|
وَ لَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
|
اورتم سچائی کو باطل(جھوٹ) سے نہ ڈھناپو اور سچائی کو تم نہ چھپاﺅاور تم جانتے ہو
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:42
|
|
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَلْبِسُوْنَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
|
اے اہلِ کتاب! تم کیوں حق (سچائی) کو باطل (جھوٹ) سے بگاڑتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو اور تم جانتے بھی ہو(کہ ایسا کر رہے ہیں)؟
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:71
|
|
هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ١ؕ
|
وہ تمہارے لیے لباس ہیں اور تم اُن کے لیے لباس ہو
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
وَّ لَلَبَسْنَا عَلَیْهِمْ مَّا یَلْبِسُوْنَ
|
اور ہم واقعی (اسی طرح) اُن پر( شک کا)لباس ڈال دیتے ، جو کہ وہ (اب شک کے)لباس میں ہیں
|
کافرین کے بارے
|
6:9
|
|
اَوْ یَلْبِسَكُمْ شِیَعًا وَّ یُذِیْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ١ؕ
|
یا تمہیں فرقوں (گروہوں) میں الجھا د ے اور تم سے بعض( لوگوں) کو بعض کا غضب چکھائے د
|
شان باری تعالی
|
6:65
|
|
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَمْ یَلْبِسُوْۤا اِیْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ
|
جو(لوگ) ایمان لاتے ہیں اور اپنے ایمان کو ظلم ( نافرمانی) سے خراب نہیں کرتے ہیں
|
شرک اور ایمان
|
6:82
|
|
لِیُرْدُوْهُمْ وَ لِیَلْبِسُوْا عَلَیْهِمْ دِیْنَهُمْ١ؕ
|
تاکہ وہ (شریک) اُن(مشرکوں) کو برباد کر یں اورتاکہ اُن کے دین کو اُن پر تاریک کریں
|
مشرکین
|
6:137
|
|
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمْ لِبَاسًا
|
اے آدم کی اولاد! واقعی ہم نے تم پر لباس نازل کیا
|
اللہ باری تعالی کا فرمان
|
7:26
|
|
وَ لِبَاسُ التَّقْوٰى١ۙ ذٰلِكَ خَیْرٌ١ؕ
|
اور تقوی کا لباس ہے ، وہ بہتر ہے
|
لباس تقوی، پرہزگاری
|
7:26
|
|
یَنْزِعُ عَنْهُمَا لِبَاسَهُمَا لِیُرِیَهُمَا سَوْاٰتِهِمَا١ؕ
|
اور اُن سے اُن کے لباس کو پھاڑدیا تھا تاکہ اُن کو اُن کی شرم گاہیں ظاہر کر وا دے
|
اللہ باری تعالی کا فرمان
|
7:27
|
|
وَّ تَسْتَخْرِجُوْا مِنْهُ حِلْیَةً تَلْبَسُوْنَهَا١ۚ
|
اور تم اس سے زیورات نکالو تم اُنہیں پہنتے ہو.
|
سمندر کی تسخیر کا مقصد
|
16:14
|
|
فَاَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوْعِ وَ الْخَوْفِ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ
|
پھر اللہ اُس(بستی) کو بھوک اور خوف کا لباس چکھا (یعنی ڈال)دیا اُس وجہ سے جووہ(لوگ)کیا کرتے تھے
|
ایک بستی کی مثال
|
16:112
|
|
وَّ یَلْبَسُوْنَ ثِیَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ
|
اور وہ سبز ریشمی کپڑے پہنیں گے اور سونے کی کڑھائی والے
|
قرآن پر ایمان لانے والے
|
18:31
|
|
وَ عَلَّمْنٰهُ صَنْعَةَ لَبُوْسٍ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُمْ مِّنْۢ بَاْسِكُمْۚ
|
اور ہم نے اُس (داود ؑ) کو تمہارے لئے (زرہ کے)لباس بنانا سکھایا تاکہ تمہیں تمہارے غصے(لڑائی) سے بچائے.
|
داواد اور سلیمن ؑ
|
21:80
|
|
وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ
|
اور اُن کا لباس اُس (جنت) میں ریشمی ہوگا
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
22:23
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِبَاسًا
|
اور وہ وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو اوڑھنا
|
شان باری تعالی
|
25:47
|
|
لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ اِلٰى یَوْمِ الْبَعْثِ
|
: تم واقعی اللہ کی کتاب(قانون) میں دوبارہ زندہ ہونے کے دن تک سوئے ہو
|
علم اور ایمان والے کہیں گے
|
30:56
|
|
وَ مِنْ كُلٍّ تَاْكُلُوْنَ لَحْمًا طَرِیًّا وَّ تَسْتَخْرِجُوْنَ حِلْیَةً تَلْبَسُوْنَهَا١ۚ
|
.اور ہر ایک سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اورتم زیورات نکالتے ہو اُن کو تم پہنتے ہو.
|
دونوں سمندروں کے بارے
|
35:12
|
|
١ۚ وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ
|
اور اُن کا لباس اُن(باغات) میں ریشمی ہو گا
|
جنتی لوگوں کا لباس
|
35:33
|
|
یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَۚۙ
|
وہ ریشمی کپڑے اور کڑھائی کے لباس پہنے ہوئے، آمنے سامنے (بیٹھے) ہوں گے
|
متقین کا مقام
|
44:54
|
|
اَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ
|
کیا پھر ہم پہلی تخلیق کے بعد (یعنی پہلی بار لوگوں کو پیدا کرنے کے بعد) تھک گے تھے؟ نہیں! وہ (کافرین) ایک نئی تخلیق سے شک و شبہ میں ہیں
|
سوال کیا گیا ہے
|
50:15
|
|
وَّ جَعَلْنَا الَّیْلَ لِبَاسًاۙ
|
اور ہم نے رات کو ایک لباس) پردہ (بنایا
|
عظیم خبر کے تناظر
|
78:10
|