اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ اُس ( موسی ؑ ) نے کہا: بے شک اُس نے کہا ہے: (کہ) واقعی وہ ایک پیلے رنگ کی گائے ہو اسکا رنگ تیز (شوخ ) ہو ، جو دیکھنے والوں کو خوش کر دیتا ہو موسی ؑ کا جواب 2:69
وَ لَئِنْ اَرْسَلْنَا رِیْحًا فَرَاَوْهُ مُصْفَرًّا لَّظَلُّوْا مِنْۢ بَعْدِهٖ یَكْفُرُوْنَ اور اگر ہم ایک ہوا (آندھی) بھیجیں پھر وہ اس (زمین، کھیتی) کو زرد ہوتا دیکھیں؛ تو وہ اس کے بعد کفر میں لگے رہیں گے شان باری تعالی 30:51
ثُمَّ یَهِیْجُ فَتَرٰهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ یَجْعَلُهٗ حُطَامًا١ؕ پھر وہ (فصلیں پک کر) سوکھ جاتی ہے پھرتم اُن کو پیلے رنگ کا ہوتا ہوا دیکھتے ہو؛ پھر وہ اُن کو چورا چورا کر دیتا ہے آسمانی پانی 39:21
ثُمَّ یَهِیْجُ فَتَرٰهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ یَكُوْنُ حُطَامًا١ؕ پھر وہ خشک ہو جائے اور تم اُس کو زرد ہوتا دیکھو پھر وہ چورا چورا ہو جائے. دنیاوی زندگی 57:20
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ جیسے کہ وہ تیز پیلے رنگ کے اونٹ ہوں آگ کے شعلے 77:33