روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ وَ رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ١ؕ | اور جب ہم نے تم سے ایک عہد (اقرار) لیا اور ہم نے تمہارے اوپر طور(کا پہاڑ) بلند کیا، | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:63 |
| وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ وَ رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ١ؕ... | اور جب ہم(اللہ) نے تم(بنی اسرائیل) سے ایک معاہدہ کیا اور ہم نے تمہارے اوپر پہاڑ کو (یہ کہتے ہوئے) بلند کیا | بنی اسرائیل کے بارے | 2:93 |
| وَ رَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّوْرَ بِمِیْثَاقِهِمْ | اور ہم نے اُن کے اوپر اُن کے عہد کی وجہ سے کوہ طور کو بلند کیا: | اہل کتاب کے بارے | 4:154 |
| وَ نَادَیْنٰهُ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ الْاَیْمَنِ وَ قَرَّبْنٰهُ نَجِیًّا | ہم نے اُس کو پہاڑ کی دائیں طرف سے آواز دی اورہم نے اُس کو باتوں کے لیے قریب کر لیا۔ | موسیؑ کے بارے | 19:52 |
| وَ وٰعَدْنٰكُمْ جَانِبَ الطُّوْرِ الْاَیْمَنَ | ، اور ہم نے پہاڑ کے دائیں جانب تمہارے ساتھ ایک عہد کیا، | موسیؑ کے بارے20:80 | |
| وَ شَجَرَةً تَخْرُجُ مِنْ طُوْرِ سَیْنَآءَ | اور ایک درخت (زیتون)سینا پہاڑ سے نکلتا ہے | بارش کے پانی سے | 23:20 |
| اٰنَسَ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ نَارًا١ۚ | اُس نے پہاڑ کی جانب سے ایک آگ دیکھی، | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:29 |
| وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الطُّوْرِ اِذْ نَادَیْنَا | اور آپﷺ پہاڑ کے پاس نہیں تھے جب ہم نے (موسی ؑ کو) آواز دی تھی | آپﷺ کو | 28:46 |
| وَ الطُّوْرِۙ | پہاڑ کی قسم | سورت کی پہلی آیت | 52:1 |
| وَ قَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا | اور اُسی نے تمہیں (طرح طرح کی) حالتوں پیدا کیا ہے؟ | نوح ؑ | 71:14 |
| وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ | اور سینائی کے طور کی | قسم | 95:2 |