اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
سَاَلْتُمْ تَسْئَلُوْا سُئِلَ تُسْئَلُ تُسْئَلُوْنَ






tr>
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِهْبِطُوْا مِصْرًا فَاِنَّ لَكُمْ مَّا سَاَلْتُمْ١ؕ ( پھر) کسی بستی اُتر جاﺅ، پھر بے شک تمہارے لیے (وہاں) ہو گا جو تم مانگتے ہو قوم موسی کو سوال 2:60
اَمْ تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَسْئَلُوْا رَسُوْلَكُمْ ؕ.... کیا تم (مسلمان) اپنے رسولؐ سے (ویسے ) سوال کرنا چاہتے ہو ؟... ایمان والوں سے سوال 2:108
كَمَا سُئِلَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُ١ؕ.... جیسے کہ اس سے پہلے حضرت موسی ؑسے پوچھے گئے؟... ایمان والوں سے سوال 2:108
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۙ وَّ لَا تُسْئَلُ عَنْ اَصْحٰبِ الْجَحِیْمِ بے شک: ہم (اللہ) نے آپؐ کو حق (قرآن، سچائی) کے ساتھ خوشخبری دینے والا (بشیر) اور ڈرانے والا (نذیرکے طور پر) بھیجا ہے اور آپؐ سے جہنم کے ساتھیوں(جہنمی لوگوں) کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا نبی اکرم ﷺ کے بارے میں 2:119
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) 2:134
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) 2:141
وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ۙ وَ السَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ اور( اپنے) مال کو اُس (اللہ) کی محبت پر رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں(غریبوں) اور مسافروں اور مانگنے والوں اور غلاموں کو آزاد کروانے میں دے( خرچ کرے) نیکی کی تعریف 2:177
وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ١ؕ اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ١ۙ جب میر ے بندے آپؐ سے میرے بارے میں پوچھتے ہیں، پھر بے شک میں قریب ہوں میں مانگنے والے کی پکار (دُعا) کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، اللہ اور بندے کا تعلق 2:186
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْاَهِلَّةِ١ؕ قُلْ هِیَ مَوَاقِیْتُ لِلنَّاسِ وَ الْحَجِّ١ؕ وہ (لوگ)آپؐ سے نئے چاند کے بارے پُوچھتے ہیں (آپؐ) کہیں: وہ لوگوں اور حج کے لیے مقررہ اوقات (تاریخیں) ہیں محکم اور منفرد ایت 2:189
یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ وہ آپؐ سے پوچھتے ہیں، کہ وہ کیا خرچ کریں محکم اور منفرد ایت 2:215
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِیْهِ١ؕ قُلْ قِتَالٌ فِیْهِ كَبِیْرٌ١ؕ وہ (لوگ)آپؐ سے حرمت والے مہینہ کے بارے میں پوچھتے ہیں اس میں لڑائی کرنے سے( آپؐ) کہیں: اُس میں لڑائی کرناایک بڑا (گناہ) ہے محکم ایت، قتال کے بارے 2:217
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ١ؕ وہ (لوگ)آپؐ سے شراب اور جوئے کے بارے میں پوچھتے ہیں محکم ایت 2:219
وَ یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ قُلِ الْعَفْوَ١ؕ اور وہ (لوگ)آپؐ سے پوچھتے ہیں کہ کیا (یا کتنا)خرچ کریں (آپؐ) کہیں: وہ جو ضروریات سے زیادہ ہو خرچ کرنے کے متعلق 2:219
وَ یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْیَتٰمٰى١ؕ قُلْ اِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَیْرٌ١ؕ وَ اِنْ تُخَالِطُوْهُمْ فَاِخْوَانُكُمْ١ؕ اور وہ آپؐ سے یتیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں (آپؐ) کہیں: اُن کی اصلاح کرنا بہتر(کام) ہے اور اگر تم اُن کو آپس میں ملا لو تو پھروہ تمہارے بھائی ہیں محکم ایت 2:220
وَ یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْمَحِیْضِ١ؕ قُلْ هُوَ اَذًى١ۙ وہ آپؐ سے حیض کے بارے پوچھتے ہیں (آپؐ) کہیں: وہ ایک بیماری (گندگی)ہے محکم ایت 2:222
سَلْ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ كَمْ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ اٰیَةٍۭ بَیِّنَةٍ١ؕ (آپؐ) بنی اسرائیل سے پوچھیں کتنی ہم نے اُن کو صاف آیات(نشانیاں) دیں محکم ایت کا تسلسل 2:211
١ۚ لَا یَسْئَلُوْنَ النَّاسَ اِلْحَافًا١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ۠ وہ لوگوں سے لپٹ لپٹ کر سوال نہیں کرتے اور جو (چیز) تم مال سے خرچ کرتے ہو پھربے شک! اللہ اُس کو جانتا ہے صدقات کے بارے 2:273
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْ تَسَآءَلُوْنَ بِهٖ وَ الْاَرْحَامَ اور اللہ کا تقوی کروجس سے تم سوال کرتے ہو، اور (ماﺅں کے) ارحام سے بھی منفرد محکم ایت 4:1
وَ سْئَلُوا اللّٰهَ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ اور اللہ سے اُس کا فضل مانگا کرو منفرد آیت 4:31
یَسْئَلُكَ اَهْلُ الْكِتٰبِ اہلِ کتاب آپؐ سے سوال کرتے ہیں 2:153
فَقَدْ سَاَلُوْا مُوْسٰۤى اَكْبَرَ مِنْ ذٰلِكَ پھر اُنہوں نے ( اس سے پیشتر)حضرت موسی ؑ سے اس بھی بڑاسوال کیا تھا ، اہل کتاب کا سوال 2:153
یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَاۤ اُحِلَّ لَهُمْ١ؕ وہ (مومنین) آپؐ سے پُوچھتے ہیں کہ اُن کے لیے کیا حلا ل کیا گیا ہے حلال کے بارے 5:4
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَسْئَلُوْا عَنْ اَشْیَآءَ اے ماننے(تسلیم کرنے) والو! تم نہ پُوچھو( اُن )چیزوں کے متعلق محکم ایت 5:101
وَ اِنْ تَسْئَلُوْا عَنْهَا حِیْنَ یُنَزَّلُ الْقُرْاٰنُ تُبْدَ لَكُمْ اور اگر تم اُن(چیزوں) کے بارے میں پُوچھو گے جب قرآن نازل ہو رہا ہو تو تمہیں ظاہر کر دی جائیں گی ( اُن )چیزوں کے متعلق 5:101
قَدْ سَاَلَهَا قَوْمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ واقعی ایک قوم نے تم سے پہلے بھی ان ( پوشیدہ چیزوں ) کاپوچھا ( اُن )چیزوں کے متعلق 5:102
قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ (آپؐ) کہیں: میں تم سے اس (دعوت حق، یعنی قرآن) پرکوئی اجر نہیں مانگتا آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام کے بارے 6:90
فَلَنَسْئَلَنَّ الَّذِیْنَ اُرْسِلَ اِلَیْهِمْ پھر واقعی ہم پوچھیں گے اُن(لوگوں) کو جن(لوگوں) کی طرف( ہمارا پیغام) بھیجا گیا تھا علمی آیت 7:6
وَ لَنَسْئَلَنَّ الْمُرْسَلِیْنَۙ اور واقعی ہم رسولوں (مرسلین) کو بھی پوچھیں گے علمی آیت 7:6
وَ سْئَلْهُمْ عَنِ الْقَرْیَةِ آپؐ اُن سے اُس بستی کے بارے میں پوچھیں قوم موسی 7:163
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰهَا١ؕ وہ(یعنی لوگ) آپؐ سے (قیامت کی) گھڑی کے متعلق پوچھتے ہیں منفرد آیت 7:186
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْاَنْفَالِ١ؕ وہ آپؐ سے مالِ غنیمت کے متعلق سوال کرتے (پُوچھتے) ہیں منفرد آیت 8:1
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اِنَّمَا كُنَّا نَخُوْضُ وَ نَلْعَبُ١ؕ اور اگر آپؐ اُن(منافقین)سے پوچھیں گے تو وہ واقعی کہیں گے: ہم تو صرف بحث مباحثہ اور ہنسی مذاق کر رہے تھ منافقین کے بارے 9:65
فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَمَا سَاَلْتُكُمْ مِّنْ اَجْرٍ١ؕ پھر اگر تم پھرتے ہو ،(تو) پھر میں تم سے (اللہ کا پیغام دینے کا) کوئی اجر نہیں مانگتا نوحؑ کی کہانی 10:71
فَسْئَلِ الَّذِیْنَ یَقْرَءُوْنَ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ (، تو) پھر پُوچھ لواُن لوگوںسے جو آپؐ سے پہلے والی کتاب پڑھتے ہیں آپﷺ کے بارے 10:94
وَ یٰقَوْمِ لَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مَالًا١ؕ اور اے میر ی قوم ! میں تم سے اس (ہدایت کے بتانے ) پر مال تو نہیں مانگتا نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
فَلَا تَسْئَلْنِ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ ، پھر تُو مجھ سے نہ پُوچھ جس کے بارے تمہیں علم نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:46
اَنْ اَسْئَلَكَ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ کہ میں تجھ سے پُوچھوں جس کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:47
یٰقَوْمِ لَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ اے میری قوم! میں تم سے اس(ہدایت ) پر اجر نہیں مانگتا ھودؑ کے بارے میں 11:51
لَقَدْ كَانَ فِیْ یُوْسُفَ وَ اِخْوَتِهٖۤ اٰیٰتٌ لِّلسَّآئِلِیْنَ واقعی یوسفؑ اور اُس کے بھائیوں (کی کہانی) میں پوچھنے والوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں یوسف ؑ کی کہانی 12:7
فَسْئَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ الّٰتِیْ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ١ؕ پھر اُس سے پُوچھو(کہ) عورتوں کا کیا معاملہ تھا جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے! یوسفؑ کی کہانی 12:50
وَ سْئَلِ الْقَرْیَةَ الَّتِیْ كُنَّا فِیْهَا اُس بستی (کے لوگوں) سے پُوچھ لیں جس میں ہم (ٹھیرے )تھے یوسفؑ کی کہانی 12:82
وَ مَا تَسْئَلُهُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ؕ آپؐ ا ن سے اس پر کوئی اجر نہیں مانگتے یوسفؑ کی کہانی 12:102
وَ اٰتٰكُمْ مِّنْ كُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْهُ١ؕ ر وہ تمہیں دیتا ہے سب میں سے جو تم اُس (اللہ) سے مانگتے ہو شان و تعریف الہی 14:34
فَوَرَبِّكَ لَنَسْئَلَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ پھر، آپؐ کے رب کی قسم، ہم واقعی اُن سب سے پوچھ گچھ کریں گے (یعنی قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے والوں) 15:92
فَسْئَلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَۙ ۔ اگر تم (لوگ)نہیں جانتے ہو تواہلِ ذکر(اہلِ کتاب)سے پُوچھ لو روسولوں کو وحی 16:43
تَاللّٰهِ لَتُسْئَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَفْتَرُوْنَ قسم ہے اللہ کی! تم سے(مشرکو) واقعی پوچھ ہو گی اُس کی جو تم افتراء (یعنی خو د اپنی طرف سے بنا لیا) کرتے تھے مشرکوں کے بارے 16:56
وَ لَتُسْئَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ اور واقعی تم سے پوچھا جائے گا اُس بارے میں جو تم کیا کرتے تھے منشا الہی 16:93
وَ اَوْفُوْا بِالْعَهْدِ١ۚ اِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُوْلًا ؛ اور عہد(وعدہ) پورا کیاکرو. بے شک! عہد (وعدہ)کی پوچھ ہو گی محکم آیت 17:34
كُلُّ اُولٰٓئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُوْلًا یہ جو تمام(چیزیں) ہیں ان سے پوچھا جائے گا۔ سننا، دیکھنا اور دل 17:36
وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الرُّوْحِؕ ہ آپؐ سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں: لوگوں کا سوال 17:85
فَسْــٴَـلْ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اِذْ جَآءَهُمْ پھر بنی اسرائیل سے پوچھیں کہ جب وہ اُن کے پاس آیا؛ موسیؑ کے بارے 17:101
وَ كَذٰلِكَ بَعَثْنٰهُمْ لِیَتَسَآءَلُوْا بَیْنَهُمْؕ اور اسطرح ہم نے اُنہیں جگایا تاکہ وہ اپنے درمیان(ایک دوسرے سے) پوچھیں. اصحاب الکہف 18:19
قَالَ فَاِنِ اتَّبَعْتَنِیْ فَلَا تَسْــٴَـلْنِیْ عَنْ شَیْءٍ حَتّٰۤى اُس (بندے)نے کہاپھر اگر تُو(موسٰیؐ) میری پیروی کرتا ہے تو پھر مجھ سے کسی چیز کا نہ پُوچھنا حتی موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:70
قَالَ اِنْ سَاَلْتُكَ عَنْ شَیْءٍۭ بَعْدَهَا فَلَا تُصٰحِبْنِیْۚ اُس(موسی ؑ) نے کہا: اگر میں اِس کے بعد تم سے کسی چیز کا پوچھوں پھر مجھے تم اپنے ساتھ نہ رکھنا. موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:76
وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنْ ذِی الْقَرْنَیْنِؕ وہ (آپؐ) سے ذو القرنین کے بارے میں پوچھیں گے. تاریخی آیت 18:83
قَالَ قَدْ اُوْتِیْتَ سُؤْلَكَ یٰمُوْسٰى اُس (باری تعالی) نے کہا: اے موسی ؑ! تیری درخواست قبول کر لی گی ہے موسیؑ کے بارے 20:36
وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ یَنْسِفُهَا رَبِّیْ نَسْفًاۙ اور وہ (لوگ)آپﷺسے پہاڑوں کے بارے میں پوچھتے ہیں.پھر (آپﷺ)کہیں: میرا رب اُنکوایک راکھ بنا کر بکھیر دے گا یوم قیامت 20:105
ا نَسْــٴَـلُكَ رِزْقًاؕ نَحْنُ نَرْزُقُكَؕ ہم آپﷺسے کوئی رزق نہیں مانگتے: بلکہ ہم آپﷺ کو رزق دیتے ہیں آپﷺ کو حکم 20:132
فَسْــٴَـلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ پھر یاد رکھنے والوں سے پُوچھ لو اگر تم (اس بارے میں)نہیں جانتے ہو آپﷺ سے پہلے مردوں کو ہی وحی کی جاتی تھی 21:7
وَ مَسٰكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْــٴَـلُوْنَ اور اپنے مکانات تاکہ تمہیں پوچھاجائے اللہ کے عذاب کے وقت 21:13
لَا یُسْــٴَـلُ عَمَّا یَفْعَلُ وَ هُمْ یُسْــٴَـلُوْنَ نہیں پُوچھا جائے گا اُس بارے میں جو وہ (اللہ) کرتا ہے اور وہ (لوگ) پُوچھے جائیں گے سبحان اللہ 21:23
قَالَ بَلْ فَعَلَهٗ كَبِیْرُهُمْ هٰذَا فَسْــٴَـلُوْهُمْ اِنْ كَانُوْا یَنْطِقُوْنَ اُس (ابراہیم ؐ) نے کہا: نہیں! اُس نے کیا ہے، ان کے اس بڑے (بت) نے.پھر اُن (بتوں) سے پوچھ لو اگر وہ بولتے ہیں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:63
اَمْ تَسْئَلُهُمْ خَرْجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَیْرٌ١ۖۗ وَّ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ یا کیا آپﷺ اُن سے کوئی اخراج (جزیہ) مانگتے ہیں؟پھر آپﷺ کے رب کا معاوضہ اچھا ہے، اور وہ دینے والوں میں سے سب سے بہترین ہے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:72
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَلَاۤ اَنْسَابَ بَیْنَهُمْ یَوْمَئِذٍ وَّ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ پھر جب صور میں پھونکا جائے گا پھر اُس دن اُن(لوگوں) کے درمیان(کوئی) رشتہ داری نہیں ہو گی، اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کا پوچھیں گے قیامت کے دن 23:101
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَسْئَلِ الْعَآدِّیْنَ وہ کہیں گے: ہم واقعی ایک دن یا ایک دن کا کچھ حصہ ہی (اس میں) رہے. پھر گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں سوال قیامت کے دن 23:113
كَانَ عَلٰى رَبِّكَ وَعْدًا مَّسْئُوْلًا یہ آپﷺ کے رب پر ایک وعدہ ہے جواُس سے مانگا جائے متقین کے لیے 25:16
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ (آپﷺ)کہیں: میں تم (لوگوں) سے اس(تبلیغ) پر کوئی اجر نہیں مانگتا آپﷺ کے بارے 25:56
ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ۛۚ اَلرَّحْمٰنُ فَسْئَلْ بِهٖ خَبِیْرًا پھر عرش پر قائم ہوا. رحمان! پھر کسی جاننے والے سے اُس کے بارے میں پُوچھیں شان باری تعالی 25:59
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم نوحؑ 26:109
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم عاد 26:127
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم ثمود 26:145
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم لوطؑ 26:164
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم شعیبؑ 26:180
فَعَمِیَتْ عَلَیْهِمُ الْاَنْۢبَآءُ یَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ اُس دن اُن (مشرکین) پر (سب) خبریں اندھی (بند) ہو جائیں گی پھر وہ نہ ہی کچھ ایک دوسرے سے پوچھیں گے مشرکین قیامت کے دن 28:66
وَ لَا یُسْئَلُ عَنْ ذُنُوْبِهِمُ الْمُجْرِمُوْنَ مجرمین سے اُن کے گناہوں کے بارے میں نہیں پُوچھا جاتا قارون کی کہانی 28:78
وَ لَیُسْئَلُنَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَمَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ ، اور اُن سے قیامت کے دن پوچھ گچھ (ضرور) ہو گی جو وہ خود گھڑا کرتے تھے مومنین اور کافرین 29:13
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کہ کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، اللہ نے 29:61
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ نَّزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کون ہے جو آسمان سے پانی نازل کرتا ہے، اللہ نے 29:63
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ اور اگر آپﷺ اُن(کفر کرنے والوں) سے پوچھیں:کہ کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ تو وہ واقعی کہتے ہیں: اللہ نے کافرین سے سوال 31:25
لِّیَسْئَلَ الصّٰدِقِیْنَ عَنْ صِدْقِهِمْ١ۚ وَ اَعَدَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا اَلِیْمًا تاکہ وہ(اللہ)سچوں سے اُن کی سچائی کے بارے پوچھے. اور اُس نے کافرین کے لیے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہے احکامات 33:7
ثُمَّ سُئِلُوا الْفِتْنَةَ لَاٰتَوْهَا وَ مَا تَلَبَّثُوْا بِهَاۤ اِلَّا یَسِیْرًا پھر اُن (ایسوں)سے فتنہ (بغاوت) مانگی جاتی تو وہ اُس کو دے دیتے(یعنی ایسا کر دیتے) اور وہ نہ کرتے اس بارے میں تاخیر ماسوائے ایک ہلکی سی جنگ خندق 33:14
وَ كَانَ عَهْدُ اللّٰهِ مَسْئُوْلًا اور اللہ سے کئے ہوئے عہد کی تو پُوچھ ہے جنگ خندق 33:15
یَسْاَلُوْنَ عَنْ اَنْۢبَآئِكُمْ١ؕ ، تمہاری خبریں پُوچھ رہے ہوتے منافقین 33:20
وَ اِذَا سَاَلْتُمُوْهُنَّ مَتَاعًا فَسْئَلُوْهُنَّ مِنْ وَّرَآءِ حِجَابٍ١ؕ . اور جب تم اُن (نبی اکرمﷺ کی بیویوں) سے کوئی چیز مانگو، تو اس (چیز)کو اُن (بیویوں) سے ایک پردے کے پیچھے سے مانگو ایمان والوں کو 33:53
یَسْئَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ١ؕ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ لوگ آپﷺ سے (قیامت کی) گھڑی کے بارے پوچھتے ہیں.(آپﷺ) کہیں: کہ اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے. ساعت کے بارے میں 33:63
قُلْ لَّا تُسْئَلُوْنَ عَمَّاۤ اَجْرَمْنَا وَ لَا نُسْئَلُ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ (آپﷺ) کہیں: تم سے نہیں پوچھا جائے گا جو ہم نے جرم (گناہ) کیا اور ہم سے نہیں پوچھا جائے گا جو تم کرتے ہو ہر کوئی اپنے کیے کا جواب دہ 34:23
قُلْ مَا سَاَلْتُكُمْ مِّنْ اَجْرٍ فَهُوَ لَكُمْ١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ (آپﷺ) کہیں: جو میں تم سے اجر(بدلہ) مانگا ہو پس وہ تمہارے لیے ہی ہو. نہیں ہے میرا اجر(کسی اور پر) ماسوائے کہ اللہ پر(واجب) ہے رسالت کا 34:47
اتَّبِعُوْا مَنْ لَّا یَسْئَلُكُمْ اَجْرًا وَّ هُمْ مُّهْتَدُوْنَ اُن کی پیروی کر لو جو تم سے کوئی اجر(بدلہ) نہیں مانگتے اوروہ ہدایت پر ہیں بستی کا قصہ 36:21
وَ قِفُوْهُمْ اِنَّهُمْ مَّسْئُوْلُوْنَۙ اور ان کو (ذرا) روکو، بے شک ان سے پوچھ گچھ ہو گی۔ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:24
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ اور اُن میں سے بعض بعضوں کے قریب ہوتے ہیں، وہ ایک دسرے کو پوچھتے ہیں اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:27
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ پھر اُن میں سے بعض بعض کے قریب ہو کر پوچھیں گے اللہ کے مخلص بندے 37:50
قَالَ لَقَدْ ظَلَمَكَ بِسُؤَالِ نَعْجَتِكَ اِلٰى نِعَاجِهٖ١ؕ اس(داؤدؐ) نے کہا:بے شک! اُس نے اپنی دنبیوں کی طرف (کرنے کے لیے) تیری دنبی کے مطالبے (سوال)سے تم سے ناانصافی کی ہے داودؑ کے بارے 38:24
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِیْنَ (آپﷺ لوگوں سے) کہیں: میں تم سے اس پر کوئی اجر (چندہ) نہیں مانگتا اور نہ ہی میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں (تبلیغ) 38:86
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ؕ اور واقعی اگر آپﷺ اُن (مشرکوں)سے پوچھیں: (کہ) آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا؟ وہ واقعی کہیں گے: اللہ نے ایک اصول 39:38
وَ قَدَّرَ فِیْهَاۤ اَقْوَاتَهَا فِیْۤ اَرْبَعَةِ اَیَّامٍ١ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیْنَ اور اس (زمین) میں، اس کی ضروریات کی چار دن میں پیمائش کی، برابر کر دیا (تمام)پوچھنے والوں کے لیے؛ شان الہی زمین کے بارے 41:10
قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰى١ؕ (آپﷺ) کہیں: میں تم (مشرکین)سے اس (تبلیغ) پرکوئی اجر (بدلہ) نہیں مانگتا ماسوائے رشتہ داری میں محبت کے جنت کی 42:23
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙ اور اگر آپﷺ ان (لوگوں)سے پوچھیں: کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا، تو وہ، واقعی کہیں گے: اُن کو ایک طاقتور (عزیز) جاننے والے (علیم) نے پیدا کیا؛ لوگوں سے سوال 43:9
اَشَهِدُوْا خَلْقَهُمْ١ؕ سَتُكْتَبُ شَهَادَتُهُمْ وَ یُسْئَلُوْنَ .کیا وہ اُن (فرشتوں) کی پیدائش (تخلیق) کے گواہ (کے طور پر موجود) تھے. ہم اُن کی گواہی کو لکھ لیں گے اور اُن سے(اس بارے میں)پوچھ گچھ ہو گی. لوگوں کے اپنے خیالات 43:19
وَ اِنَّهٗ لَذِكْرٌ لَّكَ وَ لِقَوْمِكَ١ۚ وَ سَوْفَ تُسْئَلُوْنَ اور بے شک! یہ (قرآن) واقعی آپﷺ کے لیے اور آپﷺ کی قوم کے لیے ایک ذکر (نصیحت) ہے؛ اور عنقریب تم (سب انسانوں)سے پوچھ گچھ ہو گی قرآن کے متعلق 43:44
وَ سْئَلْ مَنْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رُّسُلِنَاۤ پوچھیں لیں جو ہم نے آپﷺ سے پہلے رسولوں میں سے بھیجے: کیا ہم نے رحمان کے سوا معبود بنائے تھے جن کی کہ عبادت کی جائے؟ 43:45
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَۙ اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کہ اُن کو کس نے پیدا کیا ہے، تو وہ واقعی ہی کہیں گے: اللہ نے. پھر وہ کہاں سے دھوکہ کھاتے ہیں؟ سوال 43:87
١ؕ وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا یُؤْتِكُمْ اُجُوْرَكُمْ وَ لَا یَسْئَلْكُمْ اَمْوَالَكُمْ اور اگر تم ایمان لاتے ہو اور تقوی کرتے ہو، تو وہ (اللہ) تمہیں تمہارے اجر دے گا،اور تم سے تمہارے مال کو نہیں مانگے گا ایمان والوں کو حکم 47:36
اِنْ یَّسْئَلْكُمُوْهَا فَیُحْفِكُمْ تَبْخَلُوْا وَ یُخْرِجْ اَضْغَانَكُمْ اگر وہ تم سے اس (مال و دولت)کو مانگے، اور تمہیں مجبور بھی کرے، تو تم ذخیرہ کر لو گے (بخل کر لو گے)، اور وہ تمہاری (خفیہ) نفرتوں کو ظاہر کر دے گا ایمان والوں کو حکم 47:37
یَسْئَلُوْنَ اَیَّانَ یَوْمُ الدِّیْنِؕ وہ پوچھتے ہیں: کہ حساب کتاب(جزاوسزا) کا دن کب ہوگا؟ مفروضے اور اندازے لگانے والے 51:12
وَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ اور اُن کے مال میں مانگنے والوں (فقیروں) اور محروم (غریب، نہ مانگنے والوں) کا (واجبی) حصہ ہوتا تھا متقین 51:19
وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ اور اُن (جنتی لوگوں) میں سے بعض بعض کے قریب ہو کر سوال پوچھیں گے متقین 52:25
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ یا کیا آپﷺ ان سے (تبلیغ کرنے کا) ایک چندہ مانگتے ہیں تو وہ قرضے سے دبے جاتے ہیں؟ ایک سوال 52:40
یَسْئَلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہے، اُسی سے مانگتا ہے،ہر روز وہ، (باری تعالی) ایک شان(کام) میں ہے ایک اٹل حقیقت 55:29
فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُسْئَلُ عَنْ ذَنْۢبِهٖۤ اِنْسٌ وَّ لَا جَآنٌّۚ پھراُس دن نہ ہی انسان اور نہ ہی جن سے اُس کے گناہ کا سوال کیا جائے گاپھراُس دن نہ ہی انسان اور نہ ہی جن سے اُس کے گناہ کا سوال کیا جائے گا قیامت کے دن 55:39
وَ لَا تُمْسِكُوْا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ وَ سْئَلُوْا مَاۤ اَنْفَقْتُمْ وَ لْیَسْئَلُوْا مَاۤ اَنْفَقُوْا اور تم کافر عورتوں سے رشتہ داری نہ رکھو اورمانگ لو جو تم نے خرچ کیا ہو. اور وہ (کافرین) بھی (تم سے وہ مال واپس) مانگ لیں جو اُنہوں نے (ایسی عورتوں پر) خرچ کیا ہو احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟ جہنم 67:8
سَلْهُمْ اَیُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِیْمٌۚۛ پھر (آپﷺ) اُن (لوگوں)سے پوچھیں: کہ اُن میں سے کون ہے جو اس (چیز)کا ضامن ہے ایک سوال 68:40
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَۚ کیا آپﷺ ان سے (اس تبلیغ کا) ایک اجر(چندہ) مانگتے ہیں پھر وہ قرضے سے دبے چلے جاتے ہیں؟ اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے 68:46
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍۙ ایک سوال کرنے والے نے ہونے والے عذاب کے متعلق سوال کیا سوال 70:1
وَ لَا یَسْئَلُ حَمِیْمٌ حَمِیْمًاۚۖ اور کوئی دوست کسی دوست کا نہیں پُوچھے گا قیامت کے دن 70:10
لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ۪ۙ مانگنے والوں کے لئے اور محروم کے لئے؛ نمازیوں کے اوصاف 70:25
فِیْ جَنّٰتٍ١ۛؕ۫ یَتَسَآءَلُوْنَۙ جنتوں (باغوں) میں وہ ایک دوسرے سے پوچھیں گے اصحاب الیمین 74:40
یَسْئَلُ اَیَّانَ یَوْمُ الْقِیٰمَةِؕ وہ پوچھتا ہے: قیامت کا دن کب ہو گا؟ انسان کا سوال 75:6
عَمَّ یَتَسَآءَلُوْنَۚ کس بارے میں وہ (لوگ) سوال کرتے ہیں؟ سوال 78:1
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰهَاؕ وہ آپﷺ سے (قیامت کی) گھڑی کے بارے میں سوال کرتے ہیں؛ کہ کب اس کا آنا ہو گا؟ قیامت 79:42
وَ اِذَا الْمَوْءٗدَةُ سُئِلَتْ۪ۙ اور جب زندہ دفن کی گئی لڑکی سے پوچھا جائے گا قیامت کی ابتدا 81:8
ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ پھر اُس دن تم سے واقعی نعمت (عیاشی) کے بارے میں پوچھا جاے گا۔ کثرت حاصل کرنے والے 102:8