اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 28-پارہ نمبر                   The Ranks-61 سورت الصف Ayah No-10 ایت نمبر

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى تِجَارَةٍ تُنْجِیْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ
آسان اُردو اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت پر اطلاع دوں جو تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچا دے گی؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اے ایمان والو ! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت کا پتہ دوں جو تمہیں دردناک عذاب سے نجات دلا دے ؟
ابو الاعلی مودودی اے لوگو جو ایمان لائے ہو، میں بتاؤں تم کو وہ تجارت جو تمہیں عذاب الیم سے بچا دے؟
احمد رضا خان اے ایمان والو کیا میں بتادوں وہ تجارت جو تمہیں دردناک عذاب سے بچالے
احمد علی اے ایمان والو کیا میں تمہیں ایسی تجارت بتاؤں جو تمہیں دردناک عذاب سے نجات دے
فتح جالندھری مومنو! میں تم کو ایسی تجارت بتاؤں جو تمہیں عذاب الیم سے مخلصی دے
طاہر القادری اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت بتا دوں جو تم کو دردناک عذاب سے بچا لے؟،
علامہ جوادی ایمان والو کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت کی طرف رہنمائی کروں جو تمہیں دردناک عذاب سے بچالے
ایم جوناگڑھی اے ایمان والو! کیا میں تمہیں وه تجارت بتلا دوں جو تمہیں درد ناک عذاب سے بچا لے؟
حسین نجفی اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک تجارت بتا‎ؤں جو (اگر کرو تو) تمہیں دردناک عذاب سے بچالے۔
=========================================
M.Daryabadi: O ye who believe! shall direct you to a merchandise that will deliver you from a torment afflictive?
M.M.Pickthall: O ye who believe! Shall I show you a commerce that will save you from a painful doom?
Saheeh International: O you who have believed, shall I guide you to a transaction that will save you from a painful punishment?
Shakir: O you who believe! shall I lead you to a merchandise which may deliver you from a painful chastisement?
Yusuf Ali: O ye who believe! Shall I lead you to a bargain that will save you from a grievous Penalty?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت