اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-5 ایت نمبر

اَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ
آسان اُردو کیا وہ (انسان)سوچتا ہے کہ اُس پر ہرگزکسی کی طاقت نہیں ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس پر کسی کا بس نہیں چلے گا ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟
احمد رضا خان کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہرگز اس پر کوئی قدرت نہیں پائے گا
احمد علی کیا وہ خیال کرتا ہےکہ اس پر کوئی بھی ہرگز قابو نہ پا سکے گا
فتح جالندھری کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
طاہر القادری کیا وہ یہ گمان کرتا ہے کہ اس پر ہرگز کوئی بھی قابو نہ پا سکے گا؟،
علامہ جوادی کیا اس کا خیال یہ ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پاسکے گا
ایم جوناگڑھی کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟
حسین نجفی کیا وہ یہ خیال کرتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پاسکے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Deemest he that none will overpower him?
M.M.Pickthall: Thinketh he that none hath power over him?
Saheeh International: Does he think that never will anyone overcome him?
Shakir: Does he think that no one has power over him?
Yusuf Ali: Thinketh he, that none hath power over him?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے