روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ | اور اگر تم اللہ کی نعمتیں گنو تو اُن کو گن نہیں سکتے. | شان و تعریف الہی | 14:34 | وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ | اور اگر تم (انسان چاہو کہ)اللہ کی نعمتوں کو گنو تو تم اُن کو گن نہیں سکتے ہو | شان باری تعالی | 16:18 |
| ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَیُّ الْحِزْبَیْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا۠ | پھر ہم نے اُن کو کھڑا کیا تاکہ ہم جان سکیں کہ دو جماعتوں میں سے کون اچھے طریقے سے(وہ) عرصہ گنے جو وہ سوئے رہے تھے | اصحاب الکہف | 18:12 |
| لَقَدْ اَحْصٰهُمْ وَ عَدَّهُمْ عَدًّاؕ | واقعی اُس (رحمان) نے اُن کو گھیر رکھا ہے اور اُن کی ایک گنتی بھی (صیح طور پر) گنی ہوئی ہے | (یعنی جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے) | 19:93 |
| ١ۣؕ وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ فِیْۤ اِمَامٍ مُّبِیْنٍ | اور ہر چیز، ہم نے اُس کو گنا ہوا ہے ایک واضح ریکارڈ (دفتر) میں | شان باری تعالی | 36:12 |
| اَحْصٰهُ اللّٰهُ وَ نَسُوْهُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ | .اللہ نے اس کا حساب رکھا ہوا ہے اور وہ اُس(کیے کو) بھول چکے ہوں گے. اور اللہ تمام چیزوں پر گواہ ہے | میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں | 58:6 |
| یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَطَلِّقُوْهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَ اَحْصُوا الْعِدَّةَ١ۚ | اے نبیﷺ! جب تم (یعنی مومنین) بیویوں کو طلاق دیں،پھر اُن کو طلاق اُن کی عدت کے لئے دیں اور پھر عدت(مدت) کی گنتی(پوری) کریں | ایمان والوں کو نصیحت | 65:1 |
| لِّیَعْلَمَ اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْا رِسٰلٰتِ رَبِّهِمْ وَ اَحَاطَ بِمَا لَدَیْهِمْ وَ اَحْصٰى كُلَّ شَیْءٍ عَدَدًا | تاکہ وہ جان جائے کہ اُن (رسولوں) نے واقعی اپنے رب کے احکامات پہنچا دئیے ہیں. اور وہ گھیرے ہوئے ہیں اُس کو جو اُن(رسولوں) کے پاس ہوتا ہے، اور اُس نے تمام چیزوں کی گنتی (حساب کتاب) بھی کی ہوئی ہے | غیب اور اللہ | 72:28 |
| ١ؕ عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ فَتَابَ عَلَیْكُمْ فَاقْرَءُوْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ | وہ جانتا ہے کہ تم اس کو ہرگز گن نہیں سکتے،چنانچہ اُس نے تم پر رحم فرمایا پس پڑھو قرآن سے جو (تمہارے لئے) آسان ہو | قیام الیل | 73:20 |
| وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ كِتٰبًاۙ | اورہر چیز، ہم نے اُس کو ایک کتاب میں بند کیا ہوا ہے | قدرت الہی | 78:29 |