اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یَوَدُّ اَحَدُهُمْ لَوْ یُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ١َۚ اُن کا (ہر) ایک چاہتا ہے کہ کاش ایک ہزار سال تک زندہ رہے بنی اسرائیل کے بارے 2:96
وَ مَا یُعَلِّمٰنِ مِنْ اَحَدٍ حَتّٰى یَقُوْلَاۤ اِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ١ؕ.... اور نہ ہی دونوں (فرشتوں) نے کسی کو (یہ جادو) سکھایا حتی کہ وہ کہہ دیتے: ہم توصرف ایک فتنہ (آزمائش) ہیں، اس لیے تم( اللہ کی ہدایت سے) کفر (انکار) نہ کرنا.... جادو کے بارے 2:102
وَ مَا هُمْ بِضَآرِّیْنَ بِهٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ.... اور وہ (لوگ)کسی کو بھی اللہ کی مرضی( حکم) کے بغیر، اس (علم) سے نقصان نہیں پہنچا سکتے... جادو کے بارے 2:102
:
كُتِبَ عَلَیْكُمْ اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ اِنْ تَرَكَ خَیْرَا١ۖۚ اور تم (مومنین) پر فرض کر دیا گیا ہے ، کہ جب تم میں سے کوئی ایک موت کے قریب آئے، اگر وہ مال و دولت چھوڑ رہا ہے محکم ایت، وصیت کے بارے میں 2:180
قُلْ اِنَّ الْهُدٰى هُدَى اللّٰهِ١ۙ اَنْ یُّؤْتٰۤى اَحَدٌ مِّثْلَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ (آپؐ) کہیں: بے شک! ہدایت تو اللہ ہی کی ہدایت ہے۔۔۔ کہ کسی کو بھی دے دیا جائے مثل اُس کے جو تمہیں (یعنی اہل کتاب کو) دیا گیا ہے اہل کتاب کے بارے 3:73
لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ ہم اُن( نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، اور ہم اُسی(اللہ) کے فرمانبردار ہیں ایمان کا بیان 3:84
فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ پھر ہر گز قبول نہیں کی جائے گی ان میں سے کسی ایک سے بھی سونے کی بھری ہوئی زمین اگر وہ (کافر)اس (سونے بھری زمین)سے (اپنی جان بخشی کے لیے) فدیہ پیش کرے ایمان کے بعد کفر کرنے والے 3:91
اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآئِطِ یا تم میں سے کوئی لیٹرین سے (ہو) آیا ہو، نماز کے احکامات 4:43
وَ لَمْ یُفَرِّقُوْا بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ اور اُن میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے رسولوں پر ایک جیسا ایمان 2:152
١ۚ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ ہم (مومن لوگ )اُن (نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، ،اور ہم (مومن) اُسی (اللہ)کے فرمانبردار ہیں ایمان والوں کو حکم 2:136
اَیَوَدُّ اَحَدُكُمْ اَنْ تَكُوْنَ لَهٗ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ کیا تم میں سے کوئی ایک چاہے گا کہ اُس کا کھجوروں اور انگوروں کاایک باغ ہو، اُس(باغ) کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:266
اَنْ تَضِلَّ اِحْدٰهُمَا فَتُذَكِّرَ اِحْدٰهُمَا الْاُخْرٰى١ؕ کہ اگر دونوں(عورتوں) میں سے ایک ( بھول جانے کی )غلطی کرے تو پھران میں سے ایک دوسری کو یاد کروائے قرضہ لینا 2:282
لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ١۫ ہم(مسلمان) اُس کے رسولوں سے کسی ایک درمیان فرق نہیں کرتے ۔۔ نازل ہوے پر ایمان 2:285
اِذْ تُصْعِدُوْنَ وَ لَا تَلْوٗنَ عَلٰۤى اَحَدٍ جب تم (فرار کی حالت میں پہاڑی پر) چڑھ رہے تھے اور کسی پر توجہ نہ دے رہے تھے جنگ احد 3:153
حَتّٰۤى اِذَا حَضَرَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ حتی کہ جب اُن میں سے کسی ایک کو موت حاضر ہو جاتی ہے ، توبہ کے بارے 4:18
وَّ اٰتَیْتُمْ اِحْدٰهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَاْخُذُوْا مِنْهُ شَیْئًا١ؕ اور تم اُن(عورتوں) میں سے ایک کو ایک ڈھیر دے چکے ہو، پھر اُس میں سے کوئی چیز بھی (واپس) نہ لو عورتوں کے بارے 4:20
اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآئِطِ یا تم میں سے کوئی لیٹرین سے ہو کر آیا ہو، صلوۃ کے بارے 5:6
وَّ اٰتٰكُمْ مَّا لَمْ یُؤْتِ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ اور تمہیں دیا جو اُس (اللہ) نے (اپنی)تمام مخلوق( عالمین) میں سے کسی کو بھی نہ دیا نعمت الہی قوم موسی پر 5:19
فَتُقُبِّلَ مِنْ اَحَدِهِمَا پھر دونوں میں سے ایک کی (قربانی ) توقبول کر لی گئی بنی آدم کے دو بیٹے 5:27
اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حِیْنَ الْوَصِیَّةِ جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچے (تو)وصیت کرتے وقت محکم ایت 5:106
فَاِنِّیْۤ اُعَذِّبُهٗ عَذَابًا لَّاۤ اُعَذِّبُهٗۤ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ تو پھر بے شک میں اُس کو ایک (ایسا) عذاب دوں گا جو میں نے اپنی تمام مخلوق (عالمین) میں سے کسی کو بھی عذاب نہیں دیاہو گا اللہ تعالی کا جواب 5:115
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حتی کہ جب تم میں سے کسی ایک کو موت آ جاتی ہے، شان باری تعالی 6:61
مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ جو تم سے پہلے جہانوں(مخلوق)میں سے کسی نے اُس کو نہیں کیا؟ لوط کے بارے میں 7:80
اِحْدَى الطَّآئِفَتَیْنِ اَنَّهَا لَكُمْ دو گروہوں میں سے ایک کا تم سے وعدہ کیا کہ بے شک وہ(گروہ) تمہارا (شکار)ہوگا، جنگ کے لیے 8:7
وَّ لَمْ یُظَاهِرُوْا عَلَیْكُمْ اَحَدًا ا اور نہ ہی تمہارے(یعنی مسلمانوں کے) خلاف کسی ایک کی مدد کی ہے مشرکین سے معاہدہ 9:4
وَ اِنْ اَحَدٌ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ اسْتَجَارَكَ اور اگر مشرکین میں سے کوئی آپؐ کا تحفظ چاہے، تواُس کو آپؐ تحفظ دیں مشرکین سے جنگ 9:6
قُلْ هَلْ تَرَبَّصُوْنَ بِنَاۤ اِلَّاۤ اِحْدَى الْحُسْنَیَیْنِ (آپؐ) کہیں: کیا تم (اے منافقین) ہمارے متعلق انتظار کرتے ہو ماسوائے دونوں اچھی چیزوں (یعنی اللہ کی راہ میں موت یا فتح)میں سے ایک کا؟ جہاد سے جی چرانے والے 9:52
وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤى اَحَدٍ مِّنْهُمْ مَّاتَ اَبَدًا اور آپؐ کبھی بھی اُن (منافقین) میں سے کسی مرے ہوئے پر نماز (جنازہ) نہ پڑھیں منافقین 9:83
١ؕ هَلْ یَرٰكُمْ مِّنْ اَحَدٍ ثُمَّ انْصَرَفُوْا١ؕ (جیسے پوچھ رہے ہوں) :کہ کیا کسی ایک نے تم کو دیکھا ہے؟ منافقین 9:127
وَ لَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ اِلَّا امْرَاَتَكَ١ؕ اور تم میں سے کوئی ایک بھی پیچھے نہ مڑے (رہے)، ماسوائے آپ کی بیوی کے لوطؑ کے بارے 11:81
یٰۤاَبَتِ اِنِّیْ رَاَیْتُ اَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا اے میرے باپ! بے شک ! میں نے گیارہ ستاروں کو دیکھا یوسفؑ کے بارے 12:4
قَالَ اَحَدُهُمَاۤ اِنِّیْۤ اَرٰنِیْۤ اَعْصِرُ خَمْرًا١ۚ اُن دونوں میں سے ایک نے کہا: بے شک میں نے(خواب میں) دیکھا کہ میں شراب (کے لیے انگور)نچوڑ رہا ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:36
یٰصَاحِبَیِ السِّجْنِ اَمَّاۤ اَحَدُكُمَا اے میرے قیدی ساتھیو! جہاں تک تم میں سے ایک یوسفؑ کی کہانی 12:41
فَخُذْ اَحَدَنَا مَكَانَهٗ١ۚ ، پس ہم میں سے کسی ایک کو اُس کی جگہ رکھ لے یوسفؑ کی کہانی 12:78
وَ اتَّبِعْ اَدْبَارَهُمْ وَ لَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ اور آپ اُن (گھر والوں) کے پیچھے چلیں.اور تم میں سے کوئی ایک بھی واپس نہ مڑے، لوط ؑ کے بارے میں 15:65
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِالْاُنْثٰى اور جب اُن (مشرکین)میں سے(کسی) ایک کو لڑکی کی (پیدائش کی)خوشخبری دی جاتی ہے مشرکوں کے بارے 16:58
اَحَدُهُمَاۤ اَبْكَمُ لَا یَقْدِرُ عَلٰى شَیْءٍ ، اُن میں سے ایک گونگا، وہ کسی چیز پر طاقت نہیں رکھتا دو بندوں کی مثال 16:76
اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا اگر اُن میں سے ایک یا دونوں تیرے ہاں بڑھاپے کو پہنچ جائیں محکم آیت 17:23
فَابْعَثُوْۤا اَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هٰذِهٖۤ اِلَى الْمَدِیْنَةِ .پس اپنے میں سے ایک کو اس اپنے چاندی کے سکے سے شہر کی طرف بھیجو اصحاب الکہف 18:19
وَلْيَتَلَطَّفْ وَ لَا یُشْعِرَنَّ بِكُمْ اَحَدًا اور وہ خوش اخلاق ہو اور (تاکہ) کسی کو بھی تمہارے بارے میں معلوم نہ ہو اصحاب الکہف 18:19
وَّ لَا تَسْتَفْتِ فِیْهِمْ مِّنْهُمْ اَحَدًا۠ اور نہ ہی آپؐ اُن (لوگوں) میں سے کسی سے اُن (غار کے لوگوں)کے بارے میں رائے (تحقیق) مانگیں اصحاب الکہف 18:22
مَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا یُشْرِكُ فِیْ حُكْمِهٖۤ اَحَدًا . اُن (یعنی لوگوں) کے لیے اُس کے سوا کوئی ولی(دوست)نہیں ہے، اور وہ اپنی بادشاہی(حکم) میں کسی کو بھی شریک نہیں کرتا ہے اصحاب الکہف 18:26
جَعَلْنَا لِاَحَدِهِمَا جَنَّتَیْنِ مِنْ اَعْنَابٍ ، اُن میں سے ایک کے لیے ہم نے انگور کے دو باغ بنائے، منفرد آیت 18:32
لٰكِنَّاۡ هُوَ اللّٰهُ رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا لیکن وہ اللہ ہے، میرا رب، اور میں اپنے رب سے کسی کابھی شرک نہیں کرتاہوں دو آدمیوں کی مثال 18:38
وَ یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُشْرِكْ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا ، اور اُس نے کہا: اے میرا افسوس! اپنے رب سے کسی کا بھی شرک نہ کرتا دو بندوں کی مثال 18:42
وَّ حَشَرْنٰهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ اَحَدًاۚ اور ہم اُن (لوگوں) کو اکھٹا کریں گے پھرہم ان میں سے کسی کو ایک بھی پیچھے نہیں چھوڑیں گے یوم حشر 18:47
وَ لَا یَظْلِمُ رَبُّكَ اَحَدًا۠ اور آپؐ کا رب کسی ایک سے بھی ناانصافی نہیں کرے گا یوم حشر اور اعمال کی کتاب 18:49
فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهٖۤ اَحَدًا۠ ، تو پھر وہ نیک عمل کرے، اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے اللہ سے ملاقات کیی اُمید رکھتا ہو 18:110
فَاِمَّا تَرَیِنَّ مِنَ الْبَشَرِ اَحَدًاۙ . پھر اگر تیرا کسی انسان (بشر) سے سامنا ہو مریم ؑ کے بارے میں 19:26
هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا۠ کیا تم اُن(نسلوں) میں سے کسی ایک کو بھی دیکھ سکتے ہو، یااُن کی کوئی ہلکی سی آواز بھی سن سکتے ہو؟ ایک حقیقت 19:98
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِۙ حتی جب اُن (لوگوں) میں سے کسی ایک کو موت آ تی ہے، وہ کہتا ہے: میرے رب! مجھے واپس بھیج دے مرتے وقت 23:99
فَشَهَادَةُ اَحَدِهِمْ اَرْبَعُ شَهٰدٰتٍۭ بِاللّٰهِ١ۙ پھراُن میں سے ایک کی گواہی اللہ (کی قسم)سے چار شہادتوں کی ہو گی بیویوں پر الزام 24:6
مَا زَكٰى مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَبَدًا١ۙ ، تو تم میں سے کوئی ایک بھی کبھی بھی پاک (بہتر) نہ ہو سکتا. محکم آیت 24:21
فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِیْهَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّٰى یُؤْذَنَ لَكُمْ١ۚ اور اگر تم اُن(گھروں) میں کسی کو نہیں پاتے ہو، پھر بھی اُن (گھروں)میں داخل نہ ہونا معاشرتی اداب 24:28
فَجَآءَتْهُ اِحْدٰهُمَا تَمْشِیْ عَلَى اسْتِحْیَآءٍ پھر دونوں (لڑکیوں)میں سے ایک اُس کے پاس آئی وہ شرماتی ہوئی چل رہی تھی موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:25
قَالَتْ اِحْدٰهُمَا یٰۤاَبَتِ اسْتَاْجِرْهُ دونوں (لڑکیوں)میں سے ایک نے کہا: اے میرے باپ! اُس کو اجرت پر رکھ لے! موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:26
قَالَ اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ اُنْكِحَكَ اِحْدَى ابْنَتَیَّ هٰتَیْنِ عَلٰۤى اَنْ تَاْجُرَنِیْ ثَمٰنِیَ حِجَجٍ١ۚ اُس (باپ) نے کہا: بے شک! میں چاہتا ہوں کہ تیرا نکاح اپنی ان دو بیٹیوں میں سے ایک سے کر دوں اس (عہد)پر کہ تُو آٹھ حج میری اجرت پر کام کرے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:27
مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ جو تم سے پہلے اس کو تمام مخلوق میں سے کسی نے نہیں کیا تھا لوطؑ کے بارے 29:28
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ كَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اے نبی ﷺ کی بیویو! نہیں ہو تم جیسے کہ عورتوں میں سے کوئی ایک(عورت) ہو. نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:32
اِ۟لَّذِیْنَ یُبَلِّغُوْنَ رِسٰلٰتِ اللّٰهِ وَ یَخْشَوْنَهٗ وَ لَا یَخْشَوْنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ جنہوں نے اللہ کے پیغامات کی تبلیغ کی اور اُسی سے ڈرتے رہے، اور کسی سے بھی نہ ڈرے (یعنی پہلے نبیوں) 33:39
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ١ؕ محمُدﷺ! تم میں سے کسی مرد کے بھی باپ نہیں لیکن اللہ کا رسولﷺ اور خاتم النبین (یعنی سب نبیوں پر مہر) ہے؛ آپﷺ کے بارے 33:40
١ۚ۬ وَ لَئِنْ زَالَتَاۤ اِنْ اَمْسَكَهُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اور اگر وہ سرک گے تو پھر کوئی ایک بھی نہیں ہے جو اُس (اللہ) کے بعداُن دونوں کو تھام سکے. شان الہی 35:41
لَئِنْ جَآءَهُمْ نَذِیْرٌ لَّیَكُوْنُنَّ اَهْدٰى مِنْ اِحْدَى الْاُمَمِ١ۚ کہ اگر اُن کے پاس ایک ڈرانے والا آئے، تو وہ ہر ایک اُمت سے زیادہ ہدایت والے ہوں گے مشرکین 35:42
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْ١ۚ اُس نے کہا: میرے رب! مجھے معاف کر دے اور مجھے ایک بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کو بھی نہ مل سکے سلیمنؑ کے بارے 38:35
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌ اور اگر اُن (لوگوں)میں سے کسی کو بشارت دی جاتی ہے اُس کی جو وہ رحمان کے لیے مثال دیتا ہے، تو اُس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور وہ اندر ہی اندر کھولتاہے بیٹی کی پیدائش 43:16
فَاِنْۢ بَغَتْ اِحْدٰهُمَا عَلَى الْاُخْرٰى پھر اگر اُن میں سے ایک دوسری پر زیادتی کرے، ایمان والوں کو ہدایت 49:9
اَیُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ یَّاْكُلَ لَحْمَ اَخِیْهِ مَیْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ١ؕ کیا تم میں سے کوئی پسند کرے گا کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ پس تم اس (مردہ گوشت کھانے) سے کراہت کرو گے نا؟ ایمان والوں کو ہدایت 49:12
لَئِنْ اُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَ لَا نُطِیْعُ فِیْكُمْ اَحَدًا اَبَدًا١ۙ کہ اگر تمہیں (گھروں سے باہر) نکالا گیا،تو ہم بھی واقعی تمہارے ساتھ نکلیں گے، اور ہم تمہارے معاملے میں کسی کا بھی کہنا کبھی نہیں ما نیں گے، اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:11
وَ اَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ اور خرچ کر لو اُس میں سے جو(رزق)ہم نے تمہیں دیا ہے س سے پہلے کہ تم میں سے کسی ایک کو موت آ جائے احکامات 63:10
فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِزِیْنَ پھر تم میں کوئی ایک بھی ہمیں اُس سے روکنے والا نہ ہوتا قرآن کے بارے 69:47
یَّهْدِیْۤ اِلَى الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ١ؕ وَ لَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ ہدایت دیتا ہے ہدایت کی طرف، چنانچہ ہم اس پر ایمان لاتے ہیں اور ہم ہر گز اپنے رب سے کسی کو بھی شریک نہیں کرتے جنات اور قرآن 72:2
وَّ اَنَّهُمْ ظَنُّوْا كَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ اَحَدًاۙ اور واقعی اُن کا بھی خیال تھا، جیسے کہ تم خیال کرتے ہو، کہ اللہ کسی (مرے ہوئے) کو بھی ہر گز کھڑا (زندہ) نہیں کرے گا۔۔۔ جنات اور قرآن 72:7
وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ اور کہ مساجدتو اللہ کے لئے ہی ہیں، پس تم اللہ کے ساتھ کسی کو بھی نہ پکارو مساجد کے بارے 72:18
قُلْ اِنَّمَاۤ اَدْعُوْا رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِهٖۤ اَحَدًا (آپﷺ اُن سے) کہیں: کہ میں تو صرف اپنے رب کو ہی پکارتا ہوں، اور اس سے کسی کو بھی شریک نہیں کرتا ہوں تاریخی آیت 72:20
قُلْ اِنِّیْ لَنْ یُّجِیْرَنِیْ مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌ١ۙ۬ وَّ لَنْ اَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًاۙ (آپﷺ) کہیں: بے شک کوئی بھی ہر گزمجھے اللہ سے بچا نہیں سکتا ہے، نہ ہی میں اُس کے علاوہ کوئی پناہ پا سکتا ہوں ایک حقیقت 72:22
عٰلِمُ الْغَیْبِ فَلَا یُظْهِرُ عَلٰى غَیْبِهٖۤ اَحَدًاۙ (وہ) غیب کا جاننے والا ہے، پھروہ اپنا راز (غیب)کسی پر بھی ظاہر نہیں کرتا ہے اللہ جانتا ہے 72:26
اِنَّهَا لَاِحْدَى الْكُبَرِۙ بے شک! یہ(آگ) بہت بڑی (نشانیوں) میں سے ایک ہے قسم 74:35
فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌۙ پھر اُس دن کوئی عذاب نہیں دیتا(جیسے کہ) اُسی (یعنی اللہ) کاعذاب (ہو گا) قیامت کی ابتدا 89:25
وَّ لَا یُوْثِقُ وَ ثَاقَهٗۤ اَحَدٌؕ اور کوئی نہیں جکڑتاجیسے کہ اُس کا جکڑناہو گا قیامت کی ابتدا 89:26
اَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ کیا وہ (انسان)سوچتا ہے کہ اُس پر ہرگزکسی کی طاقت نہیں ہے؟ انسان سے سوال 90:5
اَیَحْسَبُ اَنْ لَّمْ یَرَهٗۤ اَحَدٌؕ کیا وہ (انسان)سوچتا ہے کہ کوئی بھی اُس کو دیکھتا نہیں ہے؟ انسان سے سوال 90:7
وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ اور کسی کی بھی اُس کے پاس کوئی نعمت نہیں ہے کہ(وہ اس کا) بدلہ دے،(یعنی کسی کے احسان کے بدلے وہ مال نہیں دیتا ہے) تقوی کرنے والا 92:19
قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌ (آپﷺ) کہیں: (کہ) وہ اللہ ہے، ایک ہے۔ آپﷺ کو حکم 112:1
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ اور کوئی ایک بھی (ایسا) نہیں اُس کی برابری کرنے والا شان الہی 112:4