اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ النُّجُوْمَ اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے ستاروں کو بنایا ہے حمد باری تعالی 6:97
وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ وَ النُّجُوْمَ اورسورج اورچاند اور ستارے شان باری تعالی 7:54
١ؕ وَ النُّجُوْمُ مُسَخَّرٰتٌۢ بِاَمْرِهٖ١ؕ اور اُسی کے حکم سے ستارے بھی فرمانبردار ہیں. شان و تعریف الہی 16:12
وَ عَلٰمٰتٍ١ؕ وَ بِالنَّجْمِ هُمْ یَهْتَدُوْنَ اور نشانات (علاماتیں بھی بنائیں)، اور ستاروں سے وہ (لوگ) راستہ پاتے ہیں شان باری تعالی 16:16
وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ وَ النُّجُوْمُ وَ الْجِبَالُ وَ الشَّجَرُ اور سورج اور چانداور ستارے اور پہاڑاور درخت اور جانور اللہ کو سجدہ 22:18
فَنَظَرَ نَظْرَةً فِی النُّجُوْمِۙ پھر اُس نے نگاہ کی، ستاروں میں ایک نگاہ ابراہیمؑ کے بارے 37:88
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اِدْبَارَ النُّجُوْمِ اور رات میں بھی پس اُس کی تسبیح کریں، اور تاروں کے غروب ہونے پر بھی (یعنی فجر کو) آپﷺ کو حکم 52:49
وَ النَّجْمِ اِذَا هَوٰىۙ ستارے کی قسم جب یہ غروب ہو سورت کی پہلی آیت 53:1
وَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ اورستارے اور درخت (اُسی کو) سجدہ کرتے ہیں اللہ باری تعالی کو 55:6
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ پھرنہیں، میں ستاروں کی جگہ کی قسم کھاتا ہوں۔۔ قرآن کی سچائی 56:75
فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ پھر جب ستارے بجھا دئیے جائیں گے وعدہ واقع ہونا 77:8/a>
وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ۪ۙ اور جب ستارے گر پڑیں گے (یعنی مٹ جائیں) قیامت کی ابتدا 81:2
النَّجْمُ الثَّاقِبُۙ اور آپﷺ کو کیا خبر کہ صبح کا ستارہ کیا ہے ایک سوال 86:3