Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-50 ایت نمبر
| فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ |
| آسان اُردو | ان دونوں (باغات) میں دو چشمے بہتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہی دو باغوں میں دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | دونوں باغوں میں دو چشمے رواں |
| احمد رضا خان | ان میں دو چشمے بہتے ہیں |
| احمد علی | ان دونوں میں دو چشمے جاری ہوں گے |
| فتح جالندھری | ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں |
| طاہر القادری | ان دونوں میں دو چشمے بہہ رہے ہیں، |
| علامہ جوادی | ان دونوں میں دو چشمے بھی جاری ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں |
| حسین نجفی | ان دونوں باغوں میں دو چشمے جاری ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | In which, will be two fountains running. |
| M.M.Pickthall: | Wherein are two fountains flowing. |
| Saheeh International: | In both of them are two springs, flowing. |
| Shakir: | In both of them are two fountains flowing. |
| Yusuf Ali: | In them (each) will be two Springs flowing (free); |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنت کے اوصاف