اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
مَعَكُمْ مَعَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذَا خَلَوْا اِلٰى شَیٰطِیْنِهِمْ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا مَعَكُمْ١ۙ اور جب وہ الگ ہوتے ہیں اپنے شیطانوں کی طرف وہ کہتے ہیں: بے شک ہم( تو)تمہارے( ہی )ساتھ ہیں منافقین کے بارے میں 2:14
وَ اٰمِنُوْا بِمَاۤ اَنْزَلْتُ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ اور ایمان لاﺅاُس پر جو میں نے نازل کیا تصدیق کرتے ہوئے جو تمہارے پاس ہے بنی اسرائیل کو حکم 2:41
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ اور نماز قائم کرو، اور زکوة دو ،اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو بنی اسرائیل کو حکم 2:43
وَ لَمَّا جَآءَهُمْ كِتٰبٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْۙ اور جب اُن کے پاس ﷲ کی طرف سے ایک کتاب آئی تصدیق کرتے ہوئے اس کی جو اُن کے بنی اسرائیل کے بارے 2:89
قَالُوْا نُؤْمِنُ بِمَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ یَكْفُرُوْنَ بِمَا وَرَآءَهٗ١ۗ وَ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَهُمْ١ؕ... اُس سے جو اُس کے بعد آیا ، اگرچہ وہ حق ہے اور اُس کی بھی تصدیق کرتاہے جو اُن کے پاس (پہلے سے ہی) ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:91
وَ لَمَّا جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ..... اور جب اُن کے پاس اللہ کی طرف سے ایک رسول آیا تصدیق کرتے ہوئے جو اُن کے پاس ہے بنی اسرائیل کے بارے 2:101
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ بےشک! اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے صبر اور صلوۃ کے ساتھ مدد 2:153
:
:
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ ور اللہ سے ڈرو(تقوی کرو) اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے لڑائی کے بارے میں 2:194
وَ اَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ لِیَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ فِیْمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ اور ان (انبیاء) کے ساتھ سچائی سے کتاب نازل کی تاکہ یہ ( کتاب) لوگوں کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے جس (معاملے)میں وہ(لوگ) اختلاف کرتے تھے منفرد ایت 2:213
حَتّٰى یَقُوْلَ الرَّسُوْلُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ مَتٰى نَصْرُ اللّٰهِ١ؕ حتی کہ رسول اور جو(لوگ) ایمان والے اس(رسول)کے ساتھ کہنے لگے: کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ منفرد ایت حصول جنت 2:214
فَلَمَّا جَاوَزَهٗ هُوَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ١ۙ پھرجب اُس (طالوت) نے اور جو اُس کے ساتھ ایمان والے تھے اس(نہر) کو عبور (پار) کر لیا، طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
وَ اللّٰهُ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ اور اللہ صبر کرنے والوں کیساتھ ہے طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ اے مریم: اپنے رب کی فرمانبردار ہونا اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کیساتھ رکوع کر(یعنی عبادت کر) فرشتوں کا مریم سے مکالمہ 3:43
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنْزَلْتَ وَ اتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ پس ہمیں (سچائی کی) گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے حواریوں کا جواب 3:53
ثُمَّ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهٖ وَ لَتَنْصُرُنَّهٗ١ؕ پھر تمہارے پاس ایک رسول آئے تصدیق کرتا ہوا اُس کی جو تمہارے پاس (پہلے سے) ہو توتم (یعنی تمہارے پیروکار) واقعی اُس (رسول) پر ایمان لاﺅ گے اور واقعی اُس کی مدد کرو گے منفرد ایت 3:81
قَالَ فَاشْهَدُوْا وَ اَنَا مَعَكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِیْنَ اُس(اللہ) نے کہا: پھر گواہ رہنا اورمیں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہوں گا منفرد ایت 3:81
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ١ۙ مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْر اور نبیوں میں سے کتنے ہی ایک نبی نے (ﷲ کی راہ میں) لڑائی کی اور اس (نبی) کے ساتھ بہت زیادہ نیک لوگ بھی تھے معلوماتی ایت 3:146
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ ہمارے رب! ہمیں ہمارے گناہ معاف کر دے، اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے، اور ہمیں نیکوں ساتھ وفات دے اولوالباب 3:193
مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ تصدیق کرتے ہوئے اس کی جو تمہارے پاس ہے ، اہل کتاب کو حکم 4:47
فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ پس یہی( لوگ) ہیں وہ اُن (لوگوں)کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا اطاعت الہی اور رسولﷺ 4:69
قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا تو وہ کہتا ہے: اللہ نے واقعی مجھ پر انعام کیا ہے جب کہ میں اُن کے ساتھ موجود نہ تھا! دوغلاپن لوگوں کا 4:72
یّٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ مَعَهُمْ فَاَفُوْزَ فَوْزًا عَظِیْمًا اوہ افسوس، میں اُن کے ساتھ ہوتا، پھر میں ایک عظیم کامیابی حاصل کرتا دوغلے انسان کا 4:73
فَلْتَقُمْ طَآئِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْۤا اَسْلِحَتَهُمْ١۫ تو صرف ایک گروہ اُن (مومنین) میں سے آپؐ کے ساتھ( نماز کے لیے) کھڑا ہواور وہ (نماز پڑھنے والا گروہ)اپنے ہتھیار اپنے پاس رکھے حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
فَلْیُصَلُّوْا مَعَكَ وَ لْیَاْخُذُوْا حِذْرَهُمْ وَ اَسْلِحَتَهُمْ١ۚ پس وہ (گروہ )آپؐ کے ساتھ نماز پڑھے ا ور وہ (گروہ )اپنی احتیاط بھی کرے اور اپنے ہتھیار بھی اپنے ساتھ رکھے حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
وَ هُوَ مَعَهُمْ اِذْ یُبَیِّتُوْنَ مَا لَا یَرْضٰى مِنَ الْقَوْلِ١ؕ وہ تو اُن کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ راتوں کو اُس (اللہ) کو ناخوش کرنے والے مشورے (بات چیت) کرتے ہیں دھوکے بازوں 4:108
فَلَا تَقْعُدُوْا مَعَهُمْ حَتّٰى یَخُوْضُوْا فِیْ حَدِیْثٍ غَیْرِهٖ پھر تم (مومنین) اُن (ایسا کرنے والوں) کے ساتھ نہ بیٹھو ،حتی کہ وہ (ایسے لوگ)اس کے سوا کسی اوربات میں مشغول ہو جائیں اللہ کی آیات کا مذاق 2:140
قَالُوْۤا اَلَمْ نَكُنْ مَّعَكُمْ وہ کہتے ہیں: کیا ہم تمہارے ساتھ نہیں ہیں؟ منافقین 2:141
فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ پھر یہی(لوگ) مومنین کے ساتھ ہوں گے منافقین کے لیے توبہ 2:146
١ؕ وَ قَالَ اللّٰهُ اِنِّیْ مَعَكُمْ ، اور اللہ نے کہا: بے شک! میں تمہارے ساتھ ہوں منفرد آیت 5:12
لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ کہ اگر! اُن (لوگوں) کے لیے ہو جو زمین میں ہے سب کا سب ،اور اُسی طرح کا اس کے ساتھ اور بھی(مال اسباب) ہو، جو کفرکرتے ہیں 5:36
اِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ١ؕ کہ بے شک وہ واقعی ہی تمہارے(یعنی اہل کتاب کے) ساتھ ہیں؟ یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے 5:53
فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِیْنَ پس ہمیں بھی (قرآن کی سچائی کی )گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے عیسایوں کے بارے 5:83
١ۙ وَ نَطْمَعُ اَنْ یُّدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِیْنَ او ر ہمیں اُمید ہے کہ ہمار ا رب ہمیں نیک (صالحین) لوگوں کے ساتھ(جنت میں) داخل کر دے گا؟ عیسایوں کے بارے 5:84
اَئِنَّكُمْ لَتَشْهَدُوْنَ اَنَّ مَعَ اللّٰهِ اٰلِهَةً اُخْرٰى١ؕ کیا تم (لوگ) واقعی گواہی دے سکتے ہو کہ اللہ کے ساتھ (سوا) کوئی دوسرے بھی معبود ہیں؟ نبی اکرمﷺ کو 6:19
فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ ، تو پھر آپؐ یاد آنے کے بعد (ایسے) ظالم (نافرمانبردار) لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھی آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے 6:68
١ۚ وَ مَا نَرٰى مَعَكُمْ شُفَعَآءَكُمُ اور ہم نہیں دیکھتے تمہارے ساتھ تمہارے شفاعت کرنے والے ظالمین کے بارے 6:94
فَاِنْ شَهِدُوْا فَلَا تَشْهَدْ مَعَهُمْ١ۚ پھر اگر وہ گواہی دیں ،تو آپؐ اُن کے ساتھ گواہی نہ دیں مشرکین 6:150
قَالُوْا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! تُوہمیں ظالمین (نافرمانبردار)لوگوں کے ساتھ نہ رکھنا قیامت کے دن 7:47
وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ فِی الْفُلْكِ اور ان( لوگوں )کو بھی جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے ا نوح ؑ کے بارے 7:64
فَانْتَظِرُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ پس تم (نتائج کا) انتظار کروبے شک! میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں ھود ؑ کے بارے 7:71
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا پھرہم نے بچا لیااُسے اور جو لوگ اُس ( ھودؑ) کے ساتھ تھے اپنی طرف سے ایک رحمت سے ھود ؑ کے بارے 7:71
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَكَ مِنْ قَرْیَتِنَاۤ اور جوتیرے ساتھ ایمان لائے ہیں اپنی بستی سے نکال دیں گے شعیب کے بارے میں 7:88
فَاَرْسِلْ مَعِیَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ چنانچہ بنی اسرائیل کو میرے ساتھ جانے دو موسی اور فرعون 7:104
یَّطَّیَّرُوْا بِمُوْسٰى وَ مَنْ مَّعَهٗ١ؕ تو وہ موسی کواور جو اُس کے ساتھ تھے بدشگون بناتے موسی اور فرعون 7:131
لَنُؤْمِنَنَّ لَكَ وَ لَنُرْسِلَنَّ مَعَكَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَۚ تو ہم واقعی تم پر ایمان لے آئیں گے اور واقعی ہم بنی اسرائیل کو تمہارے ساتھ بھیج دینگے قوم فرعون 7:134
وَ لَا تَجْعَلْنِیْ مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ اور نہ ہی مجھے ظالمین(نافرمانبرداروں) کے ساتھ رکھ! قوم موسی 7:150
وَ اتَّبَعُوا النُّوْرَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ مَعَهٗۤ١ۙ اور پیروی کرتے ہیں اُس نور کی جو اُس (نبیؐ)کے ساتھ نازل کیا گیا ہے ؛ نبی اکرمﷺ 7:157
اَنِّیْ مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ (اور کہا): بے شک میں تمہارے کے ساتھ ہوں پس ثابت قدم رکھو اُن کوجو ایمان والے ہیں جنگ بدر 8:12
وَ اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ اورکہ بے شک اللہ مومنین کے ساتھ ہے جنگ بدر 8:19
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَۚ بے شک! اللہ صابرین کے ساتھ ہے محکم آیت،جنگ کی حالت میں 8:46
وَ اللّٰهُ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ اور اللہ صابرین کے ساتھ ہے قتال کی ترغیب 8:66
وَ جٰهَدُوْا مَعَكُمْ فَاُولٰٓئِكَ مِنْكُمْ١ؕ اور تمہارے ساتھ مل کر (اللہ کی راہ میں) جہاد کیا، تو پس یہی( لوگ) تم میں سے ہیں ایمان اور ہجرت 8:75
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے مشرکین سے جنگ 9:36
اِذْ یَقُوْلُ لِصَاحِبِهٖ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا ، جب اُس (نبی اکرمؐ) نے اپنے ساتھی سے کہا:تم غم نہ کرو! بے شک! اللہ ہمارے ساتھ ہے علمی آیت 9:40
وَ سَیَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَوِ اسْتَطَعْنَا لَخَرَجْنَا مَعَكُمْ اور وہ اللہ کی قسمیں کھا تے ہیں: اگر ہماری اسطاعت ہوتی تو ہم واقعی تمہارے ساتھ نکلتے تاریخی آیت 9:42
وَ قِیْلَ اقْعُدُوْا مَعَ الْقٰعِدِیْنَ اور (اُن سے یہ )کہا : کہ تم (اب گھروں میں) بیٹھنے والوں کے ساتھ ہی بیٹھو تاریخی آیت 9:46
فَتَرَبَّصُوْۤا اِنَّا مَعَكُمْ مُّتَرَبِّصُوْنَ چنانچہ (تم ) انتظار کرو! بے شک! ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کر رہے ہیں (کہ کیا ہوتا ہے) جہاد سے جی چرانے والے 9:52
فَقُلْ لَّنْ تَخْرُجُوْا مَعِیَ اَبَدًا ،تو پھر (آپؐ) کہیں: تم ہرگز اب کبھی بھی میرے ساتھ (جنگ پر) نہیں نکلو گے منافقین 9:83
وَّ لَنْ تُقَاتِلُوْا مَعِیَ عَدُوًّا اور نہ ہی ہرگزمیرے ساتھ کسی دشمن سے لڑائی کرو گے منافقین 9:83
فَاقْعُدُوْا مَعَ الْخٰلِفِیْنَ چنانچہ پیچھے رہ جانے والوں کے ساتھ ہی بیٹھو منافقین 9:83
وَ جَاهِدُوْا مَعَ رَسُوْلِهِ اور اُس کے رسولؐ کے ساتھ(ہو کر) جہاد کرو، اُ منافقین 9:86
وَ قَالُوْا ذَرْنَا نَكُنْ مَّعَ الْقٰعِدِیْنَ ں اور وہ کہتے ہیں: ہمیں چھوڑ دو کہ ہم (گھر) بیٹھے ہووں کے ساتھ ہی رہیں منافقین 9:86
رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ وہ (منافقین) خوش ہیں کہ وہ پیچھے رہنے والوں کے ساتھ ہوئے منافقین 9:86
لٰكِنِ الرَّسُوْلُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ لیکن رسولؐ اور جو اُس (آپؐ) کے ساتھ ایمان والے ہیں اہل ایمان 9:88
وَ هُمْ اَغْنِیَآءُ١ۚ رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ١ۙ اور وہ مالدار تھے وہ خوش تھے کہ وہ پیچھے(گھروں میں) رہنے والوں کے ساتھ ہوں جہاد سے بھاگنے والے 9:93
وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ اور سچے لوگوں کے ساتھ رہو سچوں کا ساتھ 9:119
١ؕ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ ، اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے قتال کے بارے 9:123
اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ۠ بے شک، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں (قرآن کے منکر اور مشرک ) 10:20
فَكَذَّبُوْهُ فَنَجَّیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ پھر اُنہوں نے اُس ( نوح) کو جھٹلا دیا، پھر ہم نے اُس کو بچا لیا اور(انکو بھی) جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے نوحؑ کی کہانی 10:73
قُلْ فَانْتَظِرُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ ؟ (آپؐ) کہیں: پھر انتظار کرو! بے شک میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں بے ایمان لوگوں 10:102
اَوْ جَآءَ مَعَهٗ مَلَكٌ١ؕ یا اس کے ساتھ ایک فرشتہ آتا؟ کافرین کی باتیں اور اپﷺ 11:12
وَ مَاۤ اٰمَنَ مَعَهٗۤ اِلَّا قَلِیْلٌ اور اُس ( نوح) کے ساتھ کوئی ایمان نہیں لائے تھے ماسوائے تھوڑے سے(لوگ) نوحؑ کے بارے میں 11:40
یّٰبُنَیَّ ارْكَبْ مَّعَنَا ۔ اے میرے بیٹے! ہمارے ساتھ سوار ہو جا نوحؑ کے بارے میں 11:42
وَ لَا تَكُنْ مَّعَ الْكٰفِرِیْنَ اور کافرین کے ساتھ نہ ہو نوحؑ کے بارے میں 11:42
وَ عَلٰۤى اُمَمٍ مِّمَّنْ مَّعَكَ١ؕ اور اُمتوں(جماعتوں) پر(بھی جو) ا ن میں سے (ہوں گی )جو (لوگ) آپ کے ساتھ ہیں نوحؑ کے بارے 11:48
وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا١ۚ اور اُن لوگوں کو جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھے بچا لیا؛ ھودؑ کے بارے میں 11:58
وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا اور اُن لوگوں کو (بھی)جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھ ثمود اور حضرت صالحؑ 11:66
وَ ارْتَقِبُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ رَقِیْبٌ اور انتظار کرو ! بے شک! میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں شعیبؑ کے بارے میں 11:93
وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا ایک رحمت سے بچا لیا اور اُن لوگوں کو (بھی)جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھے شعیبؑ کے بارے میں 11:94
وَ مَنْ تَابَ مَعَكَ وَ لَا تَطْغَوْا١ؕ ا ور جو( لوگ) آپؐ کے ساتھ (ﷲکی طرف) توبہ کرتے ہیں( وہ بھی قائم رہیں) ، اور حد سے نہ بڑھو آپﷺ اور مومنین کو حکم 11:112
اَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا یَّرْتَعْ وَ یَلْعَبْ کل اُس (یوسف ؑ) کو ہمارے ساتھ بھیج دیںکہ وہ کھائے پیئے اور کھیلے یوسف ؑ کی کہانی 12:12
وَ دَخَلَ مَعَهُ السِّجْنَ فَتَیٰنِ١ؕ اور اُس (یوسف )کے ساتھ دو جوان آدمی بھی جیل داخل ہوئے یوسفؑ کی کہانی 12:36
فَاَرْسِلْ مَعَنَاۤ اَخَانَا نَكْتَلْ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ پھر ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ بھیج دوتاکہ ہم پیمائش( کاروبار) حاصل کر یں اور بے شک! ہم اُس(بھائی) کی واقعی حفاظت کریں گے یوسفؑ کی کہانی 12:63
قَالَ لَنْ اُرْسِلَهٗ مَعَكُمْ اُس (والد) نے کہا: میں ہر گز اُس(بھائی) کو تمہارے ساتھ نہیں بھیجوں گا یوسفؑ کی کہانی 12:66
وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ١ؕ تو وہ اس (اتنے مال ) سے فدیہ (تاوان) دینا چاہیں گے جو اللہ کو جواب نہیں دیتے 13:18
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ ماسوائے ابلیس کے. اُس نے انکار کیا کہ وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو. بشر کی تخلیق 15:31
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ اُس (اللہ) نے کہا: اے ابلیس! تجھے کیا ہے کہ تُو سجدہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں ہوا؟ بشر کی تخلیق 15:32
الَّذِیْنَ یَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۚ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ جولوگ اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود بھی بناتے ہیں پھر وہ جلدی (اپنا انجام) جان لیں گے معلوماتی آیت 15:96
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ بے شک اللہ! اُن کے ساتھ ہے جو(لوگ) تقوی کرتے ہیں اور جو لوگ (کہ) وہ اچھے کام کرتے ہیں ایک اصول 16:128
ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا اولاد تھے جن کو ہم نے نوحؐ کے ساتھ (کشتی میں) اُٹھوایا. بے شک وہ! ایک شکر گزار بندہ تھا بنی اسرئیل 17:3
لَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَقْعُدَ مَذْمُوْمًا مَّخْذُوْلًا تُواللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبودنہ بناپھر تُو فضول(بے عزت) نظر انداز(بے کس) ہو کر بیٹھا رہ جائے گا محکم آیت 17:22
وَ لَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ اور تم اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود نہ بنانا محکم حصہ آیت کا 17:39
قُلْ لَّوْ كَانَ مَعَهٗۤ اٰلِهَةٌ كَمَا یَقُوْلُوْنَ کہیں: اگر اُس (اللہ) کے ساتھ دوسرے بھی معبود ہوتے، جیسا کہ وہ (لوگ) کہتے ہیں وہ عرش (تخت) کے مالک (یعنی اللہ) کی طرف راستہ (مخالفت کا)چاہتے 17:42
فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِیْعًاۙ پھرہم نے اُس(فرعون) کو اور جو اُس کے ساتھ تھے سب کو غرق کر دیا موسی ؑ اور فرعون 17:103
وَ اصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ اورآپؐ کی جان صبر کرے اُن لوگوں کے ساتھ جو اپنے رب کو پکارتے ہیں آپﷺ کو حکم 18:28
قَالَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (بندے)نے کہا: بے شک! تجھے(موسٰیؐ) ہرگز میرے ساتھ صبر کرنے کااختیار نہیں ہوگا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:66
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے نہیں کہا تھاکہ بے شک تہیں میرے ساتھ صبر کرنے کا ہرگز اختیار نہیں؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:72
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے تمہیں (اے موسی ؑ) نہیں کہا تھا کہ بے شک! تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکو گے؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:75
وَ مِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ٘ ،اور اُن میں سے جن کو ہم نے نوحؑ کے ساتھ (کشتی میں) سوار کروایا، جن پر اللہ نے انعام کیا 19:58
قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیْ مَعَكُمَاۤ اَسْمَعُ وَ اَرٰى اُس (اللہ) نے کہا: نہ ڈرنا. بے شک! میں سنتے اور دیکھتے ہوئے، تم دونوں کے ساتھ ہوں موسیؑ کے بارے 20:46
فَاَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ لَا تُعَذِّبْهُمْؕ چنانچہ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دو، اور اُن کو عذاب نہ دو موسیؑ کے بارے 20:47
هٰذَا ذِكْرُ مَنْ مَّعِیَ وَ ذِكْرُ مَنْ قَبْلِیْؕ یہ ذکر(نصیحت) ہے(ان کے لئے)جو میرے ساتھ ہیں اور ذکر(نصیحت) تھی جو مجھ سے پہلے تھے الہامی کتاب یا نصیحت 21:24
وَّ سَخَّرْنَا مَعَ دَاوٗدَ الْجِبَالَ یُسَبِّحْنَ وَ الطَّیْرَؕ اور ہم نے داودؐ کے ساتھ پہاڑیوں اور پرندوں کو فرمانبردار کیاکہ وہ (اللہ کی) بڑھائی کریں. داواد اور سلیمن ؑ 21:79
وَّ اٰتَیْنٰهُ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا اور ہم نے اُس کو اس کے گھر والے دیئے اور ان کے ساتھ انہی کی طرح کے ہماری طرف سے ایک رحمت تھی. ایوب ؑ کے بارے 21:84
فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَ مَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ پھرجب تم کشتی پر سوار ہو جاؤ، تم اور جو بھی تمہارے ساتھ ہوں، نوحؑ کے بارے 23:28
وَّ مَا كَانَ مَعَهٗ مِنْ اِلٰهٍ اور نہ ہی اُس کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؛ شان الہی 23:91
وَ مَنْ یَّدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۙ اورجو(شخص) اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو بھی پکارتا ہے شان باری تعالی 23:117
وَ اِذَا كَانُوْا مَعَهٗ عَلٰۤى اَمْرٍ جَامِعٍ لَّمْ یَذْهَبُوْا حَتّٰى یَسْتَاْذِنُوْهُ١ؕ اور جب وہ اُس (رسولﷺ) کے ساتھ ایک جامع معاملے پر ساتھ ہوتے ہیں ہر گز نہیں جاتے حتی کہ اُس(رسولﷺ) کی اجازت لے لیں مومنین کا وصف 24:62
١ؕ لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَلَكٌ فَیَكُوْنَ مَعَهٗ نَذِیْرًاۙ کیوں نہیں ایک فرشتہ اس کی طرف نازل کیا گیا پھر وہ (فرشتہ بھی) اس کے ساتھ ایک خبردار کرنے والا ہوتا؟ لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:7
یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِیْلًا وہ کہے گا: ہاے میرا افسوس، کاش میں رسولﷺ کے ساتھ ایک راستہ چن لیتا قیامت کے دن نافرمانبردار 25:27
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ جَعَلْنَا مَعَهٗۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ وَزِیْرًاۚۖ ہم نے واقعی موسی ؑ کو کتاب دی اور اُس کے ساتھ اُس کے بھائی ہارونؑ کو وزیر بنایا تاریخی آیت 25:35
وَ الَّذِیْنَ لَا یَدْعُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ اور جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے ہیں رحمان کے بندے 25:68
قَالَ كَلَّا١ۚ فَاذْهَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَكُمْ مُّسْتَمِعُوْنَ اُس (اللہ) نے کہا: ہر گز نہیں. چنانچہ تم دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ جاؤ. بے شک! ہم،(ہر چیز کو) سنتے ہوئے تمہارے ساتھ ہوں گے موسیؑ کے بارے 26:15
اَنْ اَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ کہ ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو جانے دو موسی ؑ کے بارے 26:17
قَالَ كَلَّا١ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ اُس(موسی ؑنے) کہا: ہر گزنہیں، (کیوں کہ) بے شک! میرا رب میرے ساتھ ہے. وہ میری راہنمائی کرے گا موسی ؑ اور فرعون 26:62
وَ اَنْجَیْنَا مُوْسٰى وَ مَنْ مَّعَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۚ اور ہم نے موسی ؑ کو بچا لیا اور جو اُس کے ساتھ تھے سب کے سب کو(بھی بچا لیا)؛ موسی ؑ اور فرعون 26:65
فَافْتَحْ بَیْنِیْ وَ بَیْنَهُمْ فَتْحًا وَّ نَجِّنِیْ وَ مَنْ مَّعِیَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ پس تُو میرے درمیان اور اُن کے درمیان فیصلہ کر، ایک (نتیجے والا) فیصلہ، اور مجھے نجات دے اور(اُن کو) جو میرے ساتھ مومنین میں سے ہیں نوحؑ کی قوم 26:118
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۚ پھر ہم نے اُس کو بچا لیا اور جو اُس کے ساتھ تھے (اُن کو بھی وہ) ایک لدی (بھری) ہوئی کشتی میں تھے نوحؑ کی قوم 26:119
فَلَا تَدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَكُوْنَ مِنَ الْمُعَذَّبِیْنَۚ پس تُواللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکار،پھر تم بھی عذاب پانے والوں میں سے ہو جاؤ گے قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:213
وَ اَسْلَمْتُ مَعَ سُلَیْمٰنَ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور میں سلیمانؑ کے ساتھ اللہ کے لیے ہی فرمانبرداری کرتی ہوں جو تمام مخلوق کا رب ہے ملکہ سبا 27:44
قَالُوا اطَّیَّرْنَا بِكَ وَ بِمَنْ مَّعَكَ١ؕ اُنہوں نے کہا: ہم تم سے اور جو تمہارے ساتھ ہیں اُن سے منحوسی خیال کرتے ہیں صالحؑ اور ثمود 27:47
ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ بَلْ هُمْ قَوْمٌ یَّعْدِلُوْنَؕ . کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ نہیں، وہ(مشرک دوسروں کو) اللہ کے برابربنانے والے لوگ ہیں سوال کیا گیا ہے 27:60
١ؕ ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَؕ کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے،؟نہیں، اُن(مشرکین) میں اکثر (اس حقیقت کو) نہیں جانتے سوال کیا گیا ہے 27:61
ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟. بہت کم ہے جو وہ (مشرکین) یاد رکھتے ہیں! سوال کیا گیا ہے 27:62
ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ تَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَؕ کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ اللہ اعلی ہے ان سے جو وہ شریک بناتے ہیں سوال کیا گیا ہے 27:63
ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ ؟کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ (آپﷺ) کہیں: اگر تم (مشرکین) واقعی سچے ہو تو اپنے ثبوت لاؤ سوال کیا گیا ہے 27:64
فَاَرْسِلْهُ مَعِیَ رِدْاً یُّصَدِّقُنِیْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِ پھر اُس کو میرے ساتھ مددگار بھیج دے(وہ) میری تصدیق کرے گا. بے شک! مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:34
وَ قَالُوْۤا اِنْ نَّتَّبِعِ الْهُدٰى مَعَكَ نُتَخَطَّفْ مِنْ اَرْضِنَا١ؕ اور وہ کہتے ہیں: اگر ہم آپﷺ کے ساتھ ہدایت کی پیروی کریں تو ہمیں اپنی زمینوں سے برباد کردیا جائے گا (قرآن کے منکر) 28:57
وَ لَا تَدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١۫ اور تم اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکارنا. اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے. آپﷺ کے بارے 28:88
وَ لَئِنْ جَآءَ نَصْرٌ مِّنْ رَّبِّكَ لَیَقُوْلُنَّ اِنَّا كُنَّا مَعَكُمْ١ اور اگرآپﷺ کے رب سے مدد آ جاتی ہے، تو کہتے ہیں: بے شک! ہم تو تمہارے ہی ساتھ تھے انسان کا دوغلاپن 29:10
وَ لَیَحْمِلُنَّ اَثْقَالَهُمْ وَ اَثْقَالًا مَّعَ اَثْقَالِهِمْ ور وہ (کافرین)واقعی اپنے بوجھ اُٹھائیں گے اور (دوسروں کے) بوجھ بھی اپنے بوجھوں کے ساتھ ( مومنین اور کافرین 29:13
وَ اِنَّ اللّٰهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِیْنَ ، اور بے شک! اللہ واقعی محسنین (اچھائی کرنے والوں) کے ساتھ ہے ایک اصول 29:69
وَ بَنٰتِ عَمِّكَ وَ بَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَ بَنٰتِ خَالِكَ وَ بَنٰتِ خٰلٰتِكَ الّٰتِیْ هَاجَرْنَ مَعَكَ اور آپﷺ کے چچا کی بیٹیاں اور آپﷺ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کے ماموؤں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کی خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپﷺ کے ساتھ ہجرت کی ہو، ایمان والوں کو 33:50
١ؕ یٰجِبَالُ اَوِّبِیْ مَعَهٗ وَ الطَّیْرَ١ۚ وَ اَلَنَّا لَهُ الْحَدِیْدَۙ اے پہاڑو اور پرندو! اُس کے ساتھ مل کر تعریفی کلمات کہو! اور ہم نے لوہے کو اُس کے لیے نرم کر دیا تاریخی آیت 34:10
قَالُوْا طَآئِرُكُمْ مَّعَكُمْ١ؕ اَئِنْ ذُكِّرْتُمْ١ؕ اُنہوں نے کہا: تمہاری بدقسمتی تمہارے ہی ساتھ ہے! کیا یہ(بات ہے) کہ تمہیں نصیحت کی گئی ہے؟ بستی کا قصہ 36:19
فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ السَّعْیَ پھر جب وہ(بیٹا) اُس کے ساتھ دوڑنے (کی عمر)کو پہنچا ابراہیمؑ کے بارے 37:102
اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِشْرَاقِۙ بے شک! ہم نے پہاڑوں کو فرمانبردار کیاکہ وہ اُس کے ساتھ رات ہونے(یعنی عشاء) کواور سورج نکلتے (رب کی) تسبیح کریں داودؑ کے بارے 38:18
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ اور ہم نے اُسکو ا ُس کا اہل و عیال دے دیا اور اُن کی طرح کے اُن کے ساتھ(اور بھی) ہماری طرف سے ایک رحمت تھی اور عقل والوں کے لیے یاد دہانی (نصیحت) ہے ایوبؑ کے بارے 38:43
هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ١ۚ لَا مَرْحَبًۢا بِهِمْ١ؕ اِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ یہ ایک فوج ہے جو اندھوں کی طرح تمہارے ساتھ چلی جا رہی ہے. ان کے لیے کوئی خوش آمدید نہیں ہے. بیشک وہ! آگ میں جلیں گے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:59
وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ مِنْ سُوْٓءِ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اور اُس کے ساتھ اُسی طرح کا بھی ہو، تو وہ اس(سب) سے فدیہ دیں قیامت کے دن کے سخت عذاب سے ظالمین کے بارے 39:47
قَالُوا اقْتُلُوْۤا اَبْنَآءَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ وَ اسْتَحْیُوْا نِسَآءَهُمْ١ؕ اُنہوں نے کہا: کہ قتل کر دو اُن لوگوں کے بیٹوں کو جو اس (موسی ؑ) کے ساتھ ایمان لائے ہیں، اور اُن کی عورتوں کو زندہ رکھو قوم موسیؑ کے بارے 40:25
فَلَوْ لَاۤ اُلْقِیَ عَلَیْهِ اَسْوِرَةٌ مِّنْ ذَهَبٍ اَوْ جَآءَ مَعَهُ الْمَلٰٓئِكَةُ مُقْتَرِنِیْنَ پھرکیوں نہیں ڈالے گے اُس پر سونے کے کنگن، یا اُس کے ساتھ فرشتے جلوس میں آتے؟ موسیؑ کے بارے 43:53
وَ اللّٰهُ مَعَكُمْ وَ لَنْ یَّتِرَكُمْ اَعْمَالَكُمْ اور وہ تمہیں ہرگز تمہارے اعمال کا نقصان نہیں دے گا ایمان والوں کو حکم 47:35
هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ فِیْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِیْنَ لِیَزْدَادُوْۤا اِیْمَانًا مَّعَ اِیْمَانِهِمْ١ؕ وہی ہے جس نے مومنین کے دلوں میں سکون نازل کیا تاکہ وہ اپنے ایمان کے ساتھ ایمان کا اضافہ کریں آپﷺ کے بارے 48:4
مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَهُمْ مُحمدﷺ اللہ کا رسول ہے. اور جو اُس کے ساتھ ہیں کافرین پر(کے خلاف) سخت ہیں آپس میں بہت مہربان ہیں ایک حقیقت 48:29
وَ جَآءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَآئِقٌ وَّ شَهِیْدٌ اور ہر نفس (جاندار) آئے گا اس کے ساتھ ایک ڈرئیوار (ہانک کر لانے والے) اور ایک گواہ ہو گا قیامت 50:21
اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِیٰهُ فِی الْعَذَابِ الشَّدِیْدِ جو اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبو د بناتا تھا. پس تم دونوں اُسے ایک شدید عذاب میں ڈال دو قیامت 50:26
وَ لَا تَجْعَلُوْا مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ اور اللہ کے ساتھ کوئی اور دوسرا معبود نہ بناؤ؛ بے شک! میں اُس کی طرف سے تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں احکامات 51:51
قُلْ تَرَبَّصُوْا فَاِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِیْنَؕ (آپﷺ اُن سے) کہیں: تم انتظار کرو. پھربے شک! میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں آپﷺ کے متعلق 52:31
١ؕ وَ هُوَ مَعَكُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ ؛ اور وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے جہاں بھی تم ہوتے ہو شان باری تعالی 57:4
یُنَادُوْنَهُمْ اَلَمْ نَكُنْ مَّعَكُمْ وہ (منافق) اُن (ایمان والوں) کو آواز دیں گے: کیا ہم تمہارے ساتھ نہیں تھے؟ یوم حساب 57:14
وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْمِیْزَانَ لِیَقُوْمَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ١ۚ او رہم نے اُن کے ساتھ کتابیں نازل کیں اور میزان (ترازو، عدل انصاف کو بھی) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں؛ رسول بھیجے 57:24
وَ لَاۤ اَدْنٰى مِنْ ذٰلِكَ وَ لَاۤ اَكْثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمْ اَیْنَ مَا كَانُوْا١ۚ نہ ہی اُس سے کم اور نہ ہی اُس سے زیادہ ماسوائے کہ وہ اُن کے ساتھ ہوتا ہے جہاں کہیں بھی وہ ہوں شان باری تعالی 58:7
لَئِنْ اُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَ لَا نُطِیْعُ فِیْكُمْ اَحَدًا اَبَدًا١ۙ کہ اگر تمہیں (گھروں سے باہر) نکالا گیا،تو ہم بھی واقعی تمہارے ساتھ نکلیں گے، اور ہم تمہارے معاملے میں کسی کا بھی کہنا کبھی نہیں ما نیں گے، اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:11
لَئِنْ اُخْرِجُوْا لَا یَخْرُجُوْنَ مَعَهُمْ١ۚ وَ لَئِنْ قُوْتِلُوْا لَا یَنْصُرُوْنَهُمْ (کیوں کہ) حقیقت میں اگر اُن کو (گھروں سے) نکال دیا گیا تو وہ(منافق) اُن کے ساتھ نہیں نکلیں گے، اور اگر واقعی اُن سے جنگ ہوئی تو وہ(منافق) اُن کی مدد بھی نہیں کریں گے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:12
قَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ تمہارے لئے ابراہیم ؑ اور ان لوگوں میں جو اُس کے ساتھ تھے ایک بہت اچھا نمونہ ہے، دوستی کے احکامات 60:4
١ۚ اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَ مِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ جب اُنہوں نے اپنے لوگوں سے کہا: بے شک! ہم تم سے اور اُن سے جن کی تم اللہ کے سواعبادت کرتے ہو بری الذمہ ہیں. دوستی کے احکامات 60:4
یَوْمَ لَا یُخْزِی اللّٰهُ النَّبِیَّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ دن (جب) اللہ رسوا نہیں کرے گا نبی ﷺ کو اور اُن لوگوں کو جو اُس(نبیﷺ) کے ساتھ ایمان لائے احکامات توبہ کے بارے 66:8
فَلَمْ یُغْنِیَا عَنْهُمَا مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا وَّ قِیْلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیْنَ چنانچہ وہ (خاوند) اُن دونوں (بیویوں) کے اللہ سے کسی چیز کے بھی کام نہ آے۔ اور اُن سے کہا گیا کہ داخل ہو جاو آگ میں، داخل ہونے والوں کے ساتھ۔ احکامات 66:10
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَهْلَكَنِیَ اللّٰهُ وَ مَنْ مَّعِیَ اَوْ رَحِمَنَا (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا(سوچا): کہ اگر اللہ مجھے ہلاک کر دے اور جو میرے ساتھ ہیں (اُنکو بھی) یا ہم پر رحم فرما دے، سوال 67:28
وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ اور کہ مساجدتو اللہ کے لئے ہی ہیں، پس تم اللہ کے ساتھ کسی کو بھی نہ پکارو مساجد کے بارے 72:18
وَ نِصْفَهٗ وَ ثُلُثَهٗ وَ طَآئِفَةٌ مِّنَ الَّذِیْنَ مَعَكَ اور(کبھی) اس کاآدھا اور (کبھی) اُس کا تیسرا حصہ، اور آپﷺ کے ساتھ والوں میں سے ایک جماعت بھی (قیام کرتی ہے) قیام الیل 73:20
وَ كُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآئِضِیْنَۙ اورہم (فضول)جھگڑنے والوں کے ساتھ جھگڑوں (بحثوں) میں شامل تھے مجرمین کا کہنا 74:45
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ پھر بے شک! تنگی کے ساتھ آسانی ہے ایک اصول 94:5
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ بے شک! تنگی کے ساتھ آسانی ہے ایک اصول 94:6