روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | جیسے کہ فرعون کی قوم اور وہ(لوگ) جواُن سے پہلے تھے | کافرین کے بارے | 3:11 |
| كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | جیسے کہ فرعون کی قوم اور وہ(لوگ) جواُن سے پہلے تھے | کافرین کے بارے | 8:52 |
| كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | جیسے فرعون کی قوم کا حال ہو ااور جو لوگ اُن سے پہلے تھے؛ | کافرین کا | 8:54 |
| قَالَ تَزْرَعُوْنَ سَبْعَ سِنِیْنَ دَاَبًا١ۚ | اُس ( یوسف) نے کہا: تم سات سال لگاتار کھیتی کروگے، | یوسفؑ کی کہانی | 12:47 |
| وَ سَخَّرَ لَكُمُ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ دَآئِبَیْنِ١ۚ | اور سورج اور چاند کوتمہارے(فاہدے کے) لیے فرمانبردار کیا وہ لگاتار چلے جارہے ہیں، | شان و تعریف الہی | 14:33 |
| مِثْلَ دَاْبِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١ؕ | جسطرح قوم نوحؑ اور عاد اور ثمود کی حالت ہوئی، اوروہ لوگ جو اُن کے بعد تھے | قوم موسیؑ کے بارے | 40:31 |