اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Night-92 سورت الیل Ayah No-21 ایت نمبر

وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠
آسان اُردو اور وہ واقعی جلدی، بہت خوش و خرم ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین رکھو ایسا شخص عنقریب خوش ہوجائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا
احمد رضا خان اور بیشک قریب ہے کہ وہ راضی ہوگا
احمد علی اوروہ عنقریب خوش ہو جائے گا
فتح جالندھری اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
طاہر القادری اور عنقریب وہ (اﷲ کی عطا سے اور اﷲ اس کی وفا سے) راضی ہو جائے گا،
علامہ جوادی اور عنقریب وہ راضی ہوجائے گا
ایم جوناگڑھی یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا
حسین نجفی اور عنقریب وہ اس سے ضرور خوش ہوجائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And presently he shall become wellpleased.
M.M.Pickthall: He verily will be content.
Saheeh International: And he is going to be satisfied.
Shakir: And he shall soon be well-pleased.
Yusuf Ali: And soon will they attain (complete) satisfaction.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے