Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: ہلاکت

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
التَّهْلُكَةِۛ ھ ل ک تباہی
وَ اَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْكُمْ اِلَى التَّهْلُكَةِۛ وَ اَحْسِنُوْا١ۛۚ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو، اور اپنے ہاتھوں سے (یعنی اپنے آپ کو) ہلاکت کی طرف نہ ڈالو؛ اور اچھائی کرو اللہ کی راہ میں لڑائی 2:195
وَ اِذَا تَوَلّٰى سَعٰى فِی الْاَرْضِ لِیُفْسِدَ فِیْهَا وَ یُهْلِكَ الْحَرْثَ وَ النَّسْلَ١ؕ ور جب وہ ( آپؐ سے) پھرتا(الگ ہوتا) ہے تو زمین میں کوشش کرتا ہے کہ وہ اس (زمین) میں فساد(خرابیاں ) کرے، اورفصلوں اور مویشیوں (جانوروں)کو تباہ کرے؛ دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:205
فِیْهَا صِرٌّ اَصَابَتْ حَرْثَ قَوْمٍ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَاَهْلَكَتْهُ١ؕ اُس(آندھی) میں سخت ٹھنڈ ہے ، لگتی ہے ایسی قوم کی کھیتی کو جو اپنے پرظلم کرتے ہیں پھر وہ(آندھی) اُس(کھیتی) کو برباد کر دیتی ہے کفر کرنے والے 3:117
اِنِ امْرُؤٌا هَلَكَ لَیْسَ لَهٗ وَلَدٌ اگر ایک مرد مرجاتا ہے اس کی کوئی اولاد نہیں وراثت کے بارے 4:175
اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّهْلِكَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗ ، اگر وہ(اللہ) چاہتا کہ وہ مسیح ابن مریم اور اُس کی ماں کو ہلاک کر دے منفرد آیت 5:17
اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ کسطرح ہم نے کتنی ہی بستیاں(نسلیں) اُن سے پہلے ہلاک کیں کافرین 6:6
فَاَهْلَكْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ پھر بھی ہم نے اُن کواُن کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا، کافرین 6:6
١ۚ وَ اِنْ یُّهْلِكُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ ر وہ (مشرکین) نہیں ہلاک کرتے ماسوائے اپنے آپ کواور وہ (اس حقیقت کو)سمجھتے نہیں ہیں مشرکین کا قران سے فرار 6:26
هَلْ یُهْلَكُ اِلَّا الْقَوْمُ الظّٰلِمُوْنَ تو کیا ظالم (نافرمانبردار) لوگوں کے سوا بھی کوئی ہلاک ہو گا؟ منفرد آیت 6:47
مُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا غٰفِلُوْنَ کہ وہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک (برباد) کر دے اور اُن(بستیوں) کے رہنے والے غافل ہوں انسان اور جنات 6:131
وَ كَمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا اورکتنی ہی بستیوں سے(بستیاں) ہیں ہم نے اُن کوہلاک کر دیا قرآن 7:4