روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ | اور ہم (اللہ)نے حضرت ابراہیمؐ اور حضرت اسماعیل ؑ سے ایک عہد لیا، (یا اُنہیں حکم دیا): کہ وہ میرے گھر کو پاک کریں طواف اور اعتکاف اور رکوع اور سجدے کرنے والوں کے لیے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:125 |
| ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِ١ۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ١ۙ فِی الْمَسٰجِدِ١ؕ | پھر رات تک روزہ پورا کرو،اور ان سے مباشرت نہ کروجب تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو | روزوں کے بارے میں ہدایت | 2:187 |
| فَاَتَوْا عَلٰى قَوْمٍ یَّعْكُفُوْنَ عَلٰۤى اَصْنَامٍ لَّهُمْ١ۚ | اپھروہ لوگوں کے پاس پہنچے وہ(لوگ) اپنے بتوں (کی عبادت) پر نچھاور تھے | قوم موسی | 7:138 |
| قَالُوْا لَنْ نَّبْرَحَ عَلَیْهِ عٰكِفِیْنَ حَتّٰى یَرْجِعَ اِلَیْنَا مُوْسٰى | اُنہوں نے کہا: ہم ہر گز اس (بچھڑے) پرنچھاور ہونے سے باز نہیں آئیں گے حتی کہ موسی ؑ ہماری طرف واپس آئے | موسی ؑ اس کی قوم | 20:91 |
| وَ انْظُرْ اِلٰۤى اِلٰهِكَ الَّذِیْ ظَلْتَ عَلَیْهِ عَاكِفًاؕ | .اور اپنے معبود کی طرف دیکھ جس پر تُونچھاور تھا. | موسی ؑ اس کی قوم | 20:97 |
| مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ | یہ کیا مورتیاں ہیں جو کہ تم اُن کے لئے نچھاور ہو؟ | ابراہیمؑ کے بارے میں | 21:52 |
| اِ۟لْعَاكِفُ فِیْهِ وَ الْبَادِ١ؕ | اُس (مسجد الحرام) میں مقامی اور دور دراز(علاقوں) والے برابر ہیں، | کافرین کے بارے | 22:25 |
| قَالُوْا نَعْبُدُ اَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عٰكِفِیْنَ | اُنہوں نے کہا: ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں پھر ہم اُن کے پکے عقیدت مند بھی ہیں | ابراہیم ؑ کے بارے | 26:71 |
| هُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ الْهَدْیَ مَعْكُوْفًا اَنْ یَّبْلُغَ مَحِلَّهٗ١ؕ | یہ وہ ہی تھے جنہوں نے کفر کی بھی کیا اور تمہیں مسجد الحرام سے روکا بھی تھا، اور مکمل قربانی کو بھی کہ وہ(قربانی)اپنے مقام کو پہنچے | تاریخی آیت | 48:25 |