Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                    Mariam-19 سورت مریم  ›Ayah No-36 ایت نمبر
| وَ اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ |
| آسان اُردو | اور بے شک! اللہ میر ارب ہے اور تمہارا بھی رب ہے. پس اُسی کی عبادت کرو. یہی ایک سیدھا راستہ ہے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (اے پیغمبر ! لوگوں سے کہہ دو کہ :) یقینا اللہ میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار، اس لیے اس کی عبادت کرو، یہی سیدھا راستہ ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (اور عیسٰیؑ نے کہا تھا کہ) "اللہ میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی، پس تم اُسی کی بندگی کرو، یہی سیدھی راہ ہے" |
| احمد رضا خان | اور عیسیٰ نے کہا بیشک اللہ رب ہے میرا اور تمہارا تو اس کی بندگی کرو، یہ راہ سیدھی ہے، |
| احمد علی | اور بے شک الله تعالیٰ میرا اور تمہارا رب ہے سواسی کی عبادت کرو یہ سیدھا راستہ ہے |
| فتح جالندھری | اور بےشک خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے |
| طاہر القادری | اور بیشک اللہ میرا (بھی) رب ہے اور تمہارا (بھی) رب ہے سو تم اسی کی عبادت کیا کرو، یہی سیدھا راستہ ہے، |
| علامہ جوادی | اور اللہ میرا اور تمہارا دونوں کا پروردگار ہے لہذا اس کی عبادت کرو اور یہی صراط همستقیم ہے |
| ایم جوناگڑھی | میرا اور تم سب کا پروردگار صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ تم سب اسی کی عبادت کرو، یہی سیدھی راه ہے |
| حسین نجفی | (عیسیٰ نے کہا) بےشک میرا اور تمہارا پروردگار اللہ ہے پس تم اس کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily Allah is my Lord and your Lord; so worship Him; this is a way straight. |
| M.M.Pickthall: | And lo! Allah is my Lord and your Lord. So serve Him. That is the right path. |
| Saheeh International: | [Jesus said], "And indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. That is a straight path." |
| Shakir: | And surely Allah is my Lord and your Lord, therefore serve Him; this is the right path. |
| Yusuf Ali: | Verily Allah is my Lord and your Lord: Him therefore serve ye: this is a Way that is straight. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
عیسی ؑ کے بارے میں