Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-9 ایت نمبر
| وَ هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ مُوْسٰىۘ |
| آسان اُردو | کیا آپﷺ کے پاس موسؑی کی بات(کہانی)آئی ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (اے پیغمبر) کیا تم تک موسیٰ کا واقعہ پہنچا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تمہیں کچھ موسیٰؑ کی خبر بھی پہنچی ہے؟ |
| احمد رضا خان | اور کچھ تمہیں موسیٰ کی خبر آئی |
| احمد علی | اور کیا تجھے موسیٰ کی بات پہنچی ہے |
| فتح جالندھری | اور کیا تمہیں موسیٰ (کے حال) کی خبر ملی ہے |
| طاہر القادری | اور کیا آپ کے پاس موسٰی (علیہ السلام) کی خبر آچکی ہے، |
| علامہ جوادی | کیا تمہارے پاس موسٰی کی داستان آئی ہے |
| ایم جوناگڑھی | تجھے موسیٰ (علیہ السلام) کا قصہ بھی معلوم ہے؟ |
| حسین نجفی | کیا آپ(ص) تک موسیٰ کا واقعہ پہنچا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | Hath there come unto thee the story of Musa? |
| M.M.Pickthall: | Hath there come unto thee the story of Moses? |
| Saheeh International: | And has the story of Moses reached you? - |
| Shakir: | And has the story of Musa come to you? |
| Yusuf Ali: | Has the story of Moses reached thee? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں