اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
یَشَّقَّقُ شِقَاقٍ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُجُ مِنْهُ الْمَآءُ١ؕ اور بے شک ان(پتھروں) میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں واقعی جو وہ پھٹ جاتے ہیں پھر اُن میں سے پانی نکلتا ہے بنی اسرائیل کے لیے 2:74
فَاِنْ اٰمَنُوْا بِمِثْلِ مَاۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ فَقَدِ اهْتَدَوْا١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا هُمْ فِیْ شِقَاقٍ١ۚ فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰہ پھر اگر وہ (اہل کتاب) اسی طرح ایمان لے آئیں جن پر تم ایمان لائے ہو، پھر وہ(اہلِ کتاب ) بھی واقعی صیح (راستے پر) ہیں اور اگر وہ پھر جائیں (نہ مانیں) تو پھر وُہ مخالفت میں ہیں، پس اللہ آپؐ کے لیے اُن (یہودیوں اور عیسایوں)کے خلاف کافی ہے ایمان والوں کو حکم 2:137
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِی الْكِتٰبِ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ۠ اوربے شک! جو لوگ کتاب میں اختلاف کرتے ہیں وہ واقعی تفرقہ بازی میں دور تک ہیں کتاب الہی کا علم چھپانا 2:176
وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِهِمَا اور اگر تمہیں (یعنی اہل خاندان) دونوں( میا ں اور بیوی) کے درمیان کشیدگی کا خوف ہو میاں بیوی کے درمیان ثالثی 4:35
وَ مَنْ یُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُ الْهُدٰى ور جو (انسان)رسولؐ کی مخالفت کرتا ہے اس کے بعد کہ ہدایت (الہی) اُس کو واضح کر دی گئی ہے، منفرد آیت 4:115
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ شَآقُّوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ۚ یہ (سلوک) اس وجہ سے ہے کہ اُن (کافرین) نے اللہ اور اُس کے رسولؐ کی مخالفت کی جنگ بدر 8:13
وَ مَنْ یُّشَاقِقِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ اورجو (شخص) اللہ اور اُس کے رسولؐ کی مخالفت کرتا ہے ، جنگ بدر 8:13
لَّاتَّبَعُوْكَ وَ لٰكِنْۢ بَعُدَتْ عَلَیْهِمُ الشُّقَّةُ١ؕ تو وہ( مومن) واقعی آپؐ کی پیروی کرلیتے، لیکن فاصلے کی مسافت ان پر بھاری گزری تاریخی آیت 9:42
وَ یٰقَوْمِ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شِقَاقِیْۤ اَنْ یُّصِیْبَكُمْ اور اے میری قوم: تمہیں میری مخالفت(گناہوں پر) مجبور نہ کر ے کہ تمہیں بھی(مصیبت) پڑے شعیبؑ کے بارے میں 11:89
وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَقُّ١ۚ اور آخرت کا عذاب واقعی بہت سخت ہے، کافرین کے لیے 13:34
لَّمْ تَكُوْنُوْا بٰلِغِیْهِ اِلَّا بِشِقِّ الْاَنْفُسِ١ؕ م اُس (شہر) تک نہیں پہنچ سکتے ماسوائے جسمانی مشقت سے جانور مویشی کے بارے 16:7
الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تُشَآقُّوْنَ فِیْهِمْ جن کے بارے میں تم (میر ی ہدایت کی) مخالفت کرتے تھے؟ (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:27
وَ تَنْشَقُّ الْاَرْضُ وَ تَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّاۙ اور زمین پھٹ جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر گر پڑیں رحمان کا پیٹا بنانے والے 19:90
وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍۙ اور بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) واقعی بہت دور کی مخالفت میں ہیں رحمان اور شیطان کی جنگ 22:53
وَ یَوْمَ تَشَقَّقُ السَّمَآءُ بِالْغَمَامِ وَ نُزِّلَ الْمَلٰٓئِكَةُ تَنْزِیْلًا اور (اُس) دن (جب) آسمان بادلوں سے پھٹ جائے گا اور فرشتوں کو ایک قطار میں نازل کیا جائے گا قیامت کے دن 25:25
١ۚ وَ مَاۤ اُرِیْدُ اَنْ اَشُقَّ عَلَیْكَ١ؕ ، اور میں نہیں چاہتا کہ تم پر تکلیف ڈالوں. ا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:27
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ عِزَّةٍ وَّ شِقَاقٍ نہیں، جو لوگ کفر (انکار) کرتے ہیں تکبر اور مخالفت میں ہیں۔ کافرین کی کیفیت 38:2
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ ثُمَّ كَفَرْتُمْ بِهٖ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا، کہ اگر یہ (قرآن) اللہ کی طرف سے ہے پھر تم اس سے کفر(انکار) بھی کرتے ہو۔۔۔۔ تو اُس سے زیادہ گمراہ اور کون ہو سکتا ہے جو دُور کے شک میں ہو؟ قرآن کے متعلق 41:52
وَ شَآقُّوا الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْهُدٰى١ۙ اور رسول ﷺ کی مخالفت کرتے ہیں اس کے بعد کہ ہدایت کو اُن کے لیے واضح کر دیا گیا جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:32
یَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا١ؕ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَیْنَا یَسِیْرٌ (اُس) دن (جب) زمین اُن(لوگوں کے اوپر) سے پھٹ کر ٹکڑے ہو جائے گی، جلدی میں (وہ آئیں گے). وہ اکھٹ (جمع) کرنا ہم پر بہت ہی آسان ہے قیامت 50:44
اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَ انْشَقَّ الْقَمَرُ (مقررہ وقت کی) گھڑی نزدیک آئی اور چاند ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا سورت کی پہلی آیت 54:1
فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ پھر جب آسمان پھٹ جائے گا پھر سرخ ہو جائے گا جیسے کہ سرخ کھال۔۔۔ مستقبل میں ہونا 55:37
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ شَآقُّوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ۚ وہ(اس لئے) کیوں کہ اُنہوں نے اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی مخالفت کی (اہل کتاب میں سے کافرین) 59:4
١ۚ وَ مَنْ یُّشَآقِّ اللّٰهَ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ اور جو (شخص) اللہ کی مخالفت کرتا ہے، پھر بے شک اللہ غصے (عقاب) کابہت شدید ہے (اہل کتاب میں سے کافرین) 59:4
وَ انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِیَ یَوْمَئِذٍ وَّاهِیَةٌۙ اور آسمان پھٹ جائے گا، پھر وہ اس دن کمزور ہو گا؛ قیامت کے بارے 69:16
ثُمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّاۙ پھر ہم زمین کو پھاڑ دیتے ہیں، ٹکڑے ٹکڑے انسان کی توجہ 80:26
اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْۙ جب آسمان پھاڑ دیا جائے گا قیامت کی ابتدا 84:1