اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-16 ایت نمبر

سَنَسِمُهٗ عَلَى الْخُرْطُوْمِ
آسان اُردو ہم اُس کو ناک پر داغ (لیبل) لگائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگا دیں گے۔
ابو الاعلی مودودی عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگائیں گے
احمد رضا خان قریب ہے کہ ہم اس کی سور کی سی تھوتھنی پر داغ دیں گے
احمد علی عنقریب ہم اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
فتح جالندھری ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
طاہر القادری اب ہم اس کی سونڈ جیسی ناک پر داغ لگا دیں گے،
علامہ جوادی ہم عنقریب اس کی ناک پر نشان لگادیں گے
ایم جوناگڑھی ہم بھی اس کی سونڈ (ناک) پر داغ دیں گے
حسین نجفی ہم عنقریب اس کی سونڈ (نا ک) پر داغ لگائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Anon We shall brand him on snout.
M.M.Pickthall: We shall brand him on the nose.
Saheeh International: We will brand him upon the snout.
Shakir: We will brand him on the nose.
Yusuf Ali: Soon shall We brand (the beast) on the snout!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا ایت نمبر 10 سے تسلسل ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قسمیں کھانے والے بے وقعت بندے کے بارے میں