اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ا وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ اور تم تو کتاب کے پڑھنے والے ہو!کیا پھرتم کو عقل نہیں ہے ؟ بنی اسرائیل کو حکم 2:44
فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَا١ؕ كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰى١ۙ وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ اور تم کو اپنی(طاقت کی) نشانیاں دکھاتا ہے کہ شاید تم سمجھ سکو بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:73
ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَهٗ مِنْۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ پھروہ اُس (لفظ)کو بدل دیتے اس کے بعد جو وہ اُس(لفظ) کو سمجھ لیتے تھے اور وہ جانتے تھے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:75
لِیُحَآجُّوْكُمْ بِهٖ عِنْدَ رَبِّكُمْ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ تا کہ وہ (مسلمان)تمہارے رب کے ہاں اس (بتلائی ہوئی باتوں)سے تم(یعنی بنی اسرائیل ) سے حجت کریں کیا پھر تمہیں عقل نہیں ہے؟ بنی اسرائیل کے بارے میں 2:76
:
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۠ اسطرح اللہ اپنی آیات (احکامات) تمہارے لیے واضح کرتا ہےکہ شاید تم سمجھو مطلقہ عورت کے بارے 2:242
وَ مَاۤ اُنْزِلَتِ التَّوْرٰةُ وَ الْاِنْجِیْلُ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ اور نہیں نازل کی گئیں تھیں تورات اور انجیل ماسوائے کہ اُس(ابراہیم) کے بعد ہی ؟ کیا پھربھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ اہل کتاب اور ابراہیم 3:65
وَ السَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ اور بادل آسمان اور زمین کے درمیان تابع کرنے میں عقل والے لوگوں کے لیے( اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں منفرد ایت 2:164
اَوَ لَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ اوراگر اُن کے باپ داداکسی چیز کو سمجھتے بھی نہ تھے اور نہ ہی وہ ہدایت پر تھے؟ منفرد ایت۔ اللہ کی ہدایت اور باپ دادا کی روایات 2:170
١ؕ صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ بہرے، گونگے، اندھے ہیں پھر وہ سمجھتے ہی نہیں ہیں کفر کرنے والے 2:171
قَدْ بَیَّنَّا لَكُمُ الْاٰیٰتِ اِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَ واقعی ہم نے تمہارے لیے آیات واضح کر دی ہیں اگر تم سمجھ سکتے ہو ایمان والوں کو بتانا 3:118
١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَ یہ اس لئے ہے کہ بے شک وہ بے عقل لوگ ہیں مومنین کی دوستی 5:58
اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ اور اُن میں اکثر عقل نہیں رکھتے کفر کرنے والے 5:103
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ دنیاوی زندگی کے بارے 6:32
١ؕ ذٰلِكُمْ وَصّٰكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ یہ (وہ باتیں) ہیں جن کا اس (اللہ) نے تمہیں حکم دیا ہے تاکہ تم سمجھو حرام کردہ چیز 6:151
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ کیا پھر بھی تم سمجھتے نہیں ہو؟ قوم موسی 7:169
الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِیْنَ لَا یَعْقِلُوْنَ ( وہ ) بہرے، گونگے( لوگ )ہیں جو سمجھتے نہیں ہیں بدترین لوگ 8:21
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ کیا پھر بھی تم سمجھتے نہیں ہو؟ قرآن 10:16
اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ وَلَوۡ كَانُوۡا لَا يَعۡقِلُوۡنَ ں کیا پھرآپؐ بہروں کو سنا سکتے ہیں اور اگرچہ وہ سمجھتے بھی نہ ہوں؟ آپﷺ کے بارے 10:42
وَ یَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِیْنَ لَا یَعْقِلُوْنَ اور وہ (اللہ)اُن لوگوں پر جو بے عقل ہیں گندگی ڈال دیتاہے اللہ کی اتھارٹی 10:100
١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ ھودؑ کے بارے میں 11:51
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ بے شک! ہم نے اس (کتاب المبین)کوعربی (زبان) کا ایک قرآن نازل کیا ہے، کہ شاید تم سمجھ سکو قرآن کے بارے 12:2
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ کیا تمہیں پھر بھی عقل نہیں ہے؟۔ آخرت کے گھر کے بارے 12:109
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ بے شک! ان (چیزوں) میں عقل رکھنے والے لوگوں کے لیے واقعی( اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:4
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَۙ بے شک! ان میں عقل والے لوگوں کے لیے واقعی (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں رات دین سورج چاند ستاروں کی تسخیر میں 16:12
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ بے شک! ان (پھلوں) میں عقل والے لوگوں کے لیے واقعی (اللہ کی حاکمیت کی) ایک نشانی ہے شان الہی 16:67
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ كِتٰبًا فِیْهِ ذِكْرُكُمْؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠ ہم نے واقعی تمہاری طرف ایک کتاب نازل کی ہے اُس میں تمہارا ذکر (بیان) ہے. کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ مومنین کو حکم 21:10
اُفٍّ لَّكُمْ وَ لِمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِؕ َفَلَا تَعْقِلُوْنَ افسوس ہے تمہارے لئے اور اُنکے لئے بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو! کیا پھرتمہیں عقل نہیں ہے؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:67
فَتَكُوْنَ لَهُمْ قُلُوْبٌ یَّعْقِلُوْنَ بِهَاۤ پھر اُن کے لئے دل ہوتے وہ اُن سے(کچھ) سمجھ سکتے ایک سوال 22:46
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ . کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ شان باری تعالی 23:80
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۠ اسطرح اللہ تمہارے لئے آیات کو واضح کرتا ہے کہ شاید تم سمجھ سکو محکم آیت 24:61
اَمْ تَحْسَبُ اَنَّ اَكْثَرَهُمْ یَسْمَعُوْنَ اَوْ یَعْقِلُوْنَ١ؕ یاکیا تم خیال کرتے ہو کہ اُن (کافرین) میں سے اکثرسنتے یا سمجھتے ہیں؟ کافرین کے بارے 25:44
قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَ اُس (موسی ؑ) نے کہا: اگر تم سمجھتے ہو، تو (اے لوگو) رب ہے مشرق اور مغرب کا اور جو کچھ ان(دونوں)کے درمیان ہے موسی ؑ کے بارے 26:28
وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ اچھا اور بقا (دیر تک رہنے) والا ہے. کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ دنیاوی زندگی کا سامان 28:60
وَ لَقَدْ تَّرَكْنَا مِنْهَاۤ اٰیَةًۢ بَیِّنَةً لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ اور بے شک! اس (بستی کی تباہی) سے ہم نے ایک واضح نشانی سمجھنے والے لوگوں کے لیے (عبرت)چھوڑی ہے لوطؑ کے بارے 29:34
وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ١ۚ وَ مَا یَعْقِلُهَاۤ اِلَّا الْعٰلِمُوْنَ اور یہ مثالیں ہیں، ہم اُن کو انسانوں کے لیے واضح کرتے ہیں، اور ماسوائے جاننے (یعنی علم) والوں کے کوئی اُن (مثالوں) کو نہیں سمجھتا ہے مکڑی کے گھر کی مثال 29:43
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ (آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہی ہے! لیکن اُن (لوگوں) میں سے اکثر نہیں سمجھتے اللہ نے 29:63
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ بے شک! ان (چیزوں) میں عقل والوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں اللہ کی نشانیاں 30:24
كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ اسطرح ہم عقل والے لوگوں کے لیے آیات تفصیل سے بیان کرتے ہیں مثال 30:28
وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ اور واقعی اُس (شیطان) نے تم میں سے بہت سے جھنڈوں کو گمراہ کر دیاتھا. کیاپھر بھی تمہیں عقل نہیں تھی؟ بنی آدم کو ہدایت 36:62
وَ مَنْ نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِی الْخَلْقِ١ؕ اَفَلَا یَعْقِلُوْنَ اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں، توہم اُس کو تخلیق میں الٹا کر دیتے ہیں . کیا پھر وہ عقل نہیں رکھتے؟ (یعنی طاقت کے بعد کمزوری دے دیتے ہیں،) 36:68
وَ بِالَّیْلِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ اور رات کو بھی؛ کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟ لوطؑ 37:138
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُفَعَآءَ١ؕ قُلْ اَوَ لَوْ كَانُوْا لَا یَمْلِكُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَعْقِلُوْنَ کیا وہ (یعنی لوگ)اللہ کے سواشفاعت کرنے والے بناتے (چنتے) ہیں؟ (آپﷺ) کہیں: کیا!چاہے وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ ہی وہ عقل رکھتے ہوں؟ (تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو) 39:43
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى مِنْ قَبْلُ وَ لِتَبْلُغُوْۤا اَجَلًا مُّسَمًّى وَّ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ ۔ اور تم میں سے ہے جو اس سے پہلے ہی مر جاتاہے۔۔۔ اور تاکہ تم ایک مقررہ مدت کو پہنچو، اور تاکہ تمہیں عقل(سمجھ) آئے شان باری تعالی 40:67
اِنَّا جَعَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَۚ بے شک! ہم نے اس کو عربی (زبان) کا قرآن بنایا ہے کہ شاید تم سمجھ سکو۔ کتاب الہی 43:3
وَ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ اور ہواؤں کے بدلنے میں، عقل والے لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں (اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں 45:5
اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ بے شک! جولوگ آپﷺ کو حجرات (حجرے، ذاتی رہائش) کے پیچھے سے آوازیں دیتے ہیں، اُن میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے ہیں ہدایات 49:4
قَدْ بَیَّنَّا لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ ہم نے واقعی اپنی آیات (احکامات) کھول کر (واضح طور پر) تمہارے لئے بیان کر دی ہیں، کہ شاید تم سمجھو یوم حساب 57:17
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَۚ . یہ(اس لئے ہے) کہ بے شک وہ لوگ ہیں جن میں عقل نہیں ہے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:14
وَ قَالُوْا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِیْۤ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِ اور وہ (جہنمی) کہیں گے: کہ اگر ہم سنتے یا ہم عقل (سمجھنے) والے ہوتے، تو ہم آگ کے ساتھیوں (جہنمیوں) میں تو نہ ہوتے اللہ سے کفر کرنے والے 67:10