اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰۤى اٰدَمَ وَ نُوْحًا وَّ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ وَ اٰلَ عِمْرٰنَ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ بے شک! اللہ نے حضرت آدم ؑاور حضرت نوحؑ اور آلِ ابراہیم ؑ اور آلِ عمران کو تمام مخلوق پر چن لیا( پرفضیلت دی) ، منفرد آیت 3:33
اِنَّاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ كَمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى نُوْحٍ بے شک! ہم آپؐ کی طرف وحی کرتے ہیں جیسے کہ ہم نے حضرت نوح ؑکی طرف وحی کی تھی منفرد آیت 4:163
وَ نُوْحًا هَدَیْنَا مِنْ قَبْلُ اور نوح کو، اس سے پہلے ہم نے ہدایت دی تھی ابراہیم ؑ کے بارے 6:84
لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖ واقعی!ہم نے نوح کو اُس کی قوم کی طرف بھیجا منفرد آیت 7:59
مِنْۢ بَعْدِ قَوْمِ نُوْحٍ اُس (اللہ) نے تمہیں قوم نوحؑ کے بعد نائب بنایا ھود ؑ کے بارے 7:67
قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ١ۙ۬ وَ قَوْمِ اِبْرٰهِیْمَ ے (جیسے) قوم نوح ؐ اورورعاد اورثمود، اور قوم ابراہیم ؑ کی ، منافقین کے بارے 9:70
وَاتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَاَ نُوۡحٍ‌ۘ (آپؐ) ان( لوگوں) پر نوح کی کہانی پڑھیں، نوحؑ کی کہانی 10:71
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖ اور واقعی ہم نے نوح کو اُس کی قوم کی طرف بھیجا (اور اُس نے کہا): نوحؑ کے بارے میں 11:25
قَالُوْا یٰنُوْحُ قَدْ جٰدَلْتَنَا فَاَكْثَرْتَ جِدَا لَنَا اُنہوں نے کہا: اے نوح ! واقعی تُو نے ہم سے جھگڑا کیا پھر کثرت سے ہم سے جھگڑاکر لیا ہے قوم کا نوحؑ کو جواب 11:32
وَ اُوْحِیَ اِلٰى نُوْحٍ اور نوح کے پاس وحی بھیجی گئی کہ نوحؑ کے بارے میں 11:36
وَ نَادٰى نُوْحُ اِ۟بْنَهٗ وَ كَانَ فِیْ مَعْزِلٍ اور نوح نے اپنے بیٹے کو آواز دی ۔۔۔۔ اور وہ تنہائی میں(کھڑا)تھا۔۔۔ نوحؑ کے بارے میں 11:42
وَ نَادٰى نُوْحٌ رَّبَّهٗ اور نوح نے اپنے رب کو آواز دی نوحؑ کے بارے میں 11:45
قَالَ یٰنُوْحُ اِنَّهٗ لَیْسَ مِنْ اَهْلِكَ١ۚ اُس (باری تعالی) نے کہا: اے نوح ! بے شک! وہ (یعنی بیٹا) تیرے گھر والوں میں سے نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:46
قِیْلَ یٰنُوْحُ اهْبِطْ بِسَلٰمٍ مِّنَّا وَ بَرَكٰتٍ عَلَیْكَ کہا گیا: اے نوح !ہماری طرف سے سلامتی سے (پہاڑسے) نیچے جاﺅاورتم پر برکتیں ہیں نوحؑ کے بارے 11:48
مِّثْلُ مَاۤ اَصَابَ قَوْمَ نُوْحٍ اُس طرح جو قوم نوحؑ شعیبؑ کے بارے میں 11:89
قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ١ۛؕ۬ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ (جیسے)قومِ نوحؑ اورعاداورثمود.اور جو لوگ اُن کے بعد تھے؟ لوگوں سے سوال 14:9
ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا اولاد تھے جن کو ہم نے نوحؐ کے ساتھ (کشتی میں) اُٹھوایا. بے شک وہ! ایک شکر گزار بندہ تھا بنی اسرئیل 17:3
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنَ الْقُرُوْنِ مِنْۢ بَعْدِ نُوْحٍ١ؕ ور کتنی ہی نسلوں میں سے ہم نے نوحؐ کے بعد سے (نسلیں) ہلاک کر دیں! سنت الہی 17:17
وَ مِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ٘ ،اور اُن میں سے جن کو ہم نے نوحؑ کے ساتھ (کشتی میں) سوار کروایا، جن پر اللہ نے انعام کیا 19:58
وَ نُوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ اور نوحؐ، جب اُس نے اس سے پہلے آواز دی پھر ہم نے اُس کو جواب دیا نوحؑ کے بارے 21:76
وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ ثَمُوْدُۙ اور اگر وہ (یعنی لوگ)آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں، پھر واقعی ان سے پہلے نوحؐ کی قوم اور عاداور ثمود نے بھی (اللہ کے رسولوں کو) جھٹلایاتھا؛ آپﷺ کے بارے 22:41
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖ اور واقعی ہم نے نوح ؐکو اُس کی قوم کی طرف بھیجا نوحؑ کے بارے 23:23
وَ قَوْمَ نُوْحٍ لَّمَّا كَذَّبُوا الرُّسُلَ اَغْرَقْنٰهُمْ اور نوحؑ کی قوم، جب اُنہوں نے رسولوں کو جھٹلایاتو ہم نے اُن کو ڈبو دیا نوح ؑ کے باے 25:37
كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوْحِ اِ۟لْمُرْسَلِیْنَۚۖ نوحؑ کی قوم نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا قوم نوحؑ 26:105
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ نُوْحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی نوح ؑنے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم نوحؑ 26:106
قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهِ یٰنُوْحُ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْمَرْجُوْمِیْنَؕ اُنہوں نے کہا: اے نوحؑ! اگر تُو اس(تبلیغ) سے باز نہ آیا، تو تُو واقعی پتھروں سے مار دیئے گے والوں میں سے ہو گا نوحؑ کی قوم 26:116
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖ اور واقعی ہم نے نوحؑ کو اُس کی قوم کی طرف (رسول بنا کر) بھیجا نوحؑ کی کہانی 29:14
وَ مِنْ نُّوْحٍ وَّ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١۪ ، نوحؑ، ابراہیم ؑ، موسی ؑ، اور عیسی ابن مریم ؑسے(بھی) میثاق 33:7
وَ لَقَدْ نَادٰنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِیْبُوْنَ٘ۖ اور واقعی نوح ؑ نے ہمیں پکارا، پھر کیا ہی اچھا (پکار کا) جواب دینے والا ہے نوحؑ کے بارے 37:75
سَلٰمٌ عَلٰى نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ عالمین (تمام مخلوق) میں نوح ؑ پر سلام ہو نوحؑ کے بارے 37:79
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ اُن (کافرین)سے پہلے نوحؑ اور عاد کی قوموں اور بہت ہی مضبوط فرعون نے بھی جھٹلایا تھا کافرین کے متعلق 38:12
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١۪ جھٹلایاان (کافرین) سے پہلے نوحؑ کی قوم اور اُن کے بعد والے گروہوں نے بھی، کفر کرنے والے 40:5
مِثْلَ دَاْبِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١ؕ جسطرح قوم نوحؑ اور عاد اور ثمود کی حالت ہوئی، اوروہ لوگ جو اُن کے بعد تھے قوم موسیؑ کے بارے 40:31
شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوْحًا وَّ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اُس نے تمہارے لیے وہی دین (مذہب) مقرر کیا جس کا حکم اُس نے نوحؑ کو دیا،اور جو ہم نے آپﷺ کی طرف وحی کی ایک جیسا دین 42:13
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ اَصْحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوْدُۙ ان (کافرین) سے پہلے نوح ؑکی قوم نے (سچائی کو) جھٹلایا اور الراس کے رہنے والوں نے اور ثمود (قبیلے) نے بھی تاریخی آیت 50:12
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ اور اس سے پہلے نوحؑ کی قوم: بے شک! وہ فاسقین (نافرمان) لوگ تھے اللہ کی نشانی 51:46
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ اور نوحؑ کی قوم کو بھی اس سے پہلے، بے شک! وہ بہت ہی ظالم (نافرمان) اور بہت ہی باغی تھے؛ رب کریم کی شان 53:52
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا وَّ اِبْرٰهِیْمَ اور ہم نے واقعی نوح ؑ اور ابراہیم ؑ کو بھیجا ایک حقیقت 57:26
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوْطٍ
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوْطٍ اللہ ایک مثال دیتا ہے ان کے لیے جو کفر کرتے ہیں نوحؑ کی بیوی کی اور لوطؑ کی بیوی کی۔ احکامات 66:10
احکامات 66:10
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖۤ بے شک! ہم نے نوحؑ کو اُس کی قوم کی طرف (یہ کہتے ہوئے) بھیجا: کہ نوح ؑ 71:1
قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِیْ وَ اتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ یَزِدْهُ مَالُهٗ وَ وَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًاۚ نوحؑ نے کہا: میرے رب! بے شک اُنہوں نے میری تونافرمانی کی ہے. اوراُنہوں نے(اُسی کی) پیروی کی ہے جس کا مال اور اُس کی اولاد نے اُس کو اضافہ نہیں دیا ماسوائے خسارے کے نوح ؑ 71:21
وَ قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْاَرْضِ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ دَیَّارًا اور نوحؑ نے کہا: میرے رب! تُو زمین پر کسی بھی کافر کو بسنے والا نہ چھوڑ نوح ؑ 71:26