں
|
کافرین
|
6:6
|
|
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ١ۚ
|
(جنت میں) اُن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی
|
جنت میں ہمیشہ رہنے والے
|
7:43
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا
|
جنتوں (باغات)کا وعدہ کیا ہے اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ
|
مومنین کے بارے میں
|
9:72
|
|
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
اللہ نے اُن کے لیے باغات تیار کیے ہیں اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں
|
اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کرنے والے
|
9:89
|
|
وَ اَعَدَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ تَحْتَهَا الْاَنْهٰرُ
|
اور اُس نے اُن کے لیے جنتیں تیار رکھی ہیں اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں
|
یعنی جان و مال کے ساتھ جہاد پر جانے میں
|
9:100
|
|
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ
|
نعمتوں والی جنتوں میں اُن (کے گھروں) کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی
|
اللہ سے ملاقات،دنیاوی زندگی، اورآیات الہی سے غافل
|
10:9
|
|
ۚ وَ جَرَيۡنَ بِهِمۡ بِرِيۡحٍ طَيِّبَةٍ وَّفَرِحُوۡا بِهَا
|
اور وہ (کشتیاں) اُن (مسافروں) کے ساتھ ایک اچھی(پاکیزہ) ہوا سے چلتی ہیں اور وہ اس (اچھی ہوا)سے خوش ہورہے ہوتے ہیں
|
انسانوں کی فطرت
|
10:22
|
|
بِسْمِ اللّٰهِ مَجْرِهَا وَ مُرْسٰهَا١ؕ
|
!اللہ کے نام سے ہی اس (کشتی) کا چلنا اور اس کا ٹھہرنا ہے
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:41
|
|
وَ هِیَ تَجْرِیْ بِهِمْ فِیْ مَوْجٍ كَالْجِبَالِ١۫
|
اور یہ (کشتی) اُن (مسافروں) سے پہاڑوں جیسی (اونچی) لہروں میں چل پڑی،
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:42
|
|
١ؕ كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ
|
ہر کوئی ایک مقررہ مدت کے لیے چل رہا ہے؛
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:2
|
|
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ
|
اُس کے نیچے نہریں بہتی ہیں؛
|
متقین کے لیے جنت
|
13:35
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
باغات میں اُن(باغات) کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ ان(
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
14:23
|
|
وَ سَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِیَ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ۚ
|
،اور تمہارے لیے کشتیوں (بحری جہازوں) کو فرمانبردار کیاہے تاکہ وہ اُس کے حکم سے سمندر میں چلیں،
|
شان و تعریف الہی
|
14:32
|
|
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
ان (باغات)کے نیچے نہریں بہتی ہیں.
|
عدن کے باغات
|
16:31
|
|
أُولَٰئِكَ لَهُمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ
|
یہی(لوگ) ہیں اُنکے لئے سدا بہار باغات ہوں گے، اُن(باغات) کے نیچے نہریں بہتی ہیں؛
|
قرآن پر ایمان لانے والے
|
18:31
|
|
جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاؕ
|
سدا بہار باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان (باغات)میں وہ ہمیشہ رہیں گے.
|
جو مومن اور نیک اعمال والا
|
20:76
|
|
تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖۤ اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَاؕ
|
ا جو اُس کے حکم سے اُس زمین کی طرف چلتی جسمیں ہم نے برکت رکھی ہے
|
سلیمانؑ کے بارے ہوا کا چلنا
|
21:81
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ
|
، اُن (باغات)کے نیچے نہریں بہتی ہیں
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:14
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
باغات میں داخل کر دے گا اُن(باغات) کے نیچے نہریں بہتی ہیں،
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
22:23
|
|
وَ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ؕ
|
اور بحری جہاز اُس کے حکم سے ہی سمندر میں چلتا ہے؟ ا
|
شان باری تعالی
|
22:65
|
|
جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ وَ یَجْعَلْ لَّكَ قُصُوْرًا
|
باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں۔۔۔ اور آپﷺ کے لئے محلات (قصر) بھی بنا دے
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:10
|
|
لَنُبَوِّئَنَّهُمْ مِّنَ الْجَنَّةِ غُرَفًا تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
، اُن کو واقعی،ہم باغ کے اونچے محلوں میں بسائیں گے اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ اُن میں ہمیشہ رہیں گے
|
رجو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
29:58
|
|
وَّ لِیُذِیْقَكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ وَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ بِاَمْرِهٖ
|
اور تاکہ وہ اپنی رحمت سے تمہیں چکھائے، اور تاکہ کشتیاں (بحری جہاز) اُس کے حکم سے چلیں،
|
شان باری تعالی
|
30:46
|
|
وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ كُلٌّ یَّجْرِیْۤ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى
|
، اور اس نے سورج اور چاند کو فرمانبردار کیا ہے، ہر کوئی مقررہ مدت تک چل رہا ہے؛
|
سبحان اللہ
|
31:29
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ لِیُرِیَكُمْ مِّنْ اٰیٰتِهٖ١ؕ
|
کیا تم نہیں دیکھتے کہ بحری جہاز (کشتیاں) سمندر میں اللہ کی نعمت سے چلتے ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی نشانیوں میں سے دکھائے؟
|
سبحان اللہ
|
31:31
|
|
وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى
|
.اور سورج اور چاند کو اُس نے فرمانبردار کیا ہے ہر کوئی ایک مقرر کردہ مدت کے لیے چل رہا ہے
|
شان باری تعالی
|
35:13
|
|
وَ الشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِؕ
|
اور سورج اپنے آرام کرنے کی جگہ لیے چلتا رہتا ہے. وہ ایک طاقت والے جاننے والے کی تقدیر (پیمائش) ہے
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:38
|
|
فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّیْحَ تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖ رُخَآءً حَیْثُ اَصَابَۙ
|
چنانچہ ہم نے ہوا کو اُس کا فرمانبردار کردیا، وہ جس طرف بھی جانا چاہتااُس کے حکم سے نرم نرم چلتی
|
سلیمنؑ کے بارے
|
38:36
|
|
كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اَلَا هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ
|
ہر کوئی ایک مقررہ مدت تک چل رہا ہے. کیا وہ زبردست طاقتور معاف کرنے والا نہیں ہے؟
|
سبحان اللہ
|
39:5
|
|
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ۬ وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ الْمِیْعَادَ
|
، اُنکے نیچے نہریں بہتی ہیں. اللہ کا وعدہ ہے اللہ وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے
|
متقین کے لیے
|
39:20
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهِ الْجَوَارِ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِؕ
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے ہیں جہاز سمندر میں جیسے اونچے ٹیلے ہوں؛
|
شان باری تعالی
|
42:32
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ اَلَیْسَ لِیْ مُلْكُ مِصْرَ وَ هٰذِهِ الْاَنْهٰرُ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِیْ١ۚ
|
اُس نے کہا:اے میری قوم! کیا میرے لیے ہی نہیں ہے مصر کی بادشاہی اور یہ نہریں جو میرے زیر سایہ بہہ رہی ہیں؟
|
موسیؑ کے بارے
|
43:51
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ فِیْهِ بِاَمْرِهٖ
|
اللہ ہے جس نے تمہارے لیے سمندر فرمانبردار کیاہے تاکہ اُس میں اُس کے حکم سے کشتیاں چلیں
|
شان باری تعالی
|
45:12
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ
|
بے شک! اللہ، اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں جنتوں میں داخل کر دے گا اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں
|
تقابلی جائزہ
|
47:12
|
|
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا
|
اُن(جنتوں) کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے
|
جنتوں کے بارے
|
48:5
|
|
١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ
|
اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرے گا، تو وہ اُس کو جنتوں میں داخل کر دے گا اُن(جنتوں) کے نیچے نہریں بہتی ہیں؛
|
جنگ پر جانے کی ہدایات
|
48:17
|
|
فَالْجٰرِیٰتِ یُسْرًاۙ
|
پھر آسانی سے (جہاز) چلانے والیوں کی
|
ہواوں کی قسم
|
51:3
|
|
تَجْرِیْ بِاَعْیُنِنَا١ۚ جَزَآءً لِّمَنْ كَانَ كُفِرَ
|
وہ (کشتی) ہماری نگرانی میں تیری، ایک جزا کے طور پر اُس (نوحؑ) کے لئے جس کو ٹھکرا دیا گیا تھا
|
نوحؑ کے بارے
|
54:14
|
|
وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ
|
اور اُسی کے ہیں جہاز (کشتیاں) سمندر میں بکھرے ہوئے جیسے کہ اونچے پہاڑ
|
شان باری تعالی
|
55:24
|
|
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ
|
ان دونوں (باغات) میں دو چشمے بہتے ہیں
|
جنتیں
|
55:50
|
|
بُشْرٰكُمُ الْیَوْمَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
آج تمہارے لئے خوشخبری ہے: جنتیں (باغات) اُن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، ان میں تم ہمیشہ رہو گے
|
یوم حساب
|
57:12
|
|
وَ یُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ
|
اور وہ اُن کو باغوں میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ اُن میں ہمیشہ رہیں گے
|
ایک اصول
|
58:22
|
|
یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ وَ یُدْخِلْكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
(اگر تم ایسا کرو گے تو) وہ تمہیں تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور تمہیں جنتوں (باغوں) میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں
|
عذاب الیم سے بچاو
|
61:12
|
|
وَ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
اور اُسے جنتوں میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں،وہ ان میں ہمیشہ رہے گا.
|
قیامت کے دن
|
64:9
|
|
یُّدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
تو وہ اُس کو جنتوں (باغوں) میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہے گا.
|
. اور جو کوئی بھی اللہ پر ایمان لایا اور نیک اعمال کرتا ہے،
|
65:11
|
|
وَ یُدْخِلَكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
|
اور وہ تمہیں داخل کر دے ایک جنت ،اُس (جنت) کے نیچے نہریں بہتی ہیں۔
|
احکامات توبہ کے بارے
|
66:8
|
|
اِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ حَمَلْنٰكُمْ فِی الْجَارِیَةِۙ
|
بے شک! جب پانی کا (طوفان) چڑھ گیا، تو ہم نے تمہیں ایک کشتی میں سوار کروا دیا
|
طوفان نوحؑ
|
69:11
|
|
الْجَوَارِ الْكُنَّسِۙ
|
نکلتے غروب ہوتے ستارے
|
قسم
|
81:16
|
|
لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ
|
، اُن کے لئے جنتیں ہیں، جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں. وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے
|
ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال
|
85:11
|
|
فِیْهَا عَیْنٌ جَارِیَةٌۘ
|
اس (جنت)میں بہتا ہوا ایک چشمہ ہے
|
جنتوں میں
|
88:12
|
|
جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ
|
اُن کا بدلہ (جزا) اُن کے رب کے ہاں ہے:عدن کے باغات جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے
|
ایمان اور نیک اعمال
|
98:8
|