روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ رَاَوُا الْعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْاَسْبَابُ | اور وہ عذاب کو دیکھیں گے، اور ان سے اسباب(تعلقات، مقاصد) ٹوٹ(منقطع ہو) جائیں گے | اللہ کے ہمسر بنانے والے | 2:166 |
| وَ لَا تَسُبُّوا الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ | اور (تم مسلمان) اُن کو بُرا نہ کہو جن کو وہ(مشرکین) اللہ کے سوا پکارتے ہیں | واضح احکامات | 6:108 |
| فَیَسُبُّوا اللّٰهَ عَدْوًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ | ( کہ) پھروہ (مشرکین) دشمنی (عداوت) میں بغیر علم کے اللہ کو بُرا کہہ دیں | واضح احکامات | 6:108 |
| اِنَّا مَكَّنَّا لَهٗ فِی الْاَرْضِ وَ اٰتَیْنٰهُ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ سَبَبًاۙ | بے شک! ہم نے اُس کو زمین میں مستحکم کیا تھا اورہم نے اُس کو ہر چیز سے ایک راستہ دیا تھا | ذی القرنین | 18:84 |
| فَاَتْبَعَ سَبَبًا | پس وہ ایک راستے پر چل نکلا | ذی القرنین | 18:84 |
| ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا | پھر وہ ایک راستے پر چل نکلا | ذی القرنین | 18:89 |
| ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا | پھروہ ایک راستے پر چل نکلا | ذی القرنین | 18:92 |
| فَلْیَمْدُدْ بِسَبَبٍ اِلَى السَّمَآءِ ثُمَّ لْیَقْطَعْ | تو پھر وہ (شخص) ایک رسی سے(اپنے آپ کو) چھت کی طرف (سے)لٹکائے، پھر گلا گھونٹ لے. | آپﷺ کے بارے | 22:15 |
| اَمْ لَهُمْ مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١۫ فَلْیَرْتَقُوْا فِی الْاَسْبَابِ | یا کیا اُن(کافرین) کے لیے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جوکچھ ان دونوں کے درمیان ہے؟ پھر وہ رسوں میں اوپر چڑھیں | کافرین کے متعلق | 38:10 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰهَامٰنُ ابْنِ لِیْ صَرْحًا لَّعَلِّیْۤ اَبْلُغُ الْاَسْبَابَۙ | اور فرعون نے کہا: اے ہامان! میرے لیے ایک اونچا مینار بنا تاکہ شاید میں راستوں تک جا پہنچوں۔۔۔۔۔ | قوم موسیؑ کے بارے | 40:36 |
| اَسْبَابَ السَّمٰوٰتِ فَاَطَّلِعَ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّهٗ كَاذِبًا١ؕ | آسمانوں کے راستوں تک، پھر موسی ؑ کے معبود کی طرف دیکھ لوں، اور بے شک میں اُس کو ایک جھوٹا خیال کرتا ہوں | قوم موسیؑ کے بارے | 40:37 |