روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا تُخْرِجُوْنَ اَنْفُسَكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ | اور نہ ہی تم اپنے آپ کو اپنے گھروں سے بے دخل کرو گے | میثاق بنی اسرائیل | 2:84 |
| وَ تُخْرِجُوْنَ فَرِیْقًا مِّنْكُمْ مِّنْ دِیَارِهِمْ | اور تم اپنوں میں سے ایک فریق (گروہ )کو ان کے گھروں سے (زبردستی) باہر نکالتے | میثاق بنی اسرائیل | 2:85 |
| قُلْ اِنْ كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ اللّٰهِ خَالِصَةً مِّنْ دُوْنِ النَّاسِ | کہیں: کہ اگر لوگوں کو چھوڑ کر اللہ کے ہاں آخرت کا گھر صرف تمہارے ہی لیے مخصوص ہے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:94 |
| : | |||
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ هُمْ اُلُوْفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ١۪ | کیا تم نے اُن (لوگوں)کی طرف نہیں دیکھا(یعنی غور کیا)جو موت کے خوف سے اپنے گھروں سے نکل پڑے اور وہ (گنتی کے )ہزاروں میں تھے | تاریخی ایت | 2:243 |
| قَالُوْا وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَدْ اُخْرِجْنَا مِنْ دِیَارِنَا وَ اَبْنَآئِنَا١ؕ | وہ بولے: اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ کی راہ میں نہ لڑیں اور ہمیں توہمارے گھروں اور ہمارے بچوں سے نکال دیا گیا ہے؟ | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِیْرُوْنَهَا بَیْنَكُمْ فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَلَّا تَكْتُبُوْهَا | ماسوائے کہ کاروبار(تجارت) موجود(حاضر) چیز کا ہو اور اس (چیز)کوتم اپنے درمیان ہاتھوں ہاتھ تبادلہ کر لوپھر( اس صورت میں) تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم اس ( ایسے لین دین) کو نہ لکھو | قرضہ کی لکھائی | 2:282 |
| فَالَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اُوْذُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ | پس جن لوگوں نے ہجرت کی اور اپنے گھروں سے (زبردستی) بیدخل کر دیے گے اور میری راہ میں اُنہیں تکلیفیں لگیں | اولوالباب کی دعا کا جواب | 3:195 |
| اَوِ اخْرُجُوْا مِنْ دِیَارِكُمْ | یا اپنے گھروں سے نکل جاﺅ، | منافقین کے بارے | 4:66 |
| یَقُوْلُوْنَ نَخْشٰۤى اَنْ تُصِیْبَنَا دَآئِرَةٌ١ؕ | کہتے ہیں ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں ہمیں ایک مصیبت نہ آلگے | یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے | 5:52 |
| وَ لَلدَّارُ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ١ؕ | اور آخرت کا گھر واقعی بہتر ہے اُن لوگوں کے لیے جو تقوی کرتے ہیں | منفرد آیت | 6:32 |
| لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ | اُن کے لیے اُن کے رب کے ہاں سلامتی کا گھرہے | یاد رکھنے والے لوگ | 6:126 |
| مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ | کہ کون ہے (کہ)اُس کے لیے آخرت کاگھر(اچھا)ہے | منفرد آیت | 6:135 |
| فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ | ، پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں منہ کے بل گرے ہوئے تھے | صالح کے بارے | 7:78 |
| فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ | پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں سجدے کے بل (منہ کے بل) گرے ہوئے تھے | شعیب کے بارے میں | 7:91 |
| ١ؕ سَاُورِیْكُمْ دَارَ الْفٰسِقِیْنَ | میں تمہیں فاسقین(نافرمانبرداروں) کا گھر بھی دکھاﺅں گا | موسی کے بارے | 7:145 |
| وَ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ١ؕ | اور آخرت کا گھر بہتر ہے اُن(لوگوں) کے لیے جو تقوی کرتے ہیں | قوم موسی | 7:169 |
| وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ | اور نہ ہونا جیسے کہ وہ لوگ جو اپنے گھروں سے نکلے | محکم آیت | 8:47 |
| وَّ یَتَرَبَّصُ بِكُمُ الدَّوَآئِرَ١ؕ | اور تمہارے بارے (زمانے کی بُری) گردش کا انتظار کرتاہے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:98 |
| عَلَیْهِمْ دَآئِرَةُ السَّوْءِ١ؕ | (زمانے کی )بُری گردش (بدقسمتی کا وقت )اُن(ایسے خانہ بدوش عربوں) پرہی ہے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:98 |
| وَاللّٰهُ يَدۡعُوۡۤا اِلٰى دَارِ السَّلٰمِؕ | اوراللہ( تمہیں )سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے ، | شان باری تعالی | 10:25 |
| فَعَقَرُوْهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوْا فِیْ دَارِكُمْ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ١ؕ | پھر اُنہوں نے اُس (اُونٹنی) کو معذور کر دیا پھر اُس ( صالح ؑ) نے کہا: تم اپنے گھروں میں تین دن عیش کر لو! | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:65 |
| فَاَصْبَحُوْا فِیْ دِیَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۙ | ، پھر وہ (صبح) اپنے گھروں میں اوندھے پائے گئے | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:67 |
| فَاَصْبَحُوْا فِیْ دِیَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۙ | پھر وہ (صبح) اپنے گھروں میں اوندھے پائے گئے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:94 |
| ١ؕ وَ لَدَارُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ اتَّقَوْا١ؕ | اور واقعی آخر ت کا گھر، اُنہی کے لیے بہتر ہے ،جو تقوی کرتے ہیں | لوگوں سے سوال | 12:109 |
| اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِۙ | یہی (لوگ) ہیں اُن کے لیے عاقبت (ایک )گھر ہو گا، | اول الباب | 13:22 |
| سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِؕ | (یہ کہتے ہوئے) کہ تم پر سلام (سلامتی) ہو اُس وجہ سے جو تم نے صبر کیا تھا پھر اچھا !عاقبت کا گھر ہے | اول الباب | 13:24 |
| اُولٰٓئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ | یہی( لوگ) ہیں اُن کے لیے لعنت ہے اور اُن کے لیے برُا گھرہے | عہد الہی کو توڑنے والے، قطع کرنے والے، فساد کرنے | 13:25 |
| اَوْ تَحُلُّ قَرِیْبًا مِّنْ دَارِهِمْ حَتّٰى یَاْتِیَ وَعْدُ اللّٰهِ١ؕ | یا یہ(تباہی) اُن کے گھروں سے قریب ہی رہتی ہے حتی کہ اللہ کاوعدہ (پورا ہونے کو) آ جاتا ہے | ایمان والوں کو بتانا | 13:31 |
| وَ سَیَعْلَمُ الْكُفّٰرُ لِمَنْ عُقْبَى الدَّارِ | اورکافرین جان جائیں گے کہ عاقبت کا گھر کس کے لیے ہے | کافرین | 13:42 |
| وَّ اَحَلُّوْا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِۙ | اوروہ اپنے لوگوں کو تباہی کے گھر لے آئے | ایک سوال | 14:28 |
| وَ لَدَارُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ١ؕ وَ لَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِیْنَ | . اور آخرت کا گھر واقعی بہتر ہے. اورواقعی متقین کا گھر نعمتوں والا ہو گا | ایک اصول | 16:30 |
| فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّیَارِ وَ كَانَ وَعْدًا مَّفْعُوْلًا | پھر وہ(تمہارے) گھروں (شہروں) کو برباد کر تے ہوئے گھس آئے. اور وہ پُورا ہونے والا وعدہ تھا | بنی اسرئیل | 17:5 |
| اِ۟لَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ بِغَیْرِ حَقٍّ اِلَّاۤ اَنْ یَّقُوْلُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ | وہ لوگ جن کو اُن کے گھروں سے ناحق نکال دیا گیا ہو ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے، | ظلم کی تعریف جس کی وجہ سے لڑائی کی اجازت ہے | 22:40 |
| وَ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ | ، اور کون ہے کہ اُس کے لیے (آخرت کے) گھر کا انجام(اچھا) ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:37 |
| وَ ابْتَغِ فِیْمَاۤ اٰتٰكَ اللّٰهُ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ | اور اُس میں جو اللہ نے تمہیں دیاہے آخرت کے گھر کی خواہش کر | قارون کی عزت | 28:77 |
| فَخَسَفْنَا بِهٖ وَ بِدَارِهِ الْاَرْضَ١۫ | پس ہم نے اُس کو اور اُس کے گھر اسباب کو زمین سے نگلوا (دھنسا) دیا | (قارون) | 28:81 |
| تِلْكَ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِیْنَ | وہ آخرت گھر، ہم اُس کو اُن لوگوں کے لیے بنائیں گے جو | جو زمین میں ظلم (بغاوت) نہیں چاہتے، اور نہ ہی فساد | 28:83 |
| فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ | پھر اُنہوں نے اُسے جھٹلایا، پھر ایک خوفناک زلزلے نے اُن کو جکڑ لیا، پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے پائے گے | شعیبؑ کے بارے | 29:37 |
| وَ اِنَّ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ لَهِیَ الْحَیَوَانُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ | . اوربے شک! آخرت کا گھر۔۔۔ وہی (اصل) زندگی ہے، اگر وہ(اس حقیقت کو)جانتے | ایک حقیقت | 29:64 |
| تَدُوْرُ اَعْیُنُهُمْ كَالَّذِیْ یُغْشٰى عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ۚ | ں، اُن کی آنکھیں پھر رہی ہوتی ہیں جیسے کہ اُس(شخص) کے(کہ) اُس پر موت سے غشی آ رہی ہو. | جنگ خندق | 33:19 |
| وَ اَوْرَثَكُمْ اَرْضَهُمْ وَ دِیَارَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ وَ اَرْضًا لَّمْ تَطَئُوْهَا١ؕ | اور اُس نے تم (مسلمانوں) کو ان کی زمین اور اُن کے گھروں اور اُن کے مالوں کا وارث بنا دیا، اور ایک زمین جس کو تم نے چُھوا نہیں تھا | جنگ خندق | 33:27 |
| وَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ | اور اگر تم اللہ اور اُس کے رسولﷺ اور آخرت کا گھر چاہتی ہو، تو | جنگ خندق | 33:29 |
| اِ۟لَّذِیْۤ اَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ | جس نے، اپنے فضل (مہربانی) سے ہمیں قائم رہنے والے گھر میں آباد کیا ہے، | جنتی لوگوں کے بارے | 35:35 |
| اِنَّاۤ اَخْلَصْنٰهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِۚ | بے شک! ہم نے اُن کو خالص کیا ایک خالص سوچ سے، جو (آخرت کے) گھر کی یاد تھی | ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ | 38:46 |
| یٰقَوْمِ اِنَّمَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاعٌ٘ وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ هِیَ دَارُ الْقَرَارِ | اے میری قوم! یہ دنیاوی زندگی صرف (عارضی) سامان ہے، اور بے شک آخرت،وہی قرار کا گھر ہے | قوم موسیؑ کے بارے | 40:39 |
| یَوْمَ لَا یَنْفَعُ الظّٰلِمِیْنَ مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ | (اس)دن جب ظالمین (نافرمانبرداروں) کو اُن کی معذرتیں فاہدہ نہیں دیں گی، اور اُن کے لیے لعنت ہے،اور اُن کے لیے بدترین گھر ہے | ایک اصول | 40:51 |
| ذٰلِكَ جَزَآءُ اَعْدَآءِ اللّٰهِ النَّارُ١ۚ لَهُمْ فِیْهَا دَارُ الْخُلْدِ١ؕ | یہ اللہ کے دشمنوں کا بدلہ (سزا) ہے: آگ: اُن کے لیے اُس(آگ) میں ہمیشہ رہنے کا گھر ہے | قرآن کے کافرین | 41:28 |
| الظَّآنِّیْنَ بِاللّٰهِ ظَنَّ السَّوْءِ١ؕ عَلَیْهِمْ دَآئِرَةُ السَّوْءِ١ۚ | وہ اللہ کے بارے میں سوچتے ہیں ایک بری سوچ. اُن پر ہی برائی کا دائرہ ہے (یعنی بری قسمت والے دن انہی ہی کے لیے ہیں) | منافقین اور مشرکین | 48:6 |
| هُوَ الَّذِیْۤ اَخْرَجَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ مِنْ دِیَارِهِمْ لِاَوَّلِ الْحَشْرِ | وہ وہی ہے جس نے اہل کتاب میں سے جو کافرین تھے اُن کو پہلی جلاوطنی کے لئے اُن کے گھروں سے نکالا. | شان باری تعالی | 59:2 |
| لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِیْنَ الَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اَمْوَالِهِمْ | غریب مہاجرین کے لئے ہے جن کو اُن کے گھروں اور اُن کے مالوں سے نکال دیا گیا | (یہ مال غنیمت) | 59:8 |
| وَ الَّذِیْنَ تَبَوَّؤُ الدَّارَ وَ الْاِیْمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ یُحِبُّوْنَ مَنْ هَاجَرَ اِلَیْهِمْ | اور وہ لوگ جو ان (مہاجرین) سے پہلے گھروں اور ایمان میں داخل ہوئے، وہ محبت کرتے ہیں (اُن سے) جو اُن کی طرف ہجرت کر کے آئے ہیں | مہاجر اور انصار | 59:9 |
| وَ لَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَ تُقْسِطُوْۤا اِلَیْهِمْ | اور نہ ہی تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے کہ تم(مسلمان) ان سے نیکی کرو اور ان کی طرف انصاف کرو. | دوستی کا معیار | 60:8 |
| وَ اَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ وَ ظٰهَرُوْا عَلٰۤى اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُمْ | اور تمہیں تمہارے گھروں سے بیدخل کریں اور تمہارے نکالنے پر (دوسروں کی) مدد کریں کہ تم ان (ایسے لوگوں) سے دوستی کرو | دوستی کا معیار | 60:9 |
| وَ قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْاَرْضِ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ دَیَّارًا | اور نوحؑ نے کہا: میرے رب! تُو زمین پر کسی بھی کافر کو بسنے والا نہ چھوڑ | نوح ؑ | 71:26 |