اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُخْرِجْ لَنَا مِمَّا تُنْۢبِتُ الْاَرْضُ ؕ پس ہمارے لیے اپنے رب سے دُعا کر کہ وہ ہمارے لیے اُس میں سے نکالے جو زمین اگاتی ہے قوم موسیؑ کا مکالمہ 2:60
كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍ١ؕ جیسے کہ مثال ایک دانے کی جو سات شاخوں کو اُگائے (اور)ہر ایک شاخ میں سو دانے ہیں اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
وَّ اَنْۢبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًا١ۙ اور اُس کی پرورش اچھی پرورش کی: مریم کی پرورش 3:37
فَاَخْرَجْنَا بِهٖ نَبَاتَ كُلِّ شَیْءٍ پھر اُس(پانی) سے ہم ہر چیزکی نباتات(بُوٹی) اُگاتے ہیں حمد باری تعالی 6:99
وَ الْبَلَدُ الطَّیِّبُ یَخْرُجُ نَبَاتُهٗ بِاِذْنِ رَبِّهٖ١ۚ اور پاک(اچھی ) زمین سے اس کی نباتات (سبزیاں) اُس کے رب کے حکم سے نکلتی(پیدا ہوتی) ہی علمی آیت 7:58
فَاخۡتَلَطَ بِهٖ نَبَاتُ الۡاَرۡضِ ، پھر اُس(پانی) سے زمینی نباتات اُگتی ہیں دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ مَّوْزُوْنٍ اور ہم نے اس میں ہر موزوں چیز اُگائی ہے شان باری تعالی 15:19
یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ اُس (بارش) سے وہ تمہارے لیے فصلیں اور زیتون اور بارش کا پانی 16:11
فَاخْتَلَطَ بِهٖ نَبَاتُ الْاَرْضِ پھر اس (پانی) سے زمین کی نباتات اُگتی ہے دنیاوی زندگی کی مثال 18:45
فَاَخْرَجْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْ نَّبَاتٍ شَتّٰى اور اُس (بارش) سے ہم نے جوڑوں میں مختلف قسم کی نباتات نکالیں موسیؑ کے بارے 20:53
وَ اَنْۢبَتَتْ مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍ اور ہر قسم کی خوبصورت(نباتات) اُگاتی ہے بعثت 22:5
تَنْۢبُتُ بِالدُّهْنِ وَ صِبْغٍ لِّلْاٰكِلِیْنَ تیل نکالتا ہے اور کھانے والوں کے لئے بہت پسندیدہ ہے بارش کے پانی سے 23:20
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الْاَرْضِ كَمْ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ کیا وہ زمین کی طرف نہیں دیکھتے (کہ) کتنی ہی ہم اُس(زمین) میں فاہدے والی ہر قسم کی چیزوں سے اُگاتے ہیں؟ کافرین نے 26:7
١ۚ فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ حَدَآئِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ١ۚ ) پھراُس(پانی) سے ہم نے رونق والے باغ اُگائے، سوال کیا گیا ہے 27:60
١ۚ مَا كَانَ لَكُمْ اَنْ تُنْۢبِتُوْا شَجَرَهَا ، تمہارے لیے تو (ممکن)نہیں تھاکہ تم اُن (باغات)کے درخت اُگاؤ. سوال کیا گیا ہے 27:60
وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ اور ہم آسمانوں سے پانی نازل کرتے ہیں اور پھر ہم ا س (زمین) میں ہر طرح کی عمدہ نباتات اُگاتے ہیں شان باری تعالی 31:7
سُبْحٰنَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنْۢبِتُ الْاَرْضُ پاک ہے وہ جس نے سب کے سب(یعنی تمام) جوڑے پیدا کیے ، اُس سے جو زمین اُگاتی ہے لوگوں کے لیے سبق 36:36
وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَیْهِ شَجَرَةً مِّنْ یَّقْطِیْنٍۚ اور ہم نے پھر اُس پر (سائے کے لئے) کدو کا ایک درخت اُگایا؛ یونسؑ 37:146
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ اور زمین، اُس کو ہم نے پھیلایا ہے، اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑ ڈال دئیے ہیں، اور ہم نے اس (زمین) میں ہر طرح کی خوبصورت چیزیں اُگائی ہیں شان باری تعالی 50:7
وَ نَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الْحَصِیْدِۙ اور آسمانوں سے ہم پاکیزہ پانی نازل کرتے ہیں پھر جس سے ہم باغات اور(کاٹے جانے والے) اناج کی فصلیں اُگاتے ہیں شان باری تعالی 50:9
كَمَثَلِ غَیْثٍ اَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهٗ جیسے کہ مثال ہے بارش (کے بعد ایک فصل) کی، اُس کی کھیتی کسان کو خوش کر تی ہو دنیاوی زندگی 57:20
وَ اللّٰهُ اَنْۢبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًاۙ اور اللہ نے تم کو زمین سے ایک نباتات کی طرح اُگایا ہے نوح ؑ 71:17
لِّنُخْرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًاۙ تا کہ ہم اُس (پانی) سے اناج اور نباتات (جڑی بوٹیاں) نکالیں عظیم خبر کے تناظر 78:15
فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا حَبًّاۙ پھر ہم اس میں اناج کو اُگاتے ہیں انسان کی توجہ 80:27