روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الْقَنَاطِیْرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَ الْفِضَّةِ | اور سونے اورچاندی کے اکھٹے کئے ہوئے ڈھیروں | منفرد آیت | 3:14 |
| وَ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ مَنْ اِنْ تَاْمَنْهُ بِقِنْطَارٍ یُّؤَدِّهٖۤ اِلَیْكَ١ۚ | اوراہلِ کتاب میں سے ہے جو اگر آپؐ اُس کو ایک ڈھیر (سارا مال) سونپیں ، تو وہ اُ سکو آپؐ کی طرف لوٹادے گا | اہل کتاب کے بارے | 3:75 |
| وَّ اٰتَیْتُمْ اِحْدٰهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَاْخُذُوْا مِنْهُ شَیْئًا١ؕ | اور تم اُن(عورتوں) میں سے ایک کو ایک ڈھیر دے چکے ہو، پھر اُس میں سے کوئی چیز بھی (واپس) نہ لو | عورتوں کے بارے | 4:20 |