Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-174 ایت نمبر
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ |
| آسان اُردو | بے شک! اس (واقعے) میں واقعی (اللہ کی طاقت کی) ایک نشانی ہے.اور اُن(لوگوں) میں سے اکثر مومن نہیں ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر اِن میں سے اکثر ماننے والے نہیں |
| احمد رضا خان | بیشک اس میں ضرور نشانی ہے، اور ان میں بہت مسلمان نہ تھے، |
| احمد علی | البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں |
| فتح جالندھری | بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے |
| طاہر القادری | بیشک اس (واقعہ) میں بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر لوگ مومن نہ تھے، |
| علامہ جوادی | اور اس میں بھی ہماری ایک نشانی ہے اور ان کی اکثریت بہرحال مومن نہیں تھی |
| ایم جوناگڑھی | یہ ماجرا بھی سراسر عبرت ہے۔ ان میں سے بھی اکثر مسلمان نہ تھے |
| حسین نجفی | بےشک اس میں ایک بڑی نشانی ہے۔ مگر ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily herein is a sign, yet most of them are not believers. |
| M.M.Pickthall: | Lo! herein is indeed a portent, yet most of them are not believers. |
| Saheeh International: | Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers. |
| Shakir: | Most surely there is a sign in this, but most of them do not believe. |
| Yusuf Ali: | Verily in this is a Sign: but most of them do not believe. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت لوطؑ اور ان کی قوم کے بارے میں