|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوْا مِنَّا١ؕ
|
اور جو(لوگ) پیروی کرتے تھے کہیں گے: کاش اگر ہمارے لیے واپسی (دُنیا میں دوبارہ ممکن) ہو تو پھرہم بھی ان ( ہمسروں) سے اسطرح بری الذمہ(الگ) ہو جائیں جیسے کہ وہ ہم سے بری الذمہ(لا تعلق) ہو گے ہیں
|
اللہ کے ہمسر بنانے والے
|
2:167
|
|
ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَیْهِمْ
|
پھر ہم نے اُن پر تمہارے (بنی اسرائیل) کے لئے باری موڑی
|
بنی اسرائیل
|
17:6
|
|
فَلَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
پھر اگر! ہمارے لیے ایک (اور) موقعہ (زمین پر جانے کا) ہوپھر ہم بھی مومنین میں سے ہو سکیں
|
قیامت کے دن
|
26:102
|
|
اَوْ تَقُوْلَ حِیْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیْ كَرَّةً فَاَكُوْنَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ
|
یا کہے جس وقت عذاب دیکھے : اگر کہ میرے لیے دوسرا موقعہ ہو پھر میں نیک کام کرنے والوں میں سے ہو جاؤں
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:58
|
|
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ
|
پھر آنکھ موڑیں؛ دو دفعہ، آپﷺ کی نظر آپﷺ کی طرف کمزور ہو کر واپس آ ئے گی اور وہ (نظر) مدہم ہو گی
|
شان الہی
|
67:4
|
|
قَالُوْا تِلْكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۘ
|
وہ (مذاق سے) کہتے ہیں: وہ تب تو ایک خسارے والا عمل ہو گا
|
کہنا لوگوں کا
|
79:12
|