اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اِنَّمَا نَح نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ نَحْنُ لَهٗ نَحْنُ نُسَبِّحُ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ( تو ) وہ کہتے ہیں: ہم ہی تو صرف اصلاح (صلح ، بہتری )کرنے والے (لوگ) ہیں،... منافقین کے بارے میں 2:11
‌قَالُوْۤا اِنَّا مَعَكُمْ١ۙ اِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُوْنَ بے شک ہم( تو)تمہارے( ہی )ساتھ ہیں؛ ہم صرف (ایمان والوں سے) مذا ق کر رہے ہیں، منافقین کے بارے میں 2:14
وَ نَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَ١ؕ اور ہم ، ہم تیری حمد (تعریف) سے تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں اورہم تیری پاکیزگی (بیان )کرتے ہیں؟ فرشتوں کاکہنا 2:30
وَ مَا یُعَلِّمٰنِ مِنْ اَحَدٍ حَتّٰى یَقُوْلَاۤ اِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ١ؕ.... اور نہ ہی دونوں (فرشتوں) نے کسی کو (یہ جادو) سکھایا حتی کہ وہ کہہ دیتے: ہم توصرف ایک فتنہ (آزمائش) ہیں، اس لیے تم( اللہ کی ہدایت سے) کفر (انکار) نہ کرنا.... جادو کے بارے 2:102
:
:
وَّ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ اور ہم اُسی کے فرمانبردار ہیں یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
١ۚ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ ہم (مومن لوگ )اُن (نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، ،اور ہم (مومن) اُسی (اللہ)کے فرمانبردار ہیں ایمان والوں کو حکم 2:136
صِبْغَةَ اللّٰهِ١ۚ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ اور ہم (مسلمان) صرف اُسی (اللہ) کی عبادت کرتے ہیں مومنین کے لیے 2:138
قُلْ اَتُحَآجُّوْنَنَا فِی اللّٰهِ وَ هُوَ رَبُّنَا وَ رَبُّكُمْ١ۚ وَ لَنَاۤ اَعْمَالُنَا وَ لَكُمْ اَعْمَالُكُمْ١ۚ وَ نَحْنُ لَهٗ مُخْلِصُوْنَۙ اور ہم (مسلمان) صرف اُسی کے ہی مخلص(عبادت کرنیوالے) ہیں مومنین کے لیے 2:139
١ؕ قَالُوْۤا اَنّٰى یَكُوْنُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَیْنَا وَ نَحْنُ اَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَ لَمْ یُؤْتَ سَعَةً مِّنَ الْمَالِ١ؕ وہ بولے: اُس کو کسطرح ہم پر بادشاہی مل سکتی ہے اور ہم اُس سے بادشاہی کے( زیادہ) حقدار ہیں اور اُس کو تو مال (و دولت )کی وسعت بھی نہیں دی گئی ہے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُ اللّٰهِ١ۚ شاگردوں (حواریوں) نے کہا: ہم اللہ کے (دین کو پھیلانے میں) مدد گارہیں عیسی کا پیغام 3:52
لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ ہم اُن( نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، اور ہم اُسی(اللہ) کے فرمانبردار ہیں ایمان کا بیان 3:84
لَقَدْ سَمِعَ اللّٰهُ قَوْلَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ فَقِیْرٌ وَّ نَحْنُ اَغْنِیَآءُ١ۘ واقعی! اللہ نے سن لیا کہنا اُن لوگوں کا جنہوں نے کہا: بےشک! اللہ فقیر ہے اور ہم غنی (امیر) ہیں منفرد ایت 3:181
وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ وَ النَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰٓؤُا اللّٰهِ وَ اَحِبَّآؤُهٗ١ؕ ، اوریہودی اور عیسائی کہتے ہیں: "ہم اللہ کے بیٹے ہیں اور اُس کے پیارے ہیں یہود و نصاری 5:18
وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ اور ہم (دوبارہ) زندہ نہیں کئے جائیں گے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:29
نَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَ اِیَّاهُمْ١ۚ ہم ہی تمہیں اور اُن کو بھی( رزق )دیتے ہیں اولاد کو 6:151
قَالُوْۤا اِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ اور اُنہوں نے کہا: بے شک اگر ہم غالب ہوئے تو واقعی ہمارے لیے اجر(انعام) ہوگا موسی اور فرعون 7:112
وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ نَحْنُ الْمُلْقِیْنَ اور یا کہ ہم ہوں کہ ہم(جادو کا داﺅ) ڈالیں موسی اور فرعون 7:115
فَمَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِیْنَ ، پھربھی ہم تم پر ایمان نہیں لائیں گے موسی اور فرعون 7:131
١ؕ وَ نَحْنُ نَتَرَبَّصُ بِكُمْ اور ہم تمہارے متعلق انتظار کرتے ہیں جہاد سے جی چرانے والے 9:52
لَا تَعْلَمُهُمْ١ؕ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ١ؕ ( آپؐ) انہیں نہیں جانتے ہم، ہم (یعنی ﷲ)اُن کو جانتے ہیں، منافقوں کے بارے 9:101
وَ مَا نَحْنُ لَكُمَا بِمُؤْمِنِیْنَ اور ہم تو تم دونوں پر ایمان نہیں لائیں گے موسی ہارون 10:78
وَّ مَا نَحْنُ بِتَارِكِیْۤ اٰلِهَتِنَا عَنْ قَوْلِكَ اور ہم اپنے معبودوں کو تمہاری بات سے توچھوڑنے والے نہیں ھودؑ کے بارے میں 11:53
وَ مَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِیْنَ ، اور ہم تم پر ایمان نہیں لاتے ھودؑ کے بارے میں 11:53
حْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ ہم آپؐ پر بہترین کہانیوں میں سے بیان کرتے ہیں اس سے جو قرآن کے بارے 12:3
وَ نَحْنُ عُصْبَةٌ١ؕ اور ہم ایک ٹولہ ہیں یوسف ؑ کی کہانی 12:8
وَ نَحْنُ عُصْبَةٌ اِنَّاۤ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ اور ہم (اتنا طاقتور) ایک ٹولہ ہیں بے شک ہم تب تو واقعی نقصان والے ہیں یوسف ؑ کی کہانی 12:14
وَ مَا نَحْنُ بِتَاْوِیْلِ الْاَحْلَامِ بِعٰلِمِیْنَ ! اور ہم خوابوں کی تاویل (مطلب) کے جاننے والے نہیں ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:44
قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ اِنْ نَّحْنُ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ اُن کے رسولوں نے اُن (لوگوں) سے کہا: نہیں ہیں ہم واقعی (کچھ بھی) ماسوائے (کہ) تمہاری طرح کے عام انسان (بشر)ہیں پہلے والے لوگوں کے احوال 14:11
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ بے شک! ہم، ہم نے ہی ذکر(قرآن) نازل کیا ہے، اور بے شک! ہم ہی اس (قرآن) کے واقعی نگہبان ہیں کتاب الہی 15:9
بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُوْرُوْنَ نہیں! بلکہ ہم ایک سحر زدہ (یعنی جادو کے مارے ہوئے) لوگ ہیں کافرین کے بارے 15:15
وَ اِنَّا لَنَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ نَحْنُ الْوٰرِثُوْنَ اوربے شک ہم!واقعی ہم، ہم زندگی دیتے ہیں اورہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہم ہی (ہر چیزکے) وارث ہیں شان باری تعالی 15:23
مَا عَبَدْنَا مِنْ دُوْنِهٖ مِنْ شَیْءٍ نَّحْنُ وَ لَاۤ اٰبَآؤُنَا تو ہم اُس کے سواکسی چیزکی عبادت نہ کرتے، ہم بھی اور نہ ہی ہمارے باپ داد بھی مشرکین کا کہنا 16:35
نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَ اِیَّاكُمْ١ؕ ہم، ہم اُن کو(رزق) دیں گے اور تمہیں بھی. محکم آیت 17:31
حْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَسْتَمِعُوْنَ بِهٖۤ میں علم ہے اُس بارے میں جو وہ اس(قرآن) سے سننا چاہتے ہیں آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن 17:46
وَ اِنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوْهَا قَبْلَ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ اور کوئی بستی نہیں ماسوائے کہ ہم اُس کوقیامت کے دن سے پہلے ہلاک کر دیں گے علمی آیت 17:58
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ نَبَاَهُمْ بِالْحَقِّ ہم آپؐ پر اُن کی کہانی سچائی سے بیان کرتے ہیں اصحاب الکہف 18:13
اِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْاَرْضَ وَ مَنْ عَلَیْهَا وَ اِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ۠ بے شک! ہم ہی زمین کے وارث ہیں اور جو بھی اس پر ہیں اور ہماری طرف ہی وہ لوٹائیں (واپس کر دیے) جائیں گے۔ شان باری تعالی 19:40
ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا پھر واقعی ہم اُن لوگوں کو جانتے ہیں جو اُس (جہنم) سے جلنے کے مستحق ہیں۔ یوم حشر 19:70
لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى س(وقت) کی نہ ہی ہم اور نہ ہی تم خلاف ورزی کرو گے موسیؑ اور فرعون 20:58
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ ہم جانتے ہیں جو وہ کہہ رہے ہوں گے یوم قیامت 20:104
ا نَسْــٴَـلُكَ رِزْقًاؕ نَحْنُ نَرْزُقُكَؕ ہم آپﷺسے کوئی رزق نہیں مانگتے: بلکہ ہم آپﷺ کو رزق دیتے ہیں آپﷺ کو حکم 20:132
اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ۪ۙ نہیں ہے کچھ ماسوائے ہماری دنیا وی زندگی کے ہم مرتے ہیں اور ہم جیتے ہیں، اور ہم (دوبارہ) اُٹھائیں نہیں جائیں گے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:37
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلُ اِ۟فْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا وَّ مَا نَحْنُ لَهٗ بِمُؤْمِنِیْنَ نہیں ہے وہ (کچھ) ماسوائے ایک آدمی اُس نے اللہ پر ایک جھوٹ گھڑا ہے اورہم تو اُس کے ماننے والے نہیں ہیں نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:38
لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا هٰذَا مِنْ قَبْلُ واقعی یہ وعدہ ہم سے کیا گیا ہے، ہمیں اور ہمارے باپ دادا کو بھی اس سے پہلے (یہی وعدہ کیا گیا تھا).! اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:83
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَصِفُوْنَ ہم اُس سے باخبر ہیں جو وہ(لوگ)کہتے (یا الزام تراشی کرتے) ہیں آپﷺ کے بارے 23:97
اَئِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ : کیا اگر ہم (آج) غالب آ گے تو کیا واقعی ہمارے لیے کوئی (خاص) اجر(انعام، بدلہ) ہوگا؟ موسی ؑ اور فرعون 26:41
وَ قَالُوْا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ اِنَّا لَنَحْنُ الْغٰلِبُوْنَ اور اُنہوں نے کہا:فرعون کی عزت (طاقت) سے، بے شک! ہم واقعی ہی غالب ہیں موسی ؑ اور فرعون 26:44
وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَۚ اور ہمیں عذاب نہیں آئے گا قوم عاد 26:138
فَیَقُوْلُوْا هَلْ نَحْنُ مُنْظَرُوْنَؕ پھر وہ کہیں گے: کیا ہمیں کچھ مہلت دی جا سکتی ہے؟ قرآن کے متعلق 26:203
قَالُوْا نَحْنُ اُولُوْا قُوَّةٍ وَّ اُولُوْا بَاْسٍ شَدِیْدٍ١ۙ۬ اُنہوں نے کہا: ہم بہت طاقت والے اور شدیدغصے والے(جنگجو)ہیں سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:33
لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ مارے ساتھ یہ وعدہ کیا گیا ہمیں اور ہمارے باپ دادا کو بھی اس سے پہلے(وعدہ کیا گیا). خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا 27:68
وَ كُنَّا نَحْنُ الْوٰرِثِیْنَ اور ہم،واقعی ہم، وارث ہیں (قرآن کے منکر) 28:58
قَالَ اِنَّ فِیْهَا لُوْطًا١ؕ قَالُوْا نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَنْ فِیْهَا اُس (ابراہیم ؑ) نے کہا: اُس (بستی) میں (تو) لوطؑ بھی ہے. اُنہوں نے کہا: ہمیں معلوم ہے اُس بارے میں جو اُس (بستی) میں ہے ابراہیمؑ کے بارے 29:32
وَ اِلٰهُنَا وَ اِلٰهُكُمْ وَاحِدٌ وَّ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ اور ہمارا معبود اور تمہارا معبود ایک ہے، اور ہم اُسی(اللہ)کے فرمانبردار (مسلمین) ہیں مومنین کو ہدایت 29:46
اَنَحْنُ صَدَدْنٰكُمْ عَنِ الْهُدٰى بَعْدَ اِذْ جَآءَكُمْ بَلْ كُنْتُمْ مُّجْرِمِیْنَ کیا ہم نے تمہیں ہدایت سے روکا تھا اس کے بعد کہ جب یہ تمہارے پاس آ چکی تھی؟نہیں، تم مجرم تھے قرآن پر ایمان 34:32
وَ قَالُوْا نَحْنُ اَكْثَرُ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ۙ وَّ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ اور وہ (کافرین)کہتے ہیں: ہم مال اور اولاد کے زیادہ ہیں. اور (اس لیے)ہمیں عذاب نہیں ملے گا کافرین 34:35
اِنَّا نَحْنُ نُحْیِ الْمَوْتٰى وَ نَكْتُبُ مَا قَدَّمُوْا وَ اٰثَارَهُمْ١ۣؕ بے شک! ہم، ہم ہی مرے ہووں کو زندہ کرتے ہیں اور ہم لکھتے ہیں جو وہ (لوگ) آگے روانہ کرتے ہیں، اور اُن کے (چھوڑے ہوئے) نشانات کو بھی شان باری تعالی 36:12
اَفَمَا نَحْنُ بِمَیِّتِیْنَۙ کیاپھر ہم نہیں مریں گے اللہ کے مخلص بندے 37:58
اِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ ماسوائے ہماری پہلی موت کے، اور ہم کو عذاب بھی نہیں ملے گا؟ اللہ کے مخلص بندے 37:59
وَّ اِنَّا لَنَحْنُ الصَّآفُّوْنَۚ اور بے شک! ہم، واقعی ہم ہی ہیں جو صفوں کو بناتے ہیں (یعنی فرشتے) 37:164
وَ اِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ اوربے شک! ہم، واقعی ہم ہیں جو اُس (اللہ) کی تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں (یعنی فرشتے) 37:166
نَحْنُ اَوْلِیٰٓؤُكُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ ہم تمہارے دنیا وی زندگی میں ولی(دوست) تھے اور آخرت میں (بھی). استقامت 41:31
نَحْنُ قَسَمْنَا بَیْنَهُمْ مَّعِیْشَتَهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ہم، ہم ہی تقسیم کرتے ہیں اُن کے درمیان اُن کی معیشت(رزق) دنیاوی زندگی میں، نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا 43:32
اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ نہیں ہے یہ ماسوائے ہماری پہلی(اول)موت کے اور ہم دوبارہ نہیں اُٹھائیں جائیں گے لوگوں کا کہنا 44:35
قُلْتُمْ مَّا نَدْرِیْ مَا السَّاعَةُ١ۙ اِنْ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّ مَا نَحْنُ بِمُسْتَیْقِنِیْنَ تو تم نے کہا تھا: ہم نہیں جانتے کہ گھڑی کیا ہے. ہم نہیں خیال کرتے اس(گھڑی) کو ماسوائے ایک گمان کے، اور ہم کسی طرح سے بھی (اس حقیقت کے) یقین والے نہیں ہیں یوم قیامت 45:32
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ اور ہم اُس کی طرف شہ رگ سے بھی قریب ترین ہیں اللہ باری تعالی کی انسان پر نگرانی 50:16
اِنَّا نَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ اِلَیْنَا الْمَصِیْرُۙ بے شک! ہم، ہم ہی ہیں جو زندگی دیتے ہیں اورہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہماری طرف ہی (سب کا)سفر ہے شان الہی 50:43
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِجَبَّارٍ ہمیں اچھی طرح سے معلوم ہے جو وہ (کافرین) کہتے ہیں، اور آپﷺ اُن پر کوئی زبردستی کرنے والے تو نہیں ہیں آپﷺ کو حکم 50:45
اَمْ یَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌ یا کیا وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ ہم تو ایک مجمع ہیں مدد والے(یعنی فاتح)؟ ایک سوال ہے 54:44
نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے، پھر تم (سچائی کی)تصدیق کیوں نہیں کرتے؟ ایک سوال 56:57
ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ کیا تم اُس (منی) کو پیدا کرتے ہو، یا کہ ہم اُس کے پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال 56:59
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَكُمُ الْمَوْتَ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَۙ ہم نے تمہارے درمیان موت کو مقرر (تقسیم)کر دیا ہے، اور ہم پر کوئی بھی سبقت نہیں لے سکتا شان باری تعالی 56:60
ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ کیا تم اُس کو اُگاتے ہو، یا کہ ہم اُگانے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:64
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ نہیں، ہم تو (ہر چیز سے ہی) محروم ہو چکے ایک سوال کیا گیا 56:67
ءَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ کیا یہ تم ہو جو اس کوبارشوں والے بادلوں سے نازل کرتے ہو یا کہ ہم (اس کو) نازل کرتے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:69
ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ کیا یہ تم ہو جو اُس کا درخت پیدا کرتے ہو یا کہ ہم ہی (درخت)پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:72
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّ مَتَاعًا لِّلْمُقْوِیْنَۚ واقعی ہم نے ہی اس (آگ) کو ایک نصیحت، اور جنگل میں رہنے والوں کے لئے ایک آسانی بنایا ہے ایک سوال کیا گیا 56:73
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ اور ہم، تم سے اُس (مرنے والے) کے (اب) زیادہ قریب ہوتے ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے ہو قرآن کی سچائی 56:85
قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُ اللّٰهِ حواریوں نے کہا: ہم اللہ کے (دین کے) مددگار ہیں. احکامات 61:14
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ نہیں! ہم تو محروم ہو چکے ہیں باغات والوں کی مثال 68:27
عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ خَیْرًا مِّنْهُمْ١ۙ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ اس پرکہ ہم اُن کو اُن سے بہتر (لوگوں) سے بدل دیں ا ور ہم پر(وہ) سبقت نہیں لے لیں گے اللہ کی طاقت 70:41
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ بےشک ہم، ہم نے آپﷺ پر قران کو آہستہ آہستہ نازل کیا قرآن کا نزول 76:23
نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَ شَدَدْنَاۤ اَسْرَهُمْ١ۚ وَ اِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَاۤ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِیْلًا ہم نے، واقعی ہم نے، اُن کو پیدا کیا ہے، اور ہم نے اُن کے جوڑوں کو مضبوط بنایا. اور جب ہم چاہیں، ہم انہی کی طرح کے، ایک تبدیلی سے، تبدیل کر سکتے ہیں قدرت الہی 76:28/a>