|
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا یُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ
|
اور نہ اس (جاندار) سے شفاعت قبول کی جائے گی ،
|
بنی اسرائیل کو خطاب
|
2:48
|
|
لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ
|
جب کوئی نفس (جاندار) کسی نفس (جاندار) کے ذرابھی کام نہیں آئے گا ..... نہ اس (جاندار) کو شفاعت فاہدہ دے گی
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:123
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا ا... یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌ١ؕ
|
ائے ایمان والو! ....ایسا دن آجائے جس میں نہ کاروبار ہو گااورنہ دوستی ہو گی اور نہ ہی شفاعت ہو گی
|
محکم ایت
|
2:253
|
|
مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ؕ
|
کون ہے وہ جو اُس کے ہاں( یا اُس کے سامنے) شفارش(شفاعت) کرئے ماسوائے اُس (اللہ) کے حکم سے؟
|
آیت الکرسی
|
2:255
|
|
مَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً یَّكُنْ لَّهٗ نَصِیْبٌ مِّنْهَا١ۚ
|
جو (انسان)کسی اچھائی کی سفارش کرتا ہے تو اُس کے لیے اُس میں سے حصہ ہو گا
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
4:85
|
|
وَ مَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً سَیِّئَةً یَّكُنْ لَّهٗ كِفْلٌ مِّنْهَا١ؕ
|
اور جو(انسان) کسی برائی کی سفارش کرتا ہے تو اُس کے لیے اُس میں سے ذمہ داری ہو گی
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
4:85
|
|
وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ
|
نہ ہی کوئی بچانے والا دوست (ولی) ہے اور نہ ہی کوئی شفاعت (سفارش) کرنے والا ہے تاکہ وہ تقوی کریں
|
منفرد آیت
|
6:51
|
|
١ۖۗ لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ١ۚ
|
اُس (انسان) کے لیے اللہ کے سوانہ کوئی بچانے والا دوست (ولی) اور نہ ہی کوئی شفاعت کرنے والا ہے
|
منفرد آیت
|
6:70
|
|
١ۚ وَ مَا نَرٰى مَعَكُمْ شُفَعَآءَكُمُ
|
اور ہم نہیں دیکھتے تمہارے ساتھ تمہارے شفاعت کرنے والے
|
ظالمین کے بارے
|
6:94
|
|
فَهَلْ لَّنَا مِنْ شُفَعَآءَ فَیَشْفَعُوْا لَنَاۤ
|
!پھر کیا ہمارے لیے کوئی شفاعت (سفارش) کرنے والے ہیں، پس جو ہمارے لیے شفاعت کریں؟
|
( سزا کے وعدہ )
|
7:53
|
|
مَا مِنْ شَفِیْعٍ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اِذْنِهٖ
|
کوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہے ماسوائے کہ اس(اللہ) کی اجازت کے بعد ۔
|
شان الہی
|
10:3
|
|
وَ یَقُوْلُوْنَ هٰۤؤُلَآءِ شُفَعَآؤُنَا عِنْدَ اللّٰهِ
|
اور وہ کہتے ہیں: کہ یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی (شفاعت کرنے والے) ہیں
|
دون اللہ
|
10:18
|
|
لَا یَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۘ
|
وہ شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ماسوائے اُس کے جس نے رحمان کے ہاں عہد بنایاہے
|
لوگ یا فرضی معبود
|
19:87
|
|
یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ رَضِیَ لَهٗ قَوْلًا
|
اُس دن شفاعت فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے کہ جس کو رحمان نے اجازت دی اور اُس کے قول سے وہ راضی بھی ہو
|
یوم قیامت
|
20:109
|
|
وَ لَا یَشْفَعُوْنَۙ اِلَّا لِمَنِ ارْتَضٰى
|
اور نہ ہی وہ شفاعت (شفارش) کر سکتے ہیں، ماسوائے اُس (انسان) کے لئے جس سے وہ (اللہ) راضی ہو
|
(عزت والے بندوں)
|
21:28
|
|
فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَۙ
|
پھرہمارے لیے شفاعت کرنے والے نہیں ہیں
|
یوم قیامت
|
26:100
|
|
وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ مِّنْ شُرَكَآئِهِمْ شُفَعٰٓؤُا وَ كَانُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ كٰفِرِیْنَ
|
اور اُن کے لیے اُن کے شریکوں میں سے شفاعت کرنے والا کوئی نہیں ہو گا، اور وہ اپنے شریکوں سے انکاری(کافر) ہوں گے
|
مجرمین
|
30:13
|
|
مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا شَفِیْعٍ١ؕ اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ
|
.تمہارے لیے اُس کے سوانہ کوئی بچانے والا دوست(ولی) ہے اور نہ ہی کوئی شفاعت کرنے والا ہے. کیا پھر بھی تم نصیحت نہ پکڑو گے؟
|
شان باری تعالی
|
32:4
|
|
وَ لَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا لِمَنْ اَذِنَ لَهٗ١ؕ
|
اور شفاعت اُس (اللہ) کے ہاں فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے اُس شخص کے لیے ، اُس (یعنی اللہ) نے اُس(شفاعت کرنے والے) کو اجازت دے
|
اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے
|
34:23
|
|
اِنْ یُّرِدْنِ الرَّحْمٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغْنِ عَنِّیْ شَفَاعَتُهُمْ شَیْئًا وَّ لَا یُنْقِذُوْنِۚ
|
اگر رحمان مجھے کوئی تکلیف دینا چاہے، تو اُن کی شفاعت مجھے کسی چیز کا فاہدہ نہیں دے گی، اور نہ ہی وہ مجھے بچا سکتے ہیں؟
|
بستی کا قصہ
|
36:23
|
|
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُفَعَآءَ١ؕ قُلْ اَوَ لَوْ كَانُوْا لَا یَمْلِكُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَعْقِلُوْنَ
|
کیا وہ (یعنی لوگ)اللہ کے سواشفاعت کرنے والے بناتے (چنتے) ہیں؟ (آپﷺ) کہیں: کیا!چاہے وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ ہی وہ عقل رکھتے ہوں؟
|
(تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو)
|
39:43
|
|
قُلْ لِّلّٰهِ الشَّفَاعَةُ جَمِیْعًا١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: اللہ کے لیے ہی تمام شفاعت (کا اختیار)ہے.
|
(تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو)
|
39:44
|
|
مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ حَمِیْمٍ وَّ لَا شَفِیْعٍ یُّطَاعُؕ
|
، ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی دوست اورکوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہو گا، جس کی بات سنی جا سکے
|
قیامت کے دن
|
40:18
|
|
وَ لَا یَمْلِكُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ
|
اور جن (لوگوں) کو وہ (مشرک)اُس کے سوا پکارتے ہیں، شفاعت کا اختیارنہیں رکھتے، ماسوائے اس کے جو حق کی گواہی دے اور وہ جانتے ہوں
|
شفاعت
|
43:86
|
|
وَ كَمْ مِّنْ مَّلَكٍ فِی السَّمٰوٰتِ لَا تُغْنِیْ شَفَاعَتُهُمْ شَیْئًا
|
اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں اُن کی شفاعت کسی چیز کا فاہدہ نہیں دیتی،
|
فرشتوں کی شفاعت
|
53:26
|
|
فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَؕ
|
پھر اُن کو فاہدہ نہیں دے گی شفاعت کرنے والوں کی شفاعت
|
مجرمین کا کہنا
|
74:48
|
|
وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ
|
اور جفت اور طاق کی
|
قسم
|
89:3
|