روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اَوْفُوا الْكَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ١ۚ | ؛ اورپیمائش(ماپ) اورترازو کوانصاف سے پورا کیا کرو | حرام کردہ چیز | 6:152 |
| وَ الْوَزْنُ یَوْمَئِذِ اِ۟لْحَقُّ١ۚ | اوروزن (ترازو)اُس دن سچا (یعنی انصاف والا) ہو گا | قیامت کے دن | 7:8 |
| ١ۚ فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ | اپھر جن کا (نیکی والا) وزن بھاری ہو گا، | قیامت کے دن | 7:8 |
| وَ مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗ | اور جن کا (نیکی والا) وزن ہلکا ہو ا: | قیامت کے دن | 7:9 |
| فَاَوْفُوا الْكَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ | پھر ناپ اور تول پورا کیا کرواور | شعیب کے بارے میں | 7:85 |
| وَ لَا تَنْقُصُوا الْمِكْیَالَ وَ الْمِیْزَانَ | اور ماپ اور تول کم نہ کیاکرو | شعیبؑ کے بارے | 11:84 |
| وَ یٰقَوْمِ اَوْفُوا الْمِكْیَالَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ | اوراے میری قوم ! ماپ اور تول انصاف سے پورا کیا کرو | شعیبؑ کے بارے میں | 11:85 |
| وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَّوْزُوْنٍ | اور ہم نے اس میں ہر موزوں چیز اُگائی ہے | شان باری تعالی | 15:19 |
| وَ زِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیْمِ١ؕ | اور وزن صیح(سیدھے) ترازو سے کیا کرو | محکم آیت | 17:35 |
| فَحَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِیْمُ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَزْنًا | پھر اُن کے کام (اعمال)ضائع کر دیئے جاتے ہیں چنانچہ ہم قیامت کے دن اُن کے لیے کوئی بھی وزن (اہمیت) نہیں قائم کریں گے | اعمال کا خسارہ | 18:105 |
| وَ نَضَعُ الْمَوَازِیْنَ الْقِسْطَ لِیَوْمِ الْقِیٰمَةِ | اور ہم قیامت کے دن انصاف والا ترازو رکھیں گے | قیامت کے دن | 21:47 |
| فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ | پھر جو (شخص)، اُس کے ترازو (نیکیوں کے وزن) بھاری ہوں گے،پھر یہی ہیں (کہ) وہ کامیاب ہوں گے | قیامت کے دن | 23:102 |
| وَ مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗ | اور جو (شخص)، اُس کے ترازو (نیکیوں کے وزن) ہلکے ہوں گے. | جہنم میں ہوں گے | 23:103 |
| وَزِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیْمِۚ | اور وزن صیح(سیدھے) ترازو سے کیا کرو | قوم شعیبؑ | 26:182 |
| اَللّٰهُ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ وَ الْمِیْزَانَ١ؕ | اللہ، وہی ہے جس نے حق (سچائی)سے کتاب کو نازل کیا ہے، اور ترازو بھی. | شان باری تعالی | 42:17 |
| وَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ | اور آسمان، اُسی نے اُ س کو بلند کیا؛ اور اُس نے ایک ترازو (میزان، پیمائش کا پیمانہ،) رکھا | اللہ باری تعالی نے | 55:7 |
| اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ | کہ کہیں تم ترازو میں سر کشی نہ کرو | (یعنی مال لینے دینے میں فراڈ نہ کرو) | 55:8 |
| وَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ | اور(حکم دیا) وزن (تول) کوانصاف سے کرو اورتم ترازو (تول) کم نہ کرو | (یعنی مال لینے دینے میں فراڈ نہ کرو) | 55:9 |
| وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْمِیْزَانَ لِیَقُوْمَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ١ۚ | او رہم نے اُن کے ساتھ کتابیں نازل کیں اور میزان (ترازو، عدل انصاف کو بھی) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں؛ | رسول بھیجے | 57:24 |
| وَ اِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّ زَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَؕ | اور جب وہ (خود)اُن (دوسرے لوگوں)کو پیمائش دیتے ہیں یا اُن کے لئے وزن کرتے ہیں، تو وہ (اُن کو) نقصان(خسارہ) دیتے ہیں | ناپ تول میں کمی | 83:3 |
| فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ | پھر جہاں تک وہ جس (شخص) کے ترازو(نیکیوں والے) بھاری ہوں گے | قیامت کا دن | 101:6 |
| وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ | اور جہاں تک وہ جس کے ترازو(نیکیوں والے) ہلکے ہوں گے | قیامت کا دن | 101:8 |