روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۖۚ | رآپکے باپ دادا ابراہیم ؑ، اسمٰعیل ؑ، اور اسحاق ؑ کے معبود کی، | یعقوب ؑ کی وصیت | 2:133 |
| قُوْلُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ.... | ( ایمان لانے والو) کہو: ہم ایمان لائے اللہ پر اور جو ( یعنی قرآن) ہماری طرف نازل کیا گیا اور جو (یعنی قرآن سے پہلے) ابراہیمؐ اوراسماعیل ؑ، اسحاق ؑاور یعقوبؑ اور قبیلوں (اسباط) کی طرف نازل کیا گیا تھا | ایمان والوں کو حکم | 2:136 |
| ....اَمْ تَقُوْلُوْنَ اِنَّ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطَ كَانُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ | یا تم (اہلِ کتاب یہ) کہتے ہو کہ بےشک ابراہیم ؑ اور اسمٰعیل ؑاور اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ اور قبیلے (اسباط) یہودی یا عیسائی تھے؟.... | اہل کتاب کا کہنا | 2:140 |
| وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ | اور جو نازل ہوا حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ اور حضرت اسحاقؑ اور حضرت یعقوب ؑ اور اسباط (قبیلوں) پر | ایمان کا بیان | 3:84 |
| وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ وَ عِیْسٰى وَ اَیُّوْبَ | اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ، اور (اسباط) قبیلوں اور عیسٰیؑ اور ایوب | نبیوں کو وحی | 4:163 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ كُلًّا هَدَیْنَا١ۚ | اورہم نے اُس ( ابراہیم ؑ) کو اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ (بیٹے )دیے؛ سب کو ہم نے ہدایت دی؛ | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:84 |
| ١ۙ وَ مِنْ وَّرَآءِ اِسْحٰقَ یَعْقُوْبَ | ، اور اسحاق ؑ کے بعد یعقوب ؑ کی خوشخبری دی | ابراہیمؑ کے بارے | 11:71 |
| كَمَاۤ اَتَمَّهَا عَلٰۤى اَبَوَیْكَ مِنْ قَبْلُ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ | جیسے کہ اُس (اللہ) نے اس (نعمت )کومکمل کیا تھا اس سے پہلے تیرے دادا پردادا، ابراہیم ؑ اور اسحاق ؑ پر | یوسفؑ کو باپ نے بتایا | 12:6 |
| وَ اتَّبَعْتُ مِلَّةَ اٰبَآءِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ | اور میں اپنے باپ دادا ابراہیم ؑ اور اسحاق اور یعقوب کے مذہب(طریقے) کی پیروی کرتا ہوں | یوسفؑ کی کہانی | 12:38 |
| اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ وَهَبَ لِیْ عَلَى الْكِبَرِ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ | تعریف اللہ کے لیے ہی ہے جس نے مجھے بڑھاپے پر بھی اسمٰعیلؐ اور اسٰحق ؑدیے! | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:39 |
| وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا | اور ہم نے اُس کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ دیے.اور سب کو ہم نے ایک نبی بنایا | ابراہیمؑ | 19:49 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَؕ وَ یَعْقُوْبَ نَافِلَةًؕ | اور ہم نے اُس کو اسٰحق (بیٹا) دیااوریعقوبؐ ایک اضافی فاہدہ (پوتادیا). | ابراہیم ؑ کے بارے | 21:72 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ | اور ہم نے اُس (ابراہیم ؑ) کو اسحاقؑ اور یعقوب ؑد ئیے | (ابراہیم ؑ) | 29:27 |
| وَ بَشَّرْنٰهُ بِاِسْحٰقَ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ | اور ہم نے اُس کو اسحاق ؑ کی خوشخبری دی، (جو کہ) ایک نبی (اور) صالحین (نیک لوگوں) میں سے تھا۔ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:112 |
| وَ بٰرَكْنَا عَلَیْهِ وَ عَلٰۤى اِسْحٰقَ١ؕ | اور ہم نے اُس (ابراہم ؑ) اور اسحاق پر برکتیں کیں | ابراہیمؑ کے بارے | 37:113 |
| وَ اذْكُرْ عِبٰدَنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَ الْاَبْصَارِ | ہمارے بندوں ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ کا ذکر کریں، جو ہاتھوں والے اور دیکھنے والے تھے | ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ | 38:45 |