اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                The Traducer-104 سورت الھمزۃ      Ayah No-8 ایت نمبر

اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ
آسان اُردو بے شک! یہ(آگ) اُن (انسانوں) پر بند کر دی جائے گی۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقینا جانو وہ ان پر بند کردی جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی
احمد رضا خان بیشک وہ ان پر بند کردی جائے گی
احمد علی بے شک وہ ان پر چاروں طرف سے بند کر دی جائے گی
فتح جالندھری (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے
طاہر القادری بیشک وہ (آگ) ان لوگوں پر ہر طرف سے بند کر دی جائے گی،
علامہ جوادی وہ آگ ان کے اوپر گھیر دی جائے گی
ایم جوناگڑھی وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی
حسین نجفی جو چَو طرفہ طور پر ان پر بند کر دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily it shall close upon them,
M.M.Pickthall: Lo! it is closed in on them
Saheeh International: Indeed, Hellfire will be closed down upon them
Shakir: Surely it shall be closed over upon them,
Yusuf Ali: It shall be made into a vault over them,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت