روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قُلْ لَّاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِیْ خَزَآئِنُ اللّٰهِ | (اپؐ) کہیں: میں تم سے نہیں کہتا( کہ) میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں | منفرد آیت | 6:50 |
| وَ لَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِیْ خَزَآئِنُ اللّٰهِ | اورنہ میں تمہیں کہتا ہوں: (کہ) " میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں | نوحؑ کا قوم کو جواب | 11:31 |
| قَالَ اجْعَلْنِیْ عَلٰى خَزَآئِنِ الْاَرْضِ١ۚ | اُس( یوسف) نے کہا: مجھے زمین (ملک) کے خزانوں پر (ذمہ دار) مقرر کر دو | یوسفؑ کی کہانی | 12:55 |
| وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ اِلَّا عِنْدَنَا خَزَآئِنُهٗ | اور کوئی شئے(چیز) نہیں ماسوائے کہ ہمارے پاس اُس (چیز) کے خزانے ہیں. ا | شان باری تعالی | 15:21 |
| وَ مَاۤ اَنْتُمْ لَهٗ بِخٰزِنِیْنَ | ،اور تم (انسان) اس (بارش کے پانی) کے خزانوں والے نہیں ہو | شان باری تعالی | 15:22 |
| قُلْ لَّوْ اَنْتُمْ تَمْلِكُوْنَ خَزَائِنَ رَحْمَةِ رَبِّیْۤ | کہیں: اگر تمہیں میرے رب کی رحمت کے خزانوں کااختیار ہوتا | انسانی فطرت | 17:100 |
| اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِیْزِ الْوَهَّابِۚ | یا کیا اُن (کافرین)کے پاس آپﷺ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں، (جو) زبردست طاقت والا(اور) نوازنے والا ہے؟ | کافرین کے متعلق | 38:9 |
| وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ | ، اور اس(جہنم) کے سنتری اُن (کافرین)سے کہیں گے: کیا تمہارے پاس تم میں ہی سے رسول نہیں آئے تھے | قیامت کے دن جہنم اور کافرین | 39:71 |
| وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْهَا خٰلِدِیْنَ | اور اُس (جنت)کے سنتری اُن سے کہیں گے: تم پر سلام ہو! تم اچھے (پاکیزہ) ہو، پس اس میں ہمیشہ کے لیے داخل ہو جاؤ؛ | قیامت کے دن متقین | 39:73 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَةِ جَهَنَّمَ ادْعُوْا رَبَّكُمْ یُخَفِّفْ عَنَّا یَوْمًا مِّنَ الْعَذَابِ | اور وہ لوگ جو آگ میں ہوں گے، جہنم کے سنتری سے کہیں گے: اپنے رب سے کہو کہ وہ ہم سے ایک دن کا عذاب تو کم کر دے | تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ | 40:49 |
| وَ لِلّٰهِ خَزَآئِنُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَفْقَهُوْنَ | اور اللہ کے لئے ہیں آسمانوں اور زمین کے خزانے؛ لیکن منافقین (یہ حقیقت) سمجھتے نہیں ہیں | منافقین | 63:7 |
| تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ | جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟ | جہنم | 67:8 |