اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
لِّیُوَاطِئُوْا عِدَّةَ مَا حَرَّمَ اللّٰهُ تاکہ وہ (کافرین، مشرکین) گنتی پوری کریں جو اللہ نے حرام کیا ہے مہینوں کا ملتوی کرنا 9:37
وَ لَا یَطَئُوْنَ مَوْطِئًا یَّغِیْظُ الْكُفَّارَ اور نہ ہی کوئی ایک قدم وہ آگے بڑھاتے ہیں جو کفار کو غصہ دلواتا ہے جہاد کے بارے میں 9:120
وَ اَوْرَثَكُمْ اَرْضَهُمْ وَ دِیَارَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ وَ اَرْضًا لَّمْ تَطَئُوْهَا١ؕ اور اُس نے تم (مسلمانوں) کو ان کی زمین اور اُن کے گھروں اور اُن کے مالوں کا وارث بنا دیا، اور ایک زمین جس کو تم نے چُھوا نہیں تھا جنگ خندق 33:27
اَنْ تَطَئُوْهُمْ فَتُصِیْبَكُمْ مِّنْهُمْ مَّعَرَّةٌۢ بِغَیْرِ عِلْمٍ ۔کہ تم تو اُن کو کچل دیتے پھر تمہیں اُن کا بغیر علم کے جرم لگ جاتا، تاریخی آیت 48:25
اِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاؕ بے شک! رات کا اُٹھنا وہ شدیداثر والا اور کہی ہوئی بات سیدھی(یقینی) ہوتی ہے نبی اکرمﷺ 73:6