روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ غَمَرٰتِ الْمَوْتِ | اوراگرتم دیکھ سکتے کہ جب ظالمین(نافرمانبردار) موت کے درد میں ہوتے ہیں | ظالم کے اوصاف | 6:93 |
| فَذَرْهُمْ فِیْ غَمْرَتِهِمْ حَتّٰى حِیْنٍ | آپﷺ ان کو اُن کے بھٹکنے (یا گمراہی) میں چھوڑ دیں۔ | لوگوں کے اختلاف | 23:53 |
| بَلْ قُلُوْبُهُمْ فِیْ غَمْرَةٍ مِّنْ هٰذَا | نہیں اُن(لوگوں) کے دل اِس (قرآن) سے غفلت میں ہیں | ایک اصول | 23:63 |
| الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ غَمْرَةٍ سَاهُوْنَۙ | جو (کہ) وہ ایک جہالت میں(ہوتے ہو ئے لاپرواہ ہیں | مفروضے اور اندازے لگانے والے | 51:11 |