روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| تَنْۢبُتُ بِالدُّهْنِ وَ صِبْغٍ لِّلْاٰكِلِیْنَ | تیل نکالتا ہے اور کھانے والوں کے لئے بہت پسندیدہ ہے | بارش کے پانی سے | 23:20 |
| فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ | پھر جب آسمان پھٹ جائے گا پھر سرخ ہو جائے گا جیسے کہ سرخ کھال۔۔۔ | مستقبل میں ہونا | 55:37 |
| اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ | کیا پھر یہ حدیث (یعنی قران)ہے جس سے تم بیزاری (نفرت) کرتے ہو؟ | قرآن کی سچائی | 56:81 |
| وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ | وہ چاہتے ہیں کہ آپﷺ (اللہ کے احکامات سے) ڈھیلے (نرم) پڑ جائیں پھر وہ بھی ڈھیلے (لاپروہ) ہو جائیں | حکم | 68:9 |