عربی لفظ:
|
روٹ الفاظ
|
متبادل الفاظ
|
الْقَرْیَةَ
|
ق ر ی
|
قریہ گاؤں
|
|
وَ اِذْ قُلْنَا ادْخُلُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ
|
اور جب ہم (اللہ) نے کہا: اس بستی میں داخل ہو جاﺅ
|
قوم موسی کو حکم
|
2:58
|
اَوْ كَالَّذِیْ مَرَّ عَلٰى قَرْیَةٍ وَّ هِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا١ۚ
|
یاجیسے وہ(شخص) ، جوایک بستی سے گزر ااور وہ(بستی) اپنے چھتوں پر گری پڑی تھی
|
تاریخی ایت
|
2:259
|
الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ الظَّالِمِ اَهْلُهَا١ۚ
|
جو کہتے(پکارتے) ہیں : ہمارے رب! ہمیں اس بستی (شہر، ملک )سے نکال لے جس کے مالک(رہنے والے) ظالم ہیں!
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:75
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ اَكٰبِرَ مُجْرِمِیْهَا
|
اور اسطرح ، ہم نے ہر بستی میں بڑوں کو اس (بستی) کامجرم بنایا
|
آیت کا تسلسل
|
6:123
|
مُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا غٰفِلُوْنَ
|
کہ وہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک (برباد) کر دے اور اُن(بستیوں) کے رہنے والے غافل ہوں
|
انسان اور جنات
|
6:131
|
وَ كَمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا
|
اورکتنی ہی بستیوں سے(بستیاں) ہیں ہم نے اُن کوہلاک کر دیا
|
قرآن
|
7:4
|