روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ حَسُنَ اُولٰٓئِكَ رَفِیْقًاؕ | اور بہت اچھی یہی(لوگ) رفاقت میں ہیں | انعام الہی | 4:69 |
| فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ اِلَى الْمَرَافِقِ | تو پھر اپنے چہروں کو دھو لیا کرو اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں تک | صلوۃ کے بارے | 5:6 |
| وَ یُهَیِّئْ لَكُمْ مِّنْ اَمْرِكُمْ مِّرْفَقًا | ا اور تمہارے یے تمہارے معامالات سے کامیابی لائے گا | اصحاب الہی | 18:16 |
| وَ سَآءَتْ مُرْتَفَقًا | اور بہت ہی بُری (اُن کی) آرام کرنے کی جگہ (جہنم ہے) | قرآن کے کافر | 18:29 |
| نِعْمَ الثَّوَابُؕ وَ حَسُنَتْ مُرْتَفَقًا۠ | . اچھا انعام(ثواب) ہے، اور عمدہ آرام کرنے کی جگہ ہے | قرآن پر ایمان لانے والے | 18:31 |