اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر        Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف Ayah No-14 ایت نمبر

وَ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ
آسان اُردو اور بے شک! اپنے رب کی طرف، واقعی ہم واپس ہو رہے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بیشک ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور ایک روز ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے"
احمد رضا خان اور بیشک ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے
احمد علی اور بےشک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں
فتح جالندھری اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
طاہر القادری اور بیشک ہم اپنے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں،
علامہ جوادی اور بہرحال ہم اپنے پروردگار ہی کی بارگاہ میں پلٹ کر جانے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
حسین نجفی اور بےشک ہم اپنے پروردگار کی طرف لو ٹنے والے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily Unto our Lord we are to return.
M.M.Pickthall: And lo! unto our Lord we surely are returning.
Saheeh International: And indeed we, to our Lord, will [surely] return."
Shakir: And surely to our Lord we must return.
Yusuf Ali: "And to our Lord, surely, must we turn back!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
شان باری تعالی
سفر کی دعا