اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                The Traducer-104 سورت الھمزۃ      Ayah No-9 ایت نمبر

فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠
آسان اُردو لمبے لمبے ستونوں میں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جبکہ وہ (آگے کے) لمبے چوڑے ستونوں میں (گھرے ہوئے) ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی (اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)
احمد رضا خان لمبے لمبے ستونوں میں
احمد علی لمبے لمبے ستونوں میں
فتح جالندھری (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں
طاہر القادری (بھڑکتے شعلوں کے) لمبے لمبے ستونوں میں (اور ان لوگوں کے لئے کوئی راہِ فرار نہ رہے گی)،
علامہ جوادی لمبے لمبے ستونوں کے ساتھ
ایم جوناگڑھی بڑے بڑے ستونوں میں
حسین نجفی وہ لمبے لمبے ستونوں (جیسے شعلوں) میں (گِھرے ہوئے ہوں گے)۔
=========================================
M.Daryabadi: In pillars stretched forth.
M.M.Pickthall: In outstretched columns.
Saheeh International: In extended columns.
Shakir: In extended columns.
Yusuf Ali: In columns outstretched.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یعنی یہ آگ بڑے بڑے ستونوں، میناروں کی شکل میں ہو گی جو ایسے انسانوں پر جو لوگوں الزام دیتے ہیں اور
اُن کی چغلیاں کرتے رہتے ہیں ہر وقت دولت کے چکر میں اُس کی گنتی میں اور اُس کے نشے میں رہتے ہیں۔