|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُم
|
ائے لوگو! اپنے رب کی عبادت (کیا)کرو، جس نے تمہیں پیدا کیا
|
منفرد اور محکم آیت
|
2:21
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَ قُوْلُوا انْظُرْنَا وَ اسْمَعُوْا١
|
اے ایمان والو ، نہ تم کہو : (نبی اکرم ؐ کو کہ) " راعنا" بلکہ کہو (کہ آپؐ) "ہماری طرف دیکھیں "
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:104
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ
|
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے (اللہ کی) مدد مانگو
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:153
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا
|
ائے لوگو! حلال اور پاک کھاﺅاُس سے جو زمین میں ہے ،
|
منفرد اور محکم ایت
|
2:168
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ
|
اے ایمان والو! کھاﺅپاکیزہ (چیزوں میں)سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں،
|
محکم ایت
|
2:172
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلٰ
|
اے ایمان والو! قتل میں تم پر بدلہ فرض کر دیا گیا ہے؛
|
محکم ایت قتل کے بارے میں
|
2:178
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا
|
ائے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں ، جیسے کہ فرض کئے گئے تھے
|
محکم ایت روزے کے بارے میں
|
2:183
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً
|
اے ایمان والو! (اللہ کی )فرمانبرداری میں پورے کے پورے(یعنی مکمل طور پر) داخل ہو جاﺅ
|
محکم ایت
|
2:208
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ ؕ
|
ائے ایمان والو! خرچ کرو اُس میں سے جو (مال)ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے قبل کہ
|
محکم ایت
|
2:253
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُبْطِلُوْا صَدَقٰتِكُمْ بِالْمَنِّ وَ الْاَذٰى١ۙ
|
اے ایمان والو! اپنے (کیئے ہوئے) صدقات کو جتلا کر اور (لوگوں کو )تکلیف دے کر برباد نہ کرو
|
اللہ کی راہ میں مال خرچ
|
2:264
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا كَسَبْتُمْ
|
ا ے ایمان والو! (اللہ کی راہ میں) پاکیزہ (طیب چیزوں) میں سے خرچ کیاکروجو تم کماتے ہو ،
|
خرچ کرنے کے بارے
|
2:267
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرو اور اگر تم واقعی ہی مومن ہوتو چھوڑ دو جو سود سے باقی رہتا ہے
|
سود کے بارے
|
2:277
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی ہی مومن ہوتو چھوڑ دو جو سود سے باقی رہتا ہے
|
سود کے بارے
|
2:278
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَدَایَنْتُمْ بِدَیْنٍ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوْهُ
|
اے ایمان والو! جب تم ایک مقررہ مدت تک ایک قرضہ کرو، توپھر اُس (قرضے) کو لکھ لو
|
قرضہ لینا
|
2:282
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوْا فَرِیْقًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ
|
اے ایمان والو! اگر تم اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گئی ہے ایک فریق(گروہ) کی اطاعت کرو گے
|
محکم ایت
|
3:100
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ
|
اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو(اللہ سے ڈرو) جیسے اُس کے تقوی کا حق ہے،
|
محکم ایت
|
3:102
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا بِطَانَةً مِّنْ دُوْنِكُمْ لَا یَاْلُوْنَكُمْ خَبَالًا١ؕ
|
اے ایمان والو! اپنوں کے سوا رازدان(دوست) نہ بناﺅ وہ تمہاری تباہی سے باز نہیں آئیں گے؛
|
منفرد ایت
|
3:118
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰۤوا اَضْعَافًا مُّضٰعَفَةً
|
اے ایمان والو!سود نہ کھاﺅدوگنا اور چوگنا اور
|
محکم ایت
|
3:130
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا
|
اے ایمان والو! اگر تم کہنا مانو گے ان لوگوں کاجو کفر کرتے ہیں
|
محکم ایت
|
3:149
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا
|
اے ایمان والو! نہ ہونا اُن لوگوں کی طرح جنہوں نے کفر کیا
|
جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم
|
3:156
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اصْبِرُوْا وَ صَابِرُوْا
|
اے ایمان والو! صبر کرو، اور(مستقل ) صابر رہو اور
|
منفرد محکم ایت
|
3:200
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ
|
اے لوگو! اپنے رب کا تقوی کرو(یعنی اُس سے ڈرو)
|
منفرد محکم ایت
|
4:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَرِثُوا النِّسَآءَ كَرْهًا١ؕ
|
اے ایمان والو! تمہارے لئے حلال نہیں کہ تم زبردستی عورتوں کو میراث بنا لو
|
توبہ کے بارے
|
4:19
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ
|
اے ایمان والو! اپنے مال کو اپنے درمیان باطل( غلط طریقے) سے نہ کھاﺅ
|
باہمی تجارت
|
4:29
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى
|
اے ایمان والو! جب تم نشے میں ہو تونماز کے قریب نہ جاﺅ
|
نماز کے احکامات
|
4:43
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰہ
|
اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت(فرمانبرداری) کرو
|
منفرد و محکم ایت
|
4:59
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا خُذُوْا حِذْرَكُمْ
|
اے ایمان والو! اپنی احتیاط رکھو
|
منفرد آیت
|
4:71
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا ضَرَبْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَتَبَیَّنُوْا
|
اے ایمان والو! جب تم ﷲ کی راہ میں ضرب لگاتے ہو، تو پھر محتاط رہا کرو
|
جنگ کے اصول
|
4:94
|
|
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ اَیُّهَا النَّاسُ وَ یَاْتِ بِاٰخَرِیْنَ١ؕ
|
اے لوگو،اگر وہ چاہے، وہ تم کو ہٹا دے اوردوسروں کو لے آئے
|
منفرد آیت
|
4:133
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ بِالْقِسْطِ
|
ائے ایمان والو! اللہ ہی کے لیے گواہ(بن کر) انصاف سے کھڑے ہو جایا کرو،
|
منفرد آیت انصاف کے بارے
|
4:135
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ الْكِتٰبِ
|
اے ایمان والو! اللہ اور اُس کے رسولؐ اور اُس کتاب پر ایمان لاو
|
منفرد و محکم ایت
|
4:136
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْن
|
اے ایمان والو! مومنین کی بجائے کافرین کو دوست نہ بناﺅ
|
منافقین
|
4:144
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمُ الرَّسُوْلُ بِالْحَقِّ مِنْ رَّبِّكُمْ
|
اے لوگو! واقعی تمہارے پاس رسول ؐ حق(قران) کے ساتھ تمہارے رب کی طرف سے آ گیا ہے
|
منفرد آیت
|
4:170
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمْ بُرْهَانٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
اے لوگو! واقعی تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک ثبوت آچکا ہے
|
منفرد آیت
|
4:174
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ١ؕ۬
|
اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو!( اپنے کیے ہوے ) اقراروں کو پورے کیا کرو
|
منفرد و محکم آیت
|
5:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحِلُّوْا شَعَآئِرَ اللّٰہ
|
اے ایمان والو! بے حرمتی نہ کرو اﷲ کی نشانیوں کی
|
منفرد و محکم آیت
|
5:2
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ
|
اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو ا کرو( یعنی نماز پڑھنا چاہو)،
|
حلال کے بارے
|
5:6
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ
|
اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو! انصاف کے ساتھ اللہ کے لیے ہی مستقل گواہ رہو،
|
انصاف عدل کے بارے
|
5:8
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ
| ،
اے ماننے(تسلیم کرنے)والو!اپنے اوپر اللہ کی نعمت (احسان) یاد کرو
|
تاریخی آیت
|
5:11
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہ
| ،
ے ایمان والو! اللہ سے ڈرو (ﷲ کا تقوی کرو)
|
منفرد آیت
|
5:35
|
|
یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ لَا یَحْزُنْكَ الَّذِیْنَ
|
اے رسولؐ ! آپؐ کو غمزدہ نہ کریں وہ لوگ
|
کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:41
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ
|
اے ایمان والو ! یہود اور انصاری کو دوست نہ بناﺅ
|
منفرد آیت
|
5:52
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ
|
اے ماننے (تسلیم کرنے) والو ! تم میں سے جو (شخص) اپنے دین سے پھرا
|
یہودیوں اور عیسایوں سے دوستی
|
5:54
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا
|
اے ایمان والو !نہ بناﺅ دوست اُن( لوگوں) کو جو
|
مومنین کی دوستی
|
5:57
|
|
یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ
|
اے رسولؐ ! تبلیغ (یعنی بیان)فرما دیں(اُس کی) جو آپؐ کی طرف آپؐ کے رب( کی طرف) سے نازل کیا گیا ہے
|
محکم ایت
|
5:67
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحَرِّمُوْا طَیِّبٰتِ
|
اے ایمان والو! پاک (طیب چیزوں)کو حرام نہ کیاکرو
|
منفرد و محکم آیت
|
5:87
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ
|
اے ایمان والو! شراب ( خمر) اور
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:90
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَیَبْلُوَنَّكُمُ اللّٰهُ بِشَیْءٍ مِّنَ الصَّیْدِ
|
اے ایمان والو! اللہ واقعی شکار میں سے کسی چیز سے تمہیں آزمائے گا
|
محکم ایت
|
5:94
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْتُلُوا الصَّیْدَ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ
|
ے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم حج پر ہو تو کسی شکار کو نہ مارو
|
محکم ایت
|
5:95
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَسْئَلُوْا عَنْ اَشْیَآءَ
|
اے ماننے(تسلیم کرنے) والو! تم نہ پُوچھو( اُن )چیزوں کے متعلق
|
محکم ایت
|
5:101
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلَیْكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ۚ
|
اے ماننے(تسلیم کرنے) والو! تم پر(ذمہ داری) ہے تمہاری اپنی جانوں کی
|
محکم ایت
|
5:105
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا شَهَادَةُ بَیْنِكُمْ
|
اے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم میں سے گواہ ہوں
|
محکم ایت
|
5:106
|
|
قُلْ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ
|
(آپؐ) کہیں: اے لوگو!
|
نبی اکرمﷺ
|
7:157
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا
|
اے ایمان والو!
|
جنگ بدر اور محکم آیت
|
8:15
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا
|
اے ایمان والو!
|
جنگ بدر
|
8:20
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا
|
اے ایمان والو! ا
|
محکم آیت
|
8:24
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا
|
اے ایمان والو! ا
|
محکم آیت
|
8:27
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا
|
اے ایمان والو!
|
محکم آیت، تقوی کرو
|
8:29
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا
|
اے ایمان والو!
|
محکم آیت،جنگ کی حالت میں
|
8:45
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَسْبُكَ اللّٰهُ
|
اے نبی ! اللہ آپؐ کو کافی ہے
|
شان باری تعالی
|
8:63
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلَى الْقِتَالِ١ؕ
|
اے نبی اکرمؐ! مومنین کو لڑائی (کرنے) پر راغب کریں
|
قتال کی ترغیب
|
8:65
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّمَنْ فِیْۤ اَیْدِیْكُمْ مِّنَ الْاَسْرٰۤى١ۙ
|
اے نبی اکرمؐ! کہیں اُن کو جو تمہارے ہاتھوں (قبضے )میں قیدیوں میں سے ہیں
|
قیدیوں کے بارے
|
8:70
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا
|
اے ایمان والو!
|
باپ اور بھائیوں کے بارے
|
9:23
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْمُشْرِكُوْنَ نَجَسٌ
|
اے ایمان والو! مشرکین صرف گندگی (ناپاکی) ہیں
|
محکم آیت مشرکین کے بارے میں
|
9:28
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا
|
اے ایمان والو!
|
پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں
|
9:34
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَا لَكُمْ
|
اے ایمان والو! تمہیں کیا ہو جاتا ہے !
|
محکم آیت۔ اللہ کی راہ میں نکلنا
|
9:38
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ
|
اے نبی اکرمؐ! کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اوراُن (کافرین اور منافقین) پر سختی کریں
|
محکم آیت
|
9:73
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ
|
اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو ! (اللہ سے ڈرو)
|
سچوں کا ساتھ
|
9:119
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَاتِلُوا
|
اے ایمان والو! اُن لوگوں سے لڑائی کرو
|
قتال کے بارے
|
9:123
|
|
ؕ يٰۤـاَ يُّهَا النَّاسُ اِنَّمَا بَغۡيُكُمۡ عَلٰٓى اَنۡفُسِكُمۡۙ
|
اے لوگو! تمہاری بغاوت صرف تمہاری ہی جانوں پرہے
|
انسانوں کی فطرت
|
10:23
|
|
يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَتۡكُمۡ مَّوۡعِظَةٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ
|
اے لوگو! واقعی! تمہارے پاس تمہارے رب سے نصیحت آ چکی ہے،
|
قرآن کے بارے
|
10:57
|
|
قُلْ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ
|
(آپؐ) کہیں: اے لوگو!
|
دین کے بارے
|
10:104
|
|
قُلْ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ
|
(آپؐ) کہیں: اے لوگو!
|
قرآن کے بارے
|
10:108
|
|
یٰۤاَیُّهَا الْمَلَاُ اَفْتُوْنِیْ فِیْ رُءْیَایَ
|
اے سردارو! میرے خوابوں میں میری راہنمائی کرو
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:43
|
|
یُوْسُفُ اَیُّهَا الصِّدِّیْقُ
|
یوسف! اے سچائی والے! ہمیں اس میں بتا(کہ)
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:46
|
|
قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الْعَزِیْزُ اِنَّ لَهٗۤ اَبًا شَیْخًا كَبِیْرًا
|
اُنہوں نے کہا: اے عزیز (حاکم)! بے شک! اُس کا باپ بہت بوڑھا ہے،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:78
|
|
قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الْعَزِیْزُ مَسَّنَا وَ اَهْلَنَا الضُّرُّ
|
تو اُنہوں نے کہا: اے حاکم! ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو تکلیف لگی ہے،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:88
|
|
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْ نُزِّلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ اِنَّكَ لَمَجْنُوْنٌؕ
|
اور وہ (کافرین) کہتے ہیں: اے! تُو جس پر ذکر (قرآن) نازل کیا گیا ہے، بے شک! تُو، واقعی، ایک پاگل (انسان) ہے
|
کافرین کے بارے میں
|
15:6
|
|
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
|
اُس (ابراہیمؐ) نے کہا: ائے (اللہ کے) رسولو! پھرتمہارا (اور) کیا مقصد(کام) ہے؟
|
ابراہیم ؑ کے مہمان
|
15:57
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسْتَمِعُوْا لَهٗ١ؕ
|
اے لوگو! ایک مثال دی جا تی ہے پھرتم اِس کو توجہ سے سنو:
|
اللہ کے سوا پکارنے والے
|
22:73
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ارْكَعُوْا وَ اسْجُدُوْا
|
اے ایمان والو! رکوع کرو اور سجدہ کرو،ا
|
محکم ایت
|
22:77
|
|
یٰۤاَیُّهَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّیِّبٰتِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ
|
اے رسولو! پاک چیزوں میں سے کھاؤ اور نیکی کرو.
|
واضح حکم
|
23:51
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ
|
اے ایمان والو! شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو.
|
محکم آیت
|
24:21
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِیَسْتَاْذِنْكُمُ الَّذِیْنَ مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ
|
اے ایمان والو! جو تمہاری ملکیت(نوکر) ہیں تمہاری اجازت طلب کریں
|
تین اوقات میں
|
24:57
|
|
قَالَتْ نَمْلَةٌ یّٰۤاَیُّهَا النَّمْلُ ادْخُلُوْا مَسٰكِنَكُمْ١ۚ
|
تو ایک چیونٹی نے کہا: اے چیونٹیو! اپنی اپنی رہائشوں میں داخل ہو جاؤ
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:17
|
|
قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اِنِّیْۤ اُلْقِیَ اِلَیَّ كِتٰبٌ كَرِیْمٌ
|
اُس(ملکہ سبا)نے (جب وہ خط پایا تو) کہا: اے سردارو! بے شک! میری طرف ایک باعزت خط ڈالا گیا ہے
|
سیلمان ؑ اور ھد ھد
|
27:29
|
|
قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَفْتُوْنِیْ فِیْۤ اَمْرِیْ١ۚ
|
اُس (ملکہ) نے کہا: اے سردارو! میرے معاملے میں مجھے رائے دو
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:32
|
|
قَالَ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَیُّكُمْ یَاْتِیْنِیْ بِعَرْشِهَا
|
اُس (سلیمان)نے کہا: اے سردارو! تم میں سے کون اُس عورت کا تخت میرے پاس لائے گا
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:38
|
|
وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَاُ مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرِیْ١ۚ
|
اور فرعون نے کہا: اے سردارو! مجھے علم نہیں ہے کہ میرے سوا بھی تمہارے لیے کوئی اور معبود ہے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:38
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰهَ وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ١ؕ
|
اے نبیﷺ! اللہ سے ڈریں اور آپﷺ کافرین اور منافقین کا کہنا نہ مانیں.
|
آپﷺ کو حکم
|
33:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ
|
اے ایمان والو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو،
|
احکامات
|
33:9
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا
|
ے نبیﷺ! اپنی بیویوں سے کہہ دیں: اگر تم دنیاوی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو،
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
33:28
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًاۙ
|
اے ایمان والو! اللہ کا ذکر کرو ایک کثرت کا ذکر،
|
ایمان والوں کو
|
33:41
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ
|
اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کو ایک گواہ اور بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا بھیجا ہے
|
ایمان والوں کو
|
33:45
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنٰتِ
|
اے ایمان والو! جب تم نے مومن عورتوں سے نکاح کیا پھر
|
ایمان والوں کو
|
33:49
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَحْلَلْنَا لَكَ اَزْوَاجَكَ الّٰتِیْۤ اٰتَیْتَ اُجُوْرَهُنَّ
|
اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کی بیویاں حلال(جائز) کی ہیں جن کوآپﷺ نے اُن کا حق مہر دے دیا ہے،
|
ایمان والوں کو
|
33:50
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتَ النَّبِیِّ
|
اے ایمان والو! تم نبی اکرم ﷺ کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو ماسوائے کہ
|
ایمان والوں کو
|
33:53
|
|
١ؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
|
اے ایمان والو! تم بھی اُس پر درود بھیجو اورفرمانبرداری کرو ایک مکمل فرمانبرداری. .
|
ایمان والوں کو حکم
|
33:56
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اے نبی اکرمﷺ! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہیں کہ
|
اپنے پر اپنی چادریں اوڑھ لیا کریں
|
33:59
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ اٰذَوْا مُوْسٰى
|
اے ایمان والو! تم اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے موسی ؑ کو تکلیف(تہمت) لگائی
|
ایمان والوں کو حکم
|
33:69
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ
|
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو (بغیر کسی اُلجھاؤ کے یا ٹیڑھے پن کے بات کیا کرو)؛
|
ایمان والوں کو حکم
|
33:70
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ١ؕ
|
اے لوگو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد (کیا)کرو!
|
شان الہی
|
35:3
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ
|
اے لوگو! بے شک!اللہ کا وعدہ سچا ہے.
|
اللہ کا وعدہ
|
35:5
|
|
وَ امْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّهَا الْمُجْرِمُوْنَ
|
اے مجرمین! آج تم الگ ہو جاؤ
|
قیامت کے دن
|
36:59
|
|
قُلْ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَاْمُرُوْٓنِّیْۤ اَعْبُدُ اَیُّهَا الْجٰهِلُوْنَ
|
(آپﷺ کافرین سے) کہیں: کیا تم مجھے اللہ کے سواکسی اور کی عبادت کرنے کا حکم کرتے ہو، اوہ! اے جاہلو
|
اللہ کی عبادت
|
39:64
|
|
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَ السّٰحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ١ۚ اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ
|
اور اُنہوں نے کہا: اے جادو گر! ہمارے لیے اپنے رب کو پکار اس وجہ سے جو عہد تیرے پاس ہے. بےشک! واقعی ہم سیدھی راہ پر چلیں گے
|
موسیؑ کے بارے
|
43:49
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ وَ یُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ
|
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرتے ہو تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدموں کو مضبوط کرے گا
|
ایمان والوں کو حکم
|
47:7
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ لَا تُبْطِلُوْۤا اَعْمَالَكُمْ
|
اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو، اور اپنے اعمال کو ضائع نہ کرواؤ
|
یعنی اللہ کی ہدایت کو نظر انداز نہ کرو
|
47:33
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیِ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ
|
اے ایمان والو! اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی موجودگی میں (بات کرنے میں) آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو (اللہ کا تقوی کرو)
|
ہدایات
|
49:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ
|
اے ایمان والو! اپنی آواز کو نبی اکرمﷺ کی آواز سے اُوپربلند نہ کرو،
|
ہدایات
|
49:2
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا
|
اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق کسی خبر سے آئے، تو پھر تحقیق کر لیا کرو
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:6
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنُوْا خَیْرًا مِّنْهُمْ
|
اے ایمان والو! ایک قوم کسی قوم سے مذاق نہ کرے، ہو سکتا ہے کہ وہ (جن سے مذاق کیاجا رہا ہے) اُن (مذاق کرنے والوں) سے بہتر ہوں، ا
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:11
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ
|
اے ایمان والو! شک و شبہ (ظن) کی کثرت سے بچو؛ بے شک! کچھ ظن (شک و شبہ کرنا) تو گناہ ہوتاہے
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:12
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اٰمِنُوْا بِرَسُوْلِهٖ
|
اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ.
|
وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا
|
57:28
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَنَاجَیْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ
|
اے ایمان والو: جب تم خفیہ مشورے کرتے ہو پھرگناہ اور زیادتی اور رسولﷺکی نافرمانی کی سرگوشیاں نہ کیا کرو
|
احکامات
|
58:9
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قِیْلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوْا فِی الْمَجٰلِسِ
|
اے ایمان والو! جب تمہیں کہا جائے، کہ مجالس میں جگہ بناؤ تو
|
احکامات
|
58:11
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نَاجَیْتُمُ الرَّسُوْلَ
|
اے ایمان والو! جب تم رسولﷺ سے مشورہ کرتے ہو،
|
احکامات
|
58:12
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ
|
اے ایمان والو: اللہ سے ڈرو اور(ہر) نفس(جاندار، شخص) دیکھے جو وہ کل (آنے والے وقت) کے لئے آگے روانہ کرتا ہے
|
احکامات
|
59:18
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّیْ وَ عَدُوَّكُمْ اَوْلِیَآءَ
|
اے ایمان والو! میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ.
|
دوستی کے احکامات
|
60:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا جَآءَكُمُ الْمُؤْمِنٰتُ مُهٰجِرٰتٍ فَامْتَحِنُوْهُنَّ
|
ے ایمان والو! جب مومن عورتیں، ہجرت کر کے تمہارے پاس آ جائیں، پس اُن کی خوب تحقیق کر لو.
|
احکامات
|
60:10
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ یُبَایِعْنَكَ عَلٰۤى اَنْ لَّا یُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَیْئًا
|
ے نبیﷺ! اگر مومن عورتیں آپﷺ کے پاس آئیں، تو وہ آپﷺ کو اس پر حلف دیں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہیں کریں گی
|
مومنات کا حلف
|
60:12
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ
|
اے ایمان والو! ایسے کسی لوگوں کے ساتھ دوستی نہ کرو جن پر اللہ کا غضب ہے
|
دوستی کے بارے
|
60:13
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ
|
اے ایمان والو! تم وہ (بات) کیوں کہتے ہو جو کہ تم کرتے نہیں ہو؟
|
احکامات
|
61:2
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى تِجَارَةٍ تُنْجِیْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت پر اطلاع دوں جو تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچا دے گی؟
|
حکم ہدایت
|
61:10
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْۤا اَنْصَارَ اللّٰهِ
|
اے ایمان والو! اللہ کے مددگار ہو جاؤ،جیسے
|
احکامات
|
61:14
|
|
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ هَادُوْۤا اِنْ زَعَمْتُمْ اَنَّكُمْ اَوْلِیَآءُ لِلّٰهِ مِنْ دُوْنِ النَّاسِ
|
آپﷺ کہیں: اوہ تم جو یہودی ہو! اگر تمہارا خیال ہے کہ بے شک (اور) لوگوں کی بجائے تم ہی اللہ کے ولی(دوست، پسندیدہ)ہو
|
یہودیوں کی خام خیالی
|
62:6
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ
|
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے آواز (اذان) دی جائے، |
صلوۃ جمعہ
|
62:9
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُلْهِكُمْ اَمْوَالُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ١ۚ
|
اے ایمان والو! تمہارے مال (اسباب) اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دے
|
احکامات
|
63:9
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَ اَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوْهُمْ
|
اے ایمان والو! بے شک! تمہاری بیویوں اور تمہاری اولادمیں سے (بعض) تمہارے دشمن ہیں (یعنی کچھ دشمن ہو سکتے ہیں)، پس اُن سے محتاط رہو. اور
|
ایمان والوں کو نصیحت
|
64:14
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَطَلِّقُوْهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَ اَحْصُوا الْعِدَّةَ١ۚ
|
اے نبیﷺ! جب تم (یعنی مومنین) بیویوں کو طلاق دیں،پھر اُن کو طلاق اُن کی عدت کے لئے دیں اور پھر عدت(مدت) کی گنتی(پوری) کریں
|
ایمان والوں کو نصیحت
|
65:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ١ۚ تَبْتَغِیْ مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ١ؕ
|
اے نبیﷺ! آپﷺ اُس چیز کو حرام کیوں کرتے ہیں جو اللہ نے آپﷺ کے لئے حلال کی ہے؟کیا آپﷺ اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہیں؟
|
نبی اکرمﷺ کو حکم
|
66:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ
|
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو ایک آگ سے بچاؤ اُس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں
|
احکامات
|
66:6
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠
|
(پھر یہ کہا جائے گا): اے لوگوں جو کفر کرتے ہو! آج کوئی بہانے (عذر) نہ بناؤ. صرف تمہیں بدلہ دیا جا رہا ہے جو تم کیا کرتے تھے
|
یوم قیامت
|
66:7
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًا
|
اے ایمان والو! اللہ کے سامنے توبہ کرو ایک مخلص توبہ۔
|
احکامات توبہ کے بارے
|
66:8
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اے نبی ﷺ کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اور اُن پر سختی کریں اور اُن کا ٹھکانا جہنم ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔
|
احکامات
|
66:9
|
|
یٰۤاَیُّهَا الْمُزَّمِّلُۙ
|
اے کپڑوں میں لپٹے ہوئے
|
نبی اکرمﷺ
|
73:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا الْمُدَّثِّرُۙ
|
اے چادر میں لپیٹے ہوئے
|
نبی اکرمﷺ
|
74:1
|
|
یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ
|
اے انسان! تجھے، کس (چیز) نے اپنے عزت والے رب سے دھوکہ دیا ہوا ہے
|
انسان سے سوال
|
82:6
|
|
یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ اِنَّكَ كَادِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِیْهِۚ
|
اے انسان، بے شک تُو اپنے رب کی طرف (جانے کے لئے)ایک سخت کوشش سے کوشش کر رہا ہے پس تُو اُس سے مل لے گا
|
انسان کو تلقین
|
84:6
|
|
یٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُۗ
|
اے! اوہ مطمئن نفس (روح)
|
قیامت کی ابتدا
|
89:27
|
|
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ
|
!(آپﷺ) کہیں اے کافرو(نہ ماننے والو)
|
آپﷺ کو حکم
|
109:1
|