اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
السُّفَهَآءُ سَفِهَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ‌ ؕ‌ کیا ہم ایمان لائیں جیسے بےوقوف ایمان لائے ؟ منافقین کے بارے میں 2:13
اَلَاۤ اِنَّهُمۡ هُمُ السُّفَهَآءُ‌ کیا بے شک وہ، وہی بےوقوف نہیں ہیں؟ لیکن وہ جانتے نہیں منافقین کے بارے میں 2:13
:
:
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ١ؕ اور دین ابراہیمی (ملت ابراہیمی) سے کون کتراتا ہے ماسوائے کہ جو اپنے آپ کو بیوقوف بنائے؟ ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:130
سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلّٰهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِیْ كَانُوْا عَلَیْهَا١ؕ .... لوگوں میں سے بیوقوف کہیں گے:کہ اِن (مسلمانوں) کو کس( چیز) نے ان کے اُس قبلے سے پھیر دیا جس پر وہ پہلے تھے؟ قبلہ کی تبدیلی 2:142
فَاِنْ كَانَ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ سَفِیْهًا اَوْ ضَعِیْفًا اَوْ لَا یَسْتَطِیْعُ اَنْ یُّمِلَّ هُوَ فَلْیُمْلِلْ وَلِیُّهٗ بِالْعَدْلِ١ؕ پھر اگر جس پر قرضہ ہو رہا ہو کم عقل ہو یا کمزور (ضعیف )، یا قابل نہ ہو کہ وہ لکھوا سکے، تو پھر اُس کا ولی(سر پرست) برابری سے لکھوائے قرضہ لینا 2:282
وَ لَا تُؤْتُوا السُّفَهَآءَ اَمْوَالَكُمُ الَّتِیْ جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ قِیٰمًا اور تم بےوقوفوں(یتیموں )کو( وہ)اپنا مال (جو تمہارے قبضے میں ہے) نہ دوجس کو اللہ نے تمہارے لیے ایک ذریعہ بنایا ہے محکم ایت 4:5
اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ مُّحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِحِیْن کہ تم اپنے مال سے اُن(عورتوں) کو مخلص شادی کے لیے چاہونہ کہ(صرف) عیاشی و بدکاری کے لیے(چاہو) شادی کے لیے اصول 4:24
مُحْصَنٰتٍ غَیْرَ مُسٰفِحٰتٍ وَّ لَا مُتَّخِذٰتِ اَخْدَانٍ١ۚ وہ (کنیز عورتیں) نیک چال چلن کی ہوں نہ فحاشی کرنے والیاں اور نہ خفیہ دوستیاں رکھنے والیاں خادمہ سے نکاح 4:25
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ قَتَلُوْۤا اَوْلَادَهُمْ سَفَهًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ واقعی خسارہ ہوا اُن کا جنہوں نے بیوقوفی سے اپنی اولاد کو قتل کیا بغیر علم کے مشرکین 6:140
اِلَّاۤ اَنْ یَّكُوْنَ مَیْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا ماسوائے کہ وہ مرا ہوا ہو یا نچوڑا (اکھٹا کیا) ہوا خون حلال و حرام 6:145
اِنَّا لَنَرٰكَ فِیْ سَفَاهَةٍ بے شک! ہم واقعی تمہیں حماقت میں دیکھتے ہیں، ھود ؑ کے بارے 7:66
قَالَ یٰقَوْمِ لَیْسَ بِیْ سَفَاهَةٌ وَّ اُس ( ھود ؑ) نے کہا: اے میری قوم! مجھ میں کوئی حماقت نہیں ہے ھود ؑ کے بارے 7:67
اَتُهْلِكُنَا بِمَا فَعَلَ السُّفَهَآءُ مِنَّا١ۚ کیا تُو ہمیں ہلاک کرے گااُس وجہ سے جوہم میں سے بیوقوفوں نے کیا؟ قوم موسی، بچھڑا 7:155
وَّ اَنَّهٗ كَانَ یَقُوْلُ سَفِیْهُنَا عَلَى اللّٰهِ شَطَطًاۙ اور کہ ہم میں سے بیوقوف اللہ پر ایک ظالمانہ جھوٹ کہتے تھے جنات اور قرآن 72:4