اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَصْحٰبِ الْجَحِیْمِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۙ وَّ لَا تُسْئَلُ عَنْ اَصْحٰبِ الْجَحِیْمِ بے شک: ہم (اللہ) نے آپؐ کو حق (قرآن، سچائی) کے ساتھ خوشخبری دینے والا (بشیر) اور ڈرانے والا (نذیرکے طور پر) بھیجا ہے اور آپؐ سے جہنم کے ساتھیوں(جہنمی لوگوں) کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا نبی اکرم ﷺ کے بارے میں 2:119
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:206
وَ مَاْوٰهُ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہو ، اوربُرا خاتمہ ہے ؟ منفرد ایت 3:162
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ یہی( لوگ )جہنم کے ساتھی ہیں اللہ کی آیات سے کفر اور کذب 5:10
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ۠ۧ یہی(لوگ) جہنم( کی آگ) کے ساتھی ہیں عیسایوں کے بارے 5:86
اَنَّهُمْ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ کہ بے شک وہ (مشرکین) جہنمی ہیں مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:113
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْا فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کی کوشش کریں گے، یہی(لوگ) ہیں آگ کے ساتھی آپﷺ کے بارے میں 22:50
وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَۙ اور جہنم غلط کاروں (گناہگاروں)کے لئے نظر آ رہی ہوگی یوم قیامت 26:91
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَاهْدُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطِ الْجَحِیْمِ اللہ کے سوا، پھر اُن کو جہنم کے راستے کی طرف لے چلو؛ قیامت کے دن 37:23
فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ پھر وہ جھانکتا ہے پھر اُس کو جہنم کی گہراہی میں دیکھتا ہے اللہ کے مخلص بندے 37:55
اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِیْۤ اَصْلِ الْجَحِیْمِۙ بے شک! یہ ایک درخت ہے، وہ جہنم کے دل میں اُگا ہوا ہے۔ زیقم درخت 37:64
ثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَاۡاِلَى الْجَحِیْمِ پھر بے شک اُن کی واپسی واقعی جہنم کی طرف ہو گی زیقم درخت 37:68
قَالُوا ابْنُوْا لَهٗ بُنْیَانًا فَاَلْقُوْهُ فِی الْجَحِیْمِ اُنہوں نے کہا: اُس کے لیے ایک عمارت بناو اور پھر اُس کو جلتی آگ میں ڈال دو۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:97
اِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِیْمِ ماسوائے اُس کے جس نے کہ آگ میں جلنا ہو اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:162
فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ، پس ان کو معاف کر دے جو توبہ کرتے ہیں اور تیرے راستے کی پیروی کرتے ہیں اوراُن سے دوزخ کا عذاب دور کر دے (فرشتے) 40:7
خُذُوْهُ فَاعْتِلُوْهُ اِلٰى سَوَآءِ الْجَحِیْمِۗۖ (یہ کہا جائے گا): اُس (گناہگار) کو پکڑ لو پھراس کو گھیسٹ کر جہنم کے درمیان لے جاؤ زیقم کا درخت 44:47
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى١ۚ وَ وَقٰهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ اُن کو اُن (باغات) میں موت نہیں آئے گی، ماسوائے پہلی موت کے(جو پہلے ہی آ چکی). اور اُس (اللہ) نے اُن کو جہنم کے عذاب سے بچالیا ہے متقین کا مقام 44:56
فٰكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ۚ وَ وَقٰهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ جو اُن کے رب نے اُن کو دیا ہے اُس کی وجہ سے وہ خوش ہوں گے، اور (کیوں کہ) اُن کے رب نے اُن سے جہنم کی آگ کا عذاب دور کر دیا ہے متقین 52:17
وَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ اور جہنم کی آگ میں بھونا جائے گا کذب کرنے والا اور گمراہ 56:94
١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ اور جو لوگ کفر (انکار)کرتے ہیں اور ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی جہنم کے ساتھی ہیں اللہ اور اُس کے رسولوں پر ایمان کے برعکس 57:19
ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُۙ پھر اُس کو جلتی آگ میں ڈال دو قیامت کے بارے 69:31
اِنَّ لَدَیْنَاۤ اَنْكَالًا وَّ جَحِیْمًاۙ بے شک! ہمارے پاس بھاری بیڑیاں اور ایک بھڑکتی ہوئی آگ ہے جھٹلانے والوں کے لیے 73:12
وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِمَنْ یَّرٰى اور جہنم سامنے کر دی جائے گی اُس کے لئے جو دیکھتا ہے قیامت 79:36
فَاِنَّ الْجَحِیْمَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ پھربے شک جہنم!و ہ اُس کا ٹھکانہ ہو گی قیامت 79:39
وَ اِذَا الْجَحِیْمُ سُعِّرَتْ۪ۙ اورجب دوزخ روشن کر دی جائے گی قیامت کی ابتدا 81:12
وَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِیْ جَحِیْمٍۚۖ اور بے شک بد چلن (بدمعاش)! واقعی جہنم میں ہوں گے؛ قیامت کے دن 82:14
ثُمَّ اِنَّهُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِيۡمِؕ‏ پھر بے شک وہ!واقعی، جہنم میں جلیں گے حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:16
لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ (اب) واقعی تم جہنم کی آگ دیکھو گے کثرت حاصل کرنے والے 102:6