اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ١ۖۚ وَ مَا تُخْفِیْ صُدُوْرُهُمْ اَكْبَرُ نفرت اُن کے منہوں (بات چیت)سے واقعی ظاہر ہوتی ہے، اور جو اُن کے سینوں نے چھپایا ہوتا ہےبڑھا ہے ایمان والوں کو بتانا 3:118
فَاَغْرَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ؕ پھر ہم نے اُن کے درمیان قیامت کے دن تک عدوات اور نفرت بھڑکا دی، عیسایوں سے معاہدہ 5:14
وَ الْبَغْضَآءَ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ؕ درمیان قیامت کے دن تک دشمنی اور نفرت ڈال دی ہے یہودیوں کے خیالات 5:64
الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ فِی الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ شراب اور جوئے میں(تمہیں مشغول کر کے) تمہارے درمیان دشمنی اور نفرت ڈال دے اہل ایمان کو حکم 5:91
كَفَرْنَا بِكُمْ وَ بَدَا بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَ الْبَغْضَآءُ اَبَدًا اور ہمارے درمیان اور تمہارے درمیان ابدی عداوت (دشمنی) اور بغاوت کھڑی ہو چکی ہے دوستی کے احکامات 60:4