اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-22 ایت نمبر

یَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجَانُۚ
آسان اُردو نکالے جاتے ہیں دونوں (سمندروں) سے موتی اور مونگے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان دونوں سمندروں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اِن سمندروں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
احمد رضا خان ان میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے،
احمد علی ان دونوں میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے
فتح جالندھری دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
طاہر القادری اُن دونوں (سمندروں) سے موتی (جس کی جھلک سبز ہوتی ہے) اور مَرجان (جِس کی رنگت سرخ ہوتی ہے) نکلتے ہیں،
علامہ جوادی ان دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں
ایم جوناگڑھی ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں
حسین نجفی ان دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: There come forth from the twain the pearl and the coral.
M.M.Pickthall: There cometh forth from both of them the pearl and coral-stone.
Saheeh International: From both of them emerge pearl and coral.
Shakir: There come forth from them pearls, both large and small.
Yusuf Ali: Out of them come Pearls and Coral:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
سمندری پیداوار