|
وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْن
|
اور اس درخت کے قریب نہ آنا (ورنہ)پھر تم ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہو جاﺅگے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:35
|
|
١۫ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ
|
اور والدین اور رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں سے اچھائی کرو گے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:83
|
|
|
|
|
:
|
|
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَقْرَبُوْهَا١ؕ
|
یہ اللہ کی (مقرر کردہ )حدود ہیں پس ان (حدود) کے قریب نہ جاﺅ
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
١ۙ فَاعْتَزِلُوا النِّسَآءَ فِی الْمَحِیْضِ١ۙ وَ لَا تَقْرَبُوْهُنَّ حَتّٰى یَطْهُرْنَ١ۚ
|
پس حیض میں عورتوں سے الگ رہو اور ان کے قریب نہ جاﺅ حتی کہ وہ پاک ہو جائیں(یعنی نہا دھو لیں)
|
محکم ایت
|
2:222
|
|
وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ۙ وَ السَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ
|
اور( اپنے) مال کو اُس (اللہ) کی محبت پر رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں(غریبوں) اور مسافروں اور مانگنے والوں اور غلاموں کو آزاد کروانے میں دے( خرچ کرے)
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
اِ۟لْوَصِیَّةُ لِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ بِالْمَعْرُوْفِ١ۚ
|
کہ وہ (مرنے والا) والدین اور رشتہ داروں کے لیے دستور سے وصیت کرے
|
محکم ایت، وصیت کے بارے میں
|
2:180
|
|
قُلْ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَیْرٍ فَلِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ
|
(آپؐ) کہیں: کہ جو بھی تم مال سے خرچ کرو پھروہ والدین اوررشتہ داروں اوریتیموں اورمسکینوں (غریبوں) اور ( راستہ بھولے ہوئے یا بھٹکے ہوئے) مسافروں کے لیے ہے
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:215
|
|
وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ١ؕ اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ١ۙ
|
جب میر ے بندے آپؐ سے میرے بارے میں پوچھتے ہیں، پھر بے شک میں قریب ہوں میں مانگنے والے کی پکار (دُعا) کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے،
|
اللہ اور بندے کا تعلق
|
2:186
|
|
اَلَاۤ اِنَّ نَصْرَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ
|
اب بے شک اللہ کی مدد قریب ہے
|
منفرد ایت حصول جنت
|
2:214
|
|
١ؕ وَ اَنْ تَعْفُوْۤا اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١ؕ وَ لَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَیْنَكُمْ١ؕ
|
اور اگر تم (مرد اپنا حصہ) معاف کر دو تو (ایسا کرنا) تقوی کے قریب ہے۔ اور اپنے درمیان بھلائی (کرنا) نہ بھولو۔
|
طلاق کے بارے
|
2:237
|
|
وَجِیْهًا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ
|
جو دنیا اور آخرت میں وجیہ (ممتاز ،عزت والا) اورمقربین اللہ کے نزدیک رہنے والوں) میں سے ہو گا
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:45
|
|
هُمْ لِلْكُفْرِ یَوْمَئِذٍ اَقْرَبُ مِنْهُمْ لِلْاِیْمَانِ١ۚ
|
وہ (منافقین ) اُس دن ایمان کی نسبت میں کفر کے زیادہ قریب تھے
|
جنگ اُحد
|
3:167
|
|
حَتّٰى یَاْتِیَنَا بِقُرْبَانٍ تَاْكُلُهُ النَّارُ
|
منفرد ایت
|
3:183
|
|
لِلرِّجَالِ نَصِیْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ
|
مردوں کے لئے ایک حصہ ہے اُس(مال) میں سے جو وا لدین اور نزدیکی رشتہ دار چھوڑ یں
|
محکم ایت
|
4:7
|
|
١۪ وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیْبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ
|
اور عورتوں کے لئے ایک حصہ ہے اُس(مال )میں سے جو والدین اور نزدیکی رشتہ دار چھوڑ یں،
|
محکم ایت
|
4:7
|
|
وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ اُولُوا الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْن
|
اور جب (ورثہ کی) تقسیم پر رشتہ داراوریتیم اور مسکین حاضر ہوں
|
محکم ایت
|
4:8
|
|
اٰبَآؤُكُمْ وَ اَبْنَآؤُكُمْ لَا تَدْرُوْنَ اَیُّهُمْ اَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا١ؕ
|
تمہارے والدین اور تمہارے بیٹے: تم نہیں جانتے اُن میں سے کون فاہدے کے لحاظ سے تمہارے لیے نزدیک ہے
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
ثُمَّ یَتُوْبُوْنَ مِنْ قَرِیْبٍ
|
اور پھر (احساس ہونے پر) فورَا ہی توبہ کر لیتے ہیں
|
توبہ کے بارے
|
4:17
|
|
وَ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِیَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَ الْاَقْرَبُوْنَ١ؕ
|
اور ہم نے ہر ایک (عورت اور مرد) کے لئے اُس سے وراثت بنائی ہے
|
منفرد آیت
|
4:33
|
|
وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ
|
رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اچھا سلوک (برتاﺅ)کرو
|
محکم ایت
|
4:36
|
|
وَ الْجَارِ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْجَارِ الْجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالْجَنْۢبِ
|
اور رشتہ دار پڑوسی اور غیر رشتہ دار پڑوسی اور ساتھ بیٹھے لوگوں
|
محکم ایت
|
4:36
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى
|
اے ایمان والو! جب تم نشے میں ہو تونماز کے قریب نہ جاﺅ
|
نماز کے احکامات
|
4:43
|
|
١ۚ لَوْ لَاۤ اَخَّرْتَنَاۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِیْبٍ١ؕ
|
کاش تُو ہمیں تھوڑی سی مدت تک مہلت دے دیتا!
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:77
|
|
شُهَدَآءَ لِلّٰهِ وَ لَوْ عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ اَوِ الْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْن
|
اور چاہے (یہ انصاف اور گواہ کا معاملہ) تمہارے، یا (تمہارے) ماں باپ، اور رشتہ داروں پر ہو،
|
منفرد آیت انصاف کے بارے
|
2:135
|
|
وَ لَا الْمَلٰٓئِكَةُ الْمُقَرَّبُوْنَ١ؕ
|
اور نہ ہی مقرب(قریب رہنے والے) فرشتوں نے (عار محسوس کی ہے)
|
منفرد آیت
|
4:172
|
|
١ؕ اِعْدِلُوْا١۫ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى٘ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ
|
(بلکہ) انصاف (عدل) کیاکرو، وہ (یعنی انصاف کرنا)تقوی کے نزدیک ہے اور اللہ سے ڈرا( تقوی) کرو
|
انصاف عدل کے بارے
|
5:8
|
|
اِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا
|
جب دونوں نے ایک ایک قربانی کی،
|
قوم موسی
|
5:27
|
|
١ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا
|
اور واقعی تم اُن میں سے محبت کے قریب پاﺅ گے اُن کے لیے جو ایمان والے ہیں
|
ایمان والوں کے دوست و دشمن
|
5:82
|
|
وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى
|
، چاہے ہمارا نزدیکی رشتہ دار ہی ہو، ا
|
وصیت کے بارے
|
5:106
|
|
١ۚ وَ لَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ
|
۔اورتم فحاشی(بے حیائی) کے پاس نہ جاﺅ
|
حرام کردہ چیز
|
6:151
|
|
وَ لَا تَقْرَبُوْا مَالَ الْیَتِیْمِ
|
اور یتیم کے مال کے پاس نہ جاﺅ
|
حرام کردہ چیز
|
6:152
|
|
وَ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ۚ
|
و چاہے قریبی رشتہ دار(کے خلاف) ہی ہو
|
حرام کردہ چیز
|
6:152
|
|
وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ
|
، اور اس درخت کے قریب نہ آنا
|
آدم ؑ
|
7:19
|
|
اِنَّ رَحْمَتَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اللہ کی رحمت محسنین (اچھے لوگوں) سے قریب ہوتی ہے
|
محکم آیت
|
7:55
|
|
قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ
|
اُس(فرعون نے) کہا: ہاں ، اوربے شک تم واقعی میرے مقربین میں سے ہو جاﺅگے
|
موسی اور فرعون
|
7:112
|
|
وَّ اَنْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ اَجَلُهُمْ١ۚ
|
اور کہ ہو سکتا ہے کہ اُن (لوگوں) کی مدت (اجل) قریب ہی آ چکی ہو
|
یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں
|
7:185
|
|
فَاَنَّ لِلّٰهِ خُمُسَهٗ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى
|
پھر کہ اُس (مال غنیمت) کا پانچواں حصہ اللہ کے لیے اور رسولؐ اور قریبی رشتہ داروں
|
تقسیم مال غنیمت
|
8:41
|
|
فَلَا یَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هٰذَا
|
پھر وہ(مشرکین) اس سال کے بعد مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کے قریب نہ آئیں
|
محکم آیت مشرکین کے بارے میں
|
9:28
|
|
لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِیْبًا وَّ سَفَرًا قَاصِدًا
|
اگر قریب کی مہم جوئی (منزل) ہوتی اور سفر بھی آسان ہوتا
|
تاریخی آیت
|
9:42
|
|
قُرُبٰتٍ عِنْدَ اللّٰهِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوْلِ١ؕ
|
و اللہ کے ہاں قربت اور رسولؐ کی دعائیں اخذ کرتا ہے
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:99
|
|
اَلَاۤ اِنَّهَا قُرْبَةٌ لَّهُمْ١ؕ
|
کیا نہیں ہے بے شک!یہ ( مال کا اللہ کی راہ میں خرچ کرنا) اُن کے لیے ایک قربت (الہی)؟
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:99
|
|
وَ لَوْ كَانُوْۤا اُولِیْ قُرْبٰى
|
اور چاہے وہ (مشرکین اُن کے) نزدیکی رشتہ دار ہی ہوں
|
مشرکین کی مغفرت کی دعا
|
9:113
|
|
اِنَّ رَبِّیْ قَرِیْبٌ مُّجِیْبٌ
|
بے شک! میرا رب قریب (اوردعاوں کا) جواب دینے والا ہے
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:61
|
|
فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابٌ قَرِیْبٌ
|
ا ورنہ تمہیں ایک قریبی عذاب پکڑلے گا
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:64
|
|
اَلَیْسَ الصُّبْحُ بِقَرِیْبٍ
|
کیا صبح قریب ہی نہیں ہے؟
|
لوطؑ کے بارے
|
11:81
|
|
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ
|
پھر اگر تم اُس (بھائی) کو میرے پاس نہ لائے، پھر میرے ہاں سے نہ تمہارے لیے پیمائش ہو گی اور نہ ہی تم میرے قریب آسکو گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:60
|
|
اَوْ تَحُلُّ قَرِیْبًا مِّنْ دَارِهِمْ حَتّٰى یَاْتِیَ وَعْدُ اللّٰهِ١ؕ
|
یا یہ(تباہی) اُن کے گھروں سے قریب ہی رہتی ہے حتی کہ اللہ کاوعدہ (پورا ہونے کو) آ جاتا ہے
|
ایمان والوں کو بتانا
|
13:31
|
|
رَبَّنَاۤ اَخِّرْنَاۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِیْبٍ١ۙ
|
کہیں گے: ہمارے رب! ہمیں تھوڑی مدت کی مہلت دے.
|
عذاب آنے پر ظالم لوگوں کا کہنا
|
14:44
|
وَ مَاۤ اَمْرُ السَّاعَةِ اِلَّا كَلَمْحِ الْبَصَرِ اَوْ هُوَ اَقْرَبُ١ؕ
|
، اور(قیامت کی) گھڑی کا معاملہ نہیں ماسوائے آنکھ کا جھپکنا یا وہ(گھڑی)اور بھی قریب ہے
|
شان الہی
|
16:77
|
|
وَ اِیْتَآئِ ذِی الْقُرْبٰى وَ یَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ
|
اور قرابت داروں کو (مال) دینے کا حکم دیتا ہے، اور بے حیائی، اور منکر
|
محکم آیت
|
16:90
|
|
وَ اٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ
|
اور قرابت دار اورمسکین اور مسافر کو اُن کا حق دیا کرو
|
محکم آیت
|
17:26
|
|
وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا
|
اور تم زنا کے قریب بھی نہ جانا. بے شک! وہ فحاشی ہے اور برائی کا راستہ ہے۔
|
محکم آیت
|
17:32
|
|
وَ لَا تَقْرَبُوْا مَالَ الْیَتِیْمِ اِلَّا
|
اور تم یتیم کے مال کے قریب نہ جانا، ماسوائے
|
محکم آیت
|
17:34
|
|
١ؕ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَرِیْبًا
|
(آپؐ) کہیں: ہو سکتا ہے کہ یہ بہت جلد ہو؛
|
(مشرکین، ظالمین)
|
17:51
|
|
اَیُّهُمْ اَقْرَبُ وَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَهٗ وَ یَخَافُوْنَ عَذَابَهٗؕ
|
(کہ) اُن میں سے کون (رب کے) قریب ہو اوروہ اُس (اللہ) کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اُس کے عذاب کا خوف کھاتے ہیں
|
جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں
|
17:57
|
|
وَ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا
|
اور کہیں: ہو سکتا ہے کہ میرا رب مجھے اس سیدھے رستے کے بھی قریب ترین کے لیے ہدایت دے دے
|
اصحاب الکہف
|
18:24
|
|
فَاَرَدْنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَیْرًا مِّنْهُ زَكٰوةً وَّ اَقْرَبَ رُحْمًا
|
پس ہم نے ارادہ کیا کہ اُن کا رب ان کے لیے اس کو بدل دے جو اس سے پاکیزگی کا اچھااور رحمت(محبت)کے بھی نزدیک ہو
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:81
|
|
وَ نَادَیْنٰهُ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ الْاَیْمَنِ وَ قَرَّبْنٰهُ نَجِیًّا
|
ہم نے اُس کو پہاڑ کی دائیں طرف سے آواز دی اورہم نے اُس کو باتوں کے لیے قریب کر لیا۔
|
موسیؑ کے بارے
|
19:52
|
|
اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَۚ
|
لوگوں کے لئے اُن کا حساب نزدیک ہو رہا ہوتا ہے اور وہ (لوگ)غفلت میں اعراض (کنارہ) کئے ہوتے ہیں۔
|
ایک حقیقت
|
21:1
|
|
وَ اقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ
|
اور سچا وعدہ قریب آرہا ہے؛
|
جب یاجوج ماجوج کھول دیے جائیں
|
21:97
|
|
وَ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ اَمْ بَعِیْدٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ
|
اورمیں نہیں جانتا کہ جو تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے کیا قریب ہے یا دور ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
21:109
|
|
یَدْعُوْا لَمَنْ ضَرُّهٗۤ اَقْرَبُ مِنْ نَّفْعِهٖ١ؕ
|
وہ (شخص جس کواللہ کے سوا) پکارتا ہے واقعی اُس کا نقصان اُس کے نفع سے قریب ہوتا ہے
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:13
|
|
اَنْ یُّؤْتُوْۤا اُولِی الْقُرْبٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١۪ۖ
|
کہ وہ قرابت داروں (رشتہ داروں)اور غریبوں (مسکینوں) اور اللہ کی راہ میں مہاجرین کو(کچھ)) نہیں دیں گے.
|
محکم آیت
|
24:22
|
|
قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ اِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ
|
اُس (فرعون) نے کہا: ہاں. ااور بے شک تم، تب تو واقعی میری قربت والوں میں سے ہو جاؤ گے
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:42
|
|
وَ اَنْذِرْ عَشِیْرَتَكَ الْاَقْرَبِیْنَۙ
|
اور اپنے قبیلے کے نزدیکی رشتہ داروں کو خبردار کریں،
|
قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم
|
26:214
|
|
فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ؕ
|
چنانچہ رشتہ دار کو اُس کا حق دو اورمسکین (غریب) کو اور مسافرکو(بھی). ی
|
احکامات
|
30:38
|
|
وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُوْنُ قَرِیْبًا
|
اور آپﷺ کیا جانیں؟ ہو سکتا ہے کہ گھڑی بہت ہی قریب ہو
|
ساعت کے بارے میں
|
33:63
|
|
وَ مَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ بِالَّتِیْ تُقَرِّبُكُمْ عِنْدَنَا زُلْفٰۤى
|
اور نہ تمہارے مال اور نہ ہی تمہاری اولاد ہے جس سے تم ہمارے ہاں بہت زیادہ قریب ہو جاؤ گے
|
ایک اصول
|
34:37
|
|
اِنَّهٗ سَمِیْعٌ قَرِیْبٌ
|
. بے شک! وہ سنتا ہے قریب ہے
|
آپﷺ کے بارے
|
34:50
|
|
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ فَزِعُوْا فَلَا فَوْتَ وَ اُخِذُوْا مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍۙ
|
اور اگر تم دیکھو جب وہ خوف زدہ ہو جائیں گے پھر فرار نہ ہو گا، اور وہ بہت ہی نزدیک کے مقام سے پکڑے جائیں گے
|
(کافرین)
|
34:51
|
|
وَ اِنْ تَدْعُ مُثْقَلَةٌ اِلٰى حِمْلِهَا لَا یُحْمَلْ مِنْهُ شَیْءٌ وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ؕ
|
اور اگر کوئی بوجھ سے لدا ہوا اپنے بوجھ کی طرف(کسی کو) پکارے گا، تو اس(بوجھ) میں سے کوئی چیز بھی نہیں اُٹھائے گا چاہے وہ نزدیکی رشتہ دار ہی ہوا
|
شان الہی
|
35:18
|
|
مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى١ؕ
|
نہیں ہم ان کی عبادت کرتے ماسوائے کہ وہ ہمیں اللہ کے بہت زیادہ قریب کر دیں
|
جو اُس کے سوابچانے والے دوست (اولیاء) بنا لیتے ہیں
|
39:3
|
|
وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِیْبٌ
|
اور آپﷺ کو کیا خبر؟ ہو سکتا ہے کہ (قیامت کی) گھڑی بہت ہی نزدیک ہو
|
آپﷺ سے سوال
|
42:17
|
|
قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰى١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: میں تم (مشرکین)سے اس (تبلیغ) پرکوئی اجر (بدلہ) نہیں مانگتا ماسوائے رشتہ داری میں محبت کے
|
جنت کی
|
42:23
|
|
فَلَوْ لَا نَصَرَهُمُ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ قُرْبَانًا اٰلِهَةً١ؕ
|
پھر کیوں نہ اُن کی مدد کی اُن لوگوں نے جن کو وہ اللہ کے سوا قربت (دلانے والے) معبود سمجھتے تھے.
|
عاد کے متعلق
|
46:28
|
|
فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ فَاَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ عَلَیْهِمْ وَ اَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِیْبًاۙ
|
، پھروہ جانتا تھا جو کچھ اُن کے دلوں میں تھاپھر اُس نے اُن پر سکون نازل کیا، اور اُن کو ایک بہت ہی قریبی فتح دی؛
|
تاریخی آیت
|
48:18
|
|
١ؕ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوْا فَجَعَلَ مِنْ دُوْنِ ذٰلِكَ فَتْحًا قَرِیْبًا
|
.پس وہ (اللہ) جانتا ہے جو تم نہیں جانتے ہو، پھر اس نے اس کے علاوہ ایک قریبی فتح اور بنا دی
|
تاریخی آیت
|
48:27
|
|
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ
|
اور ہم اُس کی طرف شہ رگ سے بھی قریب ترین ہیں
|
اللہ باری تعالی کی انسان پر نگرانی
|
50:16
|
|
وَ اسْتَمِعْ یَوْمَ یُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍۙ
|
اور سنیں اُس دن جب کوئی پکارنے والا بہت ہی نزدیک کی جگہ سے پکارے گا
|
آپﷺ کو حکم
|
50:41
|
|
فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ٘
|
پھر اُس نے اس( بھنے ہوئے گوشت) کو اُن کی طرف قریب کیا، کہا: کیا تم نہیں کھاؤ گے؟
|
تاریخی آیت
|
51:27
|
|
اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَ انْشَقَّ الْقَمَرُ
|
(مقررہ وقت کی) گھڑی نزدیک آئی اور چاند ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا
|
سورت کی پہلی آیت
|
54:1
|
|
اُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَۚ
|
یہی (لوگ)ہیں (جو) قریب لائے جائیں گے
|
قیامت
|
56:11
|
|
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ
|
اور ہم، تم سے اُس (مرنے والے) کے (اب) زیادہ قریب ہوتے ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے ہو
|
قرآن کی سچائی
|
56:85
|
|
فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ
|
پھر (یاد رکھو) اگر وہ (مرنے والا) اُن میں سے ہوتا ہے جو (ہماری) قربت والے ہیں
|
قرآن کی سچائی
|
56:88
|
|
فَلِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ
|
تو پھر یہ مال اللہ کے لئے اور رسولﷺ کے لئے ہے اورقرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اور مسافروں کے لئے ہے
|
اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی
|
59:7
|
|
كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ
|
جیسے کہ مثال ہے اُن لوگوں کی جو (ان(منافقین) سے کچھ عرصہ پہلے تھے انہوں نے اپنے کاموں کا مزہ چکھا اور ان کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:15
|
|
وَ اُخْرٰى تُحِبُّوْنَهَا١ؕ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور (وہ تمہیں دے گا) ایک دوسری (چیز بھی) اُس کو تم پسند کرتے ہو: (یعنی) مدد اللہ کی طرف سے اور فتح قریب. اور (آپﷺ) مومنین کو بشارت دیں
|
عذاب الیم سے بچاو
|
61:13
|
|
فَیَقُوْلَ رَبِّ لَوْ لَاۤ اَخَّرْتَنِیْۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِیْبٍ
|
تو پھر وہ کہے: میرے رب! ا تُو نے مجھے ایک قریب مدت تک (یعنی تھوڑی سہی)مہلت کیوں نہ دی
|
احکامات
|
63:10
|
|
وَّ نَرٰهُ قَرِیْبًاؕ
|
اور ہم تو اس کو بہت قریب دیکھتے ہیں
|
عذاب
|
70:7
|
|
قُلْ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اَمْ یَجْعَلُ لَهٗ رَبِّیْۤ اَمَدًا
|
(آپﷺ) کہیں: میں نہیں جانتا کہ قریب ہے جو تم سے وعدہ کیا گیا ہے، یا کہ میرے رب نے اُس کے لئے ایک دور کا وقت مقرر کیا ہے
|
اللہ جانتا ہے
|
72:25
|
|
اِنَّاۤ اَنْذَرْنٰكُمْ عَذَابًا قَرِیْبًا١ۖۚ۬
|
بے شک! ہم تمہیں ایک قریب عذاب سے ڈراتے ہیں
|
قیامت کا دن
|
78:40
|
|
يَّشۡهَدُهُ الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ
|
مقربین (اللہ کے نزدیک رہنے والے) اس (کتاب) کی گواہی(تصدیق) کرتے ہیں
|
نیک لوگوں کے بارے
|
83:21
|
|
عَيۡنًا يَّشۡرَبُ بِهَا الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ
|
ایک چشمہ، اُس سے اللہ کے نزدیک رہنے والے پیتے ہیں
|
نیک لوگوں کے بارے
|
83:28
|
|
یَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍۙ
|
یتیم نزدیکی رشتہ دار کو
|
بلندی کے لیے
|
90:15
|
|
كَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠
|
نہیں! آپﷺ اُس کا کہنا نہ مانیں اور سجدہ کریں اور (اللہ کے) قریب ہوں
|
ایک شخص عبادت سے منع کرے
|
96:19
|