روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَۙ | پھر اُس نے تیوری چڑھائی اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا | انسان کو | 74:22 |
| اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِیْرًا | بے شک! ہم اپنے رب سے خوف رکھتے ہیں ایک دن کاجو (چہروں کا) بگاڑنے والا(اور) اُداسی والا ہو گا | نیکوکار | 76:10 |
| عَبَسَ وَ تَوَلّٰۤىۙ | اُس نے تیوری چڑھائی (ناگواری کا اظہار کیا) اور منہ پھیر لیا | آپﷺ کے بارے | 80:1 |
| : |